Archive

تحقیقات

جامعہ اُردو کے نئے VC نے آتے ہی اہم عہدوں پر متنازعہ افسران تعینات کر دیئے

کراچی: جامعہ اردو کے مستقل تعینات ہونے والے وائس چانسلر ڈاکٹر اطہر عطاء نے بدھ 25 مئی کو چارج لیتے ہی ایک گھنٹے میں تین افسران کو ہٹا کر دو متنازعہ افسران کو اہم عہدوں پر تعینات کر دیا،توقع کی…

واٹر بورڈ اینٹی تھیفٹ سیل کے ملازمین نے غیر قانونی کنکشن مافیا سے گٹھ جوڑ کرلیا

کراچی: واٹر بورڈ میں ایس این ای و بجٹ کے بغیر قائم اینٹی تھیفٹ سیل کو افسران و ملازمین نے اوپر کی کمائی کا ذریعہ بنالیا ہے، اینٹی تھیفٹ سیل (اے ٹی ایس)کے انچارج عبدالواحد شیخ کے پاس تہرے چارج…

ڈاکٹر اقبال چوہدری نے مبینہ طور پر ڈاکٹر رضا شاہ کو ORIC کا ڈائریکٹر بننے سے رکوا دیا

کراچی: ریٹائرڈمنٹ کے بعد بھی دوسری بارحسین ابراہیم جمال ریسرچ انسٹیٹیوٹ (ایچ ای جے) کے ڈائریکٹرڈاکٹر اقبال چوہدری نے سینئر پروفیسر ڈاکٹر رضا شاہ کو ڈائریکٹر اورک بننے سے رکوا دیا، ڈاکٹر اقبال چوہدری کے دوسری بار بھی ڈائریکٹر بننے…

جامعہ کراچی میں سخت سیکورٹی کے باوجود مسلح ڈاکوؤں نے طالب علم کو لوٹ لیا

کراچی: جامعہ کراچی میں سخت سیکورٹی کے باوجود گزشتہ شب شعبہ ریاضی کے طالب علم کو ڈپارٹمنٹ کے باہر مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ لیا، متاثرہ طالب علم سید سید میثم رضا نے سیکورٹی انچارج اور مبینہ ٹاؤن تھانے میں درخواست…

جامعہ کراچی نے 30طعام گاہیں بند رکھ کر سفارش پر 40لاکھ کی نادہندہ طعام گاہ کھول دی

کراچی: جامعہ کراچی کی تاریخ میں دوسری قائم مقام بننے والی وائس چانسلر ڈاکٹر ناصرہ خاتون کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں مرکزی طعام گاہ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لیئے طعام گاہ کے ٹھیکیدارسلیم آرائیں نے…

جامعہ کراچی میں ڈی جی رینجرز کی آمد کیلئے چوتھی بار پروگرام میں تبدیلی

کراچی:جامعہ کراچی میں چینی انسٹیٹیوٹ پر دہشت گردی کے واقعہ کے بعد ڈائریکٹر جنرل رینجرز کی کراچی یونیورسٹی میں آمد کے لئے جامعہ کا چوتھی بار پروگرام تبدیل ہوا ہے، بعض اساتذہ کی جانب سے رینجرز کی سیکورٹی، کینٹینوں کی…

ڈیپوٹیشن پرتعینات ڈی جی شازیہ رضوی کوچیئرمین ای او بی آئی کے اختیارات پھر تفویض

کراچی: سیکریٹری وزارتِ سمندر پار پاکستانیز نے ڈیپوٹیشن پر تعینات ڈی جی (ایچ آر اینڈ جی اے) شازیہ رضوی کو چیئرمین ای او بی آئی کے اختیارات پھر تفویض کردئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ سمندر پار پاکستانیز کے سیکریٹری…

واٹر بورڈ افسران کی ملی بھگت سے پی ایس 104کا پانی کون چوری کررہا ہے؟

کراچی:صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 104کا پانی واٹر بورڈ افسران کی ملی بھگت سے چوری کیا جانے لگا، جس کی وجہ سے محمود آباد، نرسری، چنیسر گوٹھ، منظور کالونی، جونیجو ٹاؤن اور اختر کالونی میں پانی کا بحران پیدا…

جامعہ کراچی نے ریٹائرڈ اور مرحوم ملازمین کو بھی اعلیٰ گریڈ میں ترقی دے دی

جامعہ کراچی کی قائم مقام و عبوری وائس چانسلر ڈاکٹر ناصرہ خاتون کی اندھادھند ترقیوں کےبعد ریٹائرڈ اور مرحومین کو بھی اعلیٰ گریڈ سے نوازنا شروع کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلسل ترقیوں کے باعث جامعہ میں ورکنگ کلاس…

