Archive

اسلام آباد

فساد کے بغیر انتخابات کیلئے اسٹیبلشمنٹ سمیت سب سے بات کرینگے۔فواد چوہدری

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ فساد کے بغیر انتخابات کیلئے اسٹیبلشمنٹ سمیت سب اداروں سے بات اور مذاکرات کریں گے، اگر اسٹیبلشمنٹ کو ہی مذاکرات کرنا تھے تو کیا حکومت ایک طرف بیٹھ…

اقوام متحدہ نے سیلاب متاثرین کیلئے امدادی رقم میں 5 گنا اضافہ کردیا

اقوام متحدہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کی مدد اور بحالی کیلئے پاکستان کو دی جانے والی انسانی امداد کی اپیل میں 5 گنا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے پاکستان…

آڈیو لیکس تحقیقات کیلئے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی قائم

وزیر اعظم شہباز شریف نے آڈیو لیکس کے معاملے پر تحقیقات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی کمیٹی تشکیل دے دی، جس میں وفاقی وزرا اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کے سربراہان شامل ہیں۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹی فیکشن کے…

پاکستان نے جو پالیسی وعدے کیے وہ نافذ العمل رہیں گے، آئی ایم ایف

اسلام آباد: پاکستان میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی مقامی نمائندہ ایستھر پیریز روئیز نے باور کرایا ہے کہ قرض پروگرام بحال کرنے کے لیے پاکستان کی جانب سے کیے گئے پالیسی وعدے نافذ العمل رہیں گے۔ بین…

مذاکرات کامیاب، کسان اتحاد کا 8 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان

اسلام آباد: کسانوں نے حکومت سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد اسلام آباد میں 8 روز سے جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ کسانوں کے مطالبات پر وزراء پر مشتمل…

فضائی بیڑے میں شامل کردہ نئے طیارے A320 کو آپریشنل کردیا گیا

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کے فضائی بیڑے میں شامل کردہ نئے طیارے A320 کو آپریشنل کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیا جہاز پی کے 369 بن کر اسلام آباد سے کراچی کے لیے166 مسافروں کو لے کر…

آٹھ بینکوں کی جانب سے کرنسی کی قدر کیساتھ کھیل کر ملک کو نقصان پہنچانے کا انکشاف

ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے انکشاف کیا ہے کہ کرنسی کی قدر میں 8 بینکوں نے ہیر پھیر کر کے ناجائز پیسہ بنایا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس…

ٹرین سروس معطلی، پاکستان ریلوے نے وضاحت جاری کردی

کراچی:حکومتِ پاکستان اور ریلوے پاکستان کی جانب سے کراچی سے ٹرین سروس معطلی سے متعلق وضاحت جاری کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ حکومت نے ایک بار پھر کراچی سے ٹرین…

حکومت کا پی ٹی آئی لانگ مارچ ہر صورت روکنے کا فیصلہ

حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ممکنہ لانگ مارچ کو اسلام آباد میں کسی بھی صورت میں داخل نہ ہونے دینے کا فیصلہ کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: طیب اردوان کی مخالف ترک سیکولر پارٹی حجاب کے…

کیا ملالہ یوسفزئی پاکستان آ رہی ہیں؟

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی جلد پاکستان آئیں گی۔ اس حوالے سے سرکاری ذرائع کے مطابق ملالہ یوسفزئی سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی۔ یہ بھی پڑھیں: طیب اردوان کی مخالف ترک سیکولر پارٹی حجاب کے حق میں…

عمران کو پاکستان کی سیاست سے نکال دیں ملک دن رات ترقی کرے گا،:مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کو پاکستان کی سیاست سے نکال دیں پاکستان دن رات ترقی کرے گا۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر پاسپورٹ واپس ملنے پر میڈیا سے…

عدالت نے وزیر اعظم کو منی لانڈرنگ کیس میں حاضری سے مستقل استثنیٰ دے دیا

لاہور: عدالت نے وزیر اعظم شہباز شریف کو منی لانڈرنگ ریفرنس کیس میں حاضری سے مستقل استثنیٰ دے دیا ہے۔ سماعت کیلئے پیشی کی غرض سے نمائندہ مقرر کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز…

ملک بھر میں کورونا کے 16نئے کیسز رپورٹ، 46 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 16  نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی تاہم 46 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ قومی ادارۂ صحت کے جاری کردہ اعدادوشمار…

عمران خان کو معلوم نہیں ہم اس کے ساتھ کیا کریں گے۔رانا ثناء اللّٰہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی مجمع لے کر آئے، عمران خان کو معلوم نہیں ہم اس کے ساتھ کیا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب نجی ٹی وی…

حریت رہنما الطاف احمد شاہ کی طبیعت ناساز، پاکستان کا اظہارِ تشویش

اسلام آباد: پاکستان نے حریت رہنما الطاف احمد شاہ کی ناساز طبیعت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی ناظم الامور کو دفترِ خارجہ طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما الطاف احمد شاہ کی بگڑتی ہوئی صحت…

قومی ٹیم کی بدترین کارکردگی کا معاملہ پارلیمنٹ میں بھی پہنچ گیا

قومی کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی کا معاملہ پارلیمنٹ پہنچ گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر فیصل جاوید نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا معاملہ سینیٹ میں اٹھادیا۔  سینیٹر فیصل جاویدکا کہنا تھا کہ پاکستان…

