Archive

ڈیجیٹل اسٹوریز

کوکن سہارا: کمیونٹی بیس پر قائم تنظیم جو تفریح میں بھی فلاحی خدمت انجام دیتی ہے