چینی اساتذہ کو لاحق خطرات کے باوجود جامعہ کراچی نے اقدامات کیوں نہ اٹھائے ؟

کراچی : جامعہ کراچی میں دھماکے نے چینی اساتذہ کیلئے سیکورٹی انتظامات میں غفلت اور لاپرواہی کو بے نقاب کردیا، چینی اساتذہ کو لاحق خطرات کے باوجود جامعہ کراچی کی جانب سے اقدامات نہ اٹھانے پر سوالات اٹھنے لگے۔ جامعہ کراچی…

عمران خان اور جاوید آفریدی کا گٹھ جوڑ، خزانے کو بھاری نقصان، تحقیقات شروع

اسلام آباد: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو ایم جی کار امپورٹ اسکینڈل کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق کار ساز کمپنی نے مبینہ طور پر اپنے مکمل طور پر…

جامعہ کراچی کی زمین پر قائم پیٹرول پمپ ڈائریکٹر فائنانس کے لئےسونے کی چڑیا بن گیا

کراچی : جامعہ کراچی کی زمین پر قائم پیٹرول پمپ ڈائریکٹر فائنانس کے لئے سونے کی چڑیا بن گیا، ایک بوٹی کے لئے پورا بکرا ذبح کرنے کے مصداق 30 لاکھ کی جگہ پر ڈیڑھ لاکھ کا کرایہ اور پیٹرول…

عدالت نے واٹر بورڈ میں ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر کی او پی ایس پر تعیناتی روک دی

کراچی : ادارہ فراہمی و نکاسی آب (واٹر بورڈ) میں گریڈ 20 کے  ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر فنانس کے عہدے پر گریڈ 19 کے جونیئر افسر کو تعینات کردیا  گیاہے۔ واٹر بورڈ میں ایم کیو ایم کی لیبر یونین نے یاسر…

جامعہ کراچی، من پسند ترقیاں دینے پر انتظامیہ اورافسران میں پھوٹ پڑگئی

کراچی: جامعہ کراچی کی قائم مقام انتظامیہ کا من پسند ملازمین کو نوازنے میں بھی مکمل جانبداری کی وجہ سے آفیسرز ایسوسی ایشن اور انتظامیہ کے مابین بھی اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں، بعض متاثرہ ملازمین نے عدالت…

جامعہ کراچی کی قائم مقام انتظامیہ نے 68 افسران کو گریڈ 17 میں اپ گریڈ کردیا

کراچی: جامعہ کراچی کی قائم مقام انتظامیہ نے سنڈیکیٹ کی منظوری کے بغیر ہی68 سے زائد گریڈ 16کے افسران کو گریڈ 17میں اپ گریڈ کر دیا، مذکورہ اپ گریڈیشن پچھلی تاریخوں میں کی گئی ہے، جامعہ کی قائم مقام انتظامیہ…

جامعہ کراچی نے 3اسسٹنٹ پروفیسرز کی اسامیوں کو دوسرے شعبہ میں غیر قانونی ضم کردیا

کراچی: جامعہ کراچی کی قائم مقام و عبوری وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسر ناصرہ خاتون نے 2 شعبہ جات کے 3 اسسٹنٹ پروفیسرز کی اسامیاں ختم کر کے دوسری فکلیٹی میں ضم کر دی ہیں، جامعہ کراچی کے ایکٹ کے مطابق…

ای او بی آئی میں خلاف ضابطہ بھرتی غلام اصغر شیخ کا کیڈر تبدیل کرنے کی تیاری

کراچی: ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن (ای او بی آئی) کے افسر ان نے ڈی جی ایچ آر ڈپارٹمنٹ، ای او بی آئی کے چیئرمین اور بورڈ آف ٹرسٹیز کو گمراہ کر کے خلاف ضابطہ بھرتی اور برطرف افسر غلام…

کنٹرولر نرسنگ نے اپنی نااہلی کی سزا سیکڑوں طلبہ کو دے دی

کراچی: سندھ نرسنگ امتحانی بورڈکی جانب سے گزشتہ میڈیکل سرجری IIکے پرچے کا امتحان لیا گیا تھا، جس میں سندھ بھر کے امتحانی مراکز میں کل 1200سے زائد طلبہ و طالبات نے امتحانی عمل میں شرکت کی تھی، بورڈ انتظامیہ،…

جامعہ کراچی کا نادہندہ اُستاد بھی وائس چا نسلر بننے کی دوڑ میں شامل

کراچی: جامعہ کراچی کے وائس چانسلر کی تعیناتی کے لئے25مارچ کو سرچ کمیٹی قائم کر کے 7 اپریل کو دوہفتے بعد نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا،نوٹیفکیشن کے منظر عام پر آنے کے بعد سرچ کمیٹی کے ایک رکن ڈاکٹر پیر…

سندھ بھر کی جامعات اور بورڈز میں ریٹائرڈ افسران عدالتی ریڈار پر آ گئے

کراچی : بیک وقت تنخواہ ، پنشن اور دیگر مراعات لینے والے 60 سال سے زائد العمر افسران کیخلاف عدالتی کارروائی شروع ہو گئی۔ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کے سربراہان 29 مارچ تک محکمہ یونیورسٹیز اینڈ  بورڈز کوزائد العمر افسران کی…

جامعہ کراچی کی عبوری وائس چانسلر نے من پسند افراد پر نوازشات کی بارش کردی

کراچی: جامعہ کراچی کی عبوری وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ناصرہ خاتون نے اپنے من پسند اور ارشد اعظمی کے قریبی افراد پر نوازشات کی بارش کر دی، تمام کلیدی و انتظامی عہدوں پر مخصوص گروپ کے لوگوں کو تعینات کر…

واٹربورڈ اینٹی تھیفٹ سیل پیپلز پارٹی کے ایم پی اے و ایم این ایز کیلئے کام کرنے لگا

کراچی : واٹر بورڈ میں ایس این ای کے بغیر ہی وزیر بلدیات کےعبوری حکم سے قائم کردہ اینٹی تھیفٹ سیل نے پیپلز پارٹی کے ایم این اے و ایم پی ایز کیلئے کام کرنا شروع کردیا ہے۔ پیپلز پارٹی…

صائمہ عریبین ولاز کو SSGC کے غیر قانونی کنکشن دینےپر FIA کی تحقیقات شروع

کراچی : شہر قائد کی رہائشی سوسائٹیز کو سوئی سدرن گیس کمپنی کے بعض افسران کی ملی بھگت سے غیر قانونی بلک کنکشن فراہم کرنے کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل میں انکوائری…

ڈاکٹر امجد سراج میمن کیJSMUمیں دوبارہ تعیناتی کیخلاف عدالت جانیکا امکان

کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ایک بار پھر ڈاکٹر امجد سراج میمن کو جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کردیا، ڈاکٹر لبنیٰ بیگ ایک بار پھر وائس چانسلر بننے سے رہ گئی ہیں۔ سیکریٹری بورڈز و جامعات…

فیلڈ مارشل ایوب خان کا قائم کردہ کالج محکمہ سندھ کی غفلت سے شدید خطرات سے دوچار

کراچی:گورنمنٹ بوائز ڈگری سائنس اینڈ کامرس کالج اورنگی ٹاؤن، المعروف ”علّامہ عبدالحامد بدایونی کالج“ کراچی کے ضلع غربی کا سب سے بڑا اور قدیم کالج ہے، جو جامعہ کراچی سے ملحق ہونے والا پہلا کالج تھا،جس میں  اب گیارہویں جماعت…

کیا ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ممبران قانون اور ضابطے سے بالاتر ہیں؟

کراچی:پاکستان میں اعلیٰ نظام تعلیم کے پُشتی بان ادارے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے ممبران میں بعض ممبران پر سنگین نوعیت کے الزامات ہیں جب کہ بعض ممبران اپنی اپنی جامعات میں وائس چانسلر شپ کا دوسرا دور گزار…

طارق لطیف اسلام آباد میں پارکنگ کے غیر قانونی ٹھیکے الاٹ کرگئے

اسلام آباد: میٹروپولیٹین کارپوریشن اسلام آباد سے سنگین بے ضابطگیوں اور کرپشن کے الزامات پر ہٹائے گئے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ریونیو/ایڈمن ایچ آر میاں طارق لطیف کا ایک اور کارنامہ ،کروڑوں روپے محصولات وصول کرنےوالے اثاثے پرائیویٹ ٹھیکیداروں کے…

جامعہ کراچی کلینکل اسٹاف کا ڈاکٹر سید عابد حسن کے ماتحت کام کرنے سے انکار

کراچی : سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عابد حسن پر غلط رویئے اور بداخلاقی کے الزامات، جامعہ کراچی کلینکل اسٹاف نے ڈاکٹر سید عابد حسن کے ماتحت کام کرنے سے انکار کردیا۔ ملازمین نے قائمقام وائس چانسلر ڈاکٹر پروفیسرناصرہ خاتون کے…

ڈی ایچ اے کالج کا پرنسپل، جامعہ کراچی میں DF اور پروفیسر کیسے بنا ؟

کراچی: صوبے کی سب سے بڑی یونیورسٹی میں انتظامی بحران کے بعد مالی بد انتظامی بھی عروج پر پہنچ گئی ہے، اساتذہ، ملازمین کے بعد حکومتی جماعت کی طلباء تنظیم (پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن)کا وفد ڈائریکٹر فنانس طارق کلیم کے خلاف…

محنت کشوں کے ادارے EOBI میں مستقل چیئرمین کا تقرر کھیل بن گیا؟

کراچی: ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹ انسٹیٹیوشن (ای او بی آئی)کے چیئرمین کے عہدے کے امیدواروں کی دوڑ میں ای او بی آئی کے 48 لاکھ روپے کے نادہندہ سابق چیئرمین اظہر حمید اور بدعنوان اور جبری برطرف شدہ اعلیٰ افسر…