ایجنسیوں کا کام سیاست نہیں، ملک کا تحفظ ہے، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کا کام سیاسی انجینئرنگ نہیں بلکہ ان کا اصل کام ملک کا دفاع کرنا ہے۔ ایک انٹرویو میں سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ہاوس کی سیکیورٹی…

سیلاب متاثرین کیلئے غیر معیاری ڈیش بورڈ بنانے پر وزیر اعظم برہم، افتتاح سے انکار

وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے ریئل ٹائم ڈیش بورڈ کو مذاق قرار دیتے ہوئے کہا کہ احسن اقبال اور امین الحق آپ نے پوری کوشش کی ہے لیکن یہ ڈیش بورڈ اس معیار کا نہیں…

ڈالر جلد 200 روپے سے کم پر آجائے گا، اسحاق ڈار

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈالرکی اصل قدر200 روپےسے کم ہے اور آئندہ دنوں میں ڈالر 200 روپےسےکم ہوجائے گا۔ نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ ڈالر کی اس وقت جو قدر…

شہریوں نے بچے اغوا کرنے والی آنٹی دھرلی

وفاقی دار الحکومت کے علاقے نئی آبادی مدنی مسجد کے قریب سے مبینہ بچے اغوا کرنے والی عورت کو اہلِ علاقہ نے پکڑ کر مقامی پولیس کے حوالے کر دیا۔  3 بتایا جاتا ہے کہ سے زائد خواتین علاقے میں…

چھ فرسٹ کلاس کرکٹ گراؤنڈز آؤٹ سورس کرنے کیخلاف اسٹے آرڈر جاری

اسلام آباد کے 6 فرسٹ کلاس کرکٹ گراؤنڈ ز کے آکشن اور آؤٹ سورس کرنے کیخلاف پٹیشن کو اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈمٹ کرتے ہوئے اسٹے آرڈر جاری کر دیا۔ یاد رہے ایڈمنسٹریٹر ایم سی ائی اسلام آباد نے…

عمران خان کے گارڈز کے ہاتھوں پی ٹی آئی رہنما کی سرِعام تذلیل، ویڈیو وائرل

ٹیکسلا میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے گارڈز نے جلسے کے میزبان اور تحریک انصاف کے ایم این اے منصور حیات خان کی سرعام بدترین تذلیل کر دی۔ ایم این اے منصور حیات خان سابق وفاقی وزیر غلام…

ملک کا اصل کنٹرول کس کے ہاتھ میں ہے، مفتاح اسماعیل نے بتا دیا

سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ صرف ایک فیصد افراد ملک کو کنٹرول کررہے ہیں، امیر ترین 570 افراد کو ایک فیصد شرح سود پرقرض دیاجاتا ہے۔ کراچی میں تقریب سے خطاب میں سابق وزیر خزانہ کا…

فردِ جرم عائد نہ کرنیکا فیصلہ، عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کا نوٹس خارج

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہینِ عدالت کا نوٹس خارج کردیا گیا ہے۔ ہائیکورٹ نے توہینِ عدالت سے متعلق کارروائی بھی ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان توہینِ…

عمران خان توہینِ عدالت کیس کی سماعت کیلئے ہائیکورٹ میں آج پیش ہوں گے

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان توہینِ عدالت کیس کی سماعت کیلئے ہائیکورٹ میں آج پیش ہوں گے جبکہ عدالت نے ان کی عبوری ضمانت منظور کر رکھی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہینِ عدالت کیس…

عمران خان کا امپورٹڈ حکومت اور سازش کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا۔مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا امپورٹڈ حکومت اور غیر ملکی سازش کا ڈرامہ بے نقاب ہوگیا۔ ان کو بھی پتہ ہے کہ ان کا کھیل ایکسپوز ہوچکا…

ٹرانس جینڈر ایکٹ تباہ کن، حکومت کو ترامیم منظور کرنی پڑینگی۔سراج الحق

لاہور: امیر جماعتِ اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ معاشرے کیلئے تباہ کن ہے، ہم نے ترامیم تجویز کیں جو حکومت کے باپ کو بھی منظور کرنی پڑیں گی۔ تفصیلات کے مطابق منصورہ لاہور میں…

ریلوے کے کرایوں میں بڑا اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

کراچی: محکمہ ریلوے کی جانب سے کرایوں میں کئی گنا اضافہ کردیا ہے، اس حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ ریلوے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خیبر میل لاہور سے کراچی اے سی…

پی آئی اے ہیتھرو ائیرپورٹ پر اپنی لینڈنگ سلاٹس دوسری ایئرلائنز کو دینے پر مجبور

قومی ایئر لائن (پی آئی اے) نے دنیا کے اہم اور مصروف ترین لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر اپنی 7 لینڈنگ سلاٹس 2 غیر ملکی ایئر لائنز کو دے دیں۔ یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے کی پروازوں…

مہذب معاشرہ عورتوں کو ہراساں کرنے کے اجازت نہیں دیتا،شیری رحمن

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ خواتین کو ہراساں کرنے کے عمل کو ہمیں ہر فورم مذمت کرنی چاہیے،کوئی مہذب معاشرہ عورتوں کو ہراساں کرنے کے اجازت نہیں دیتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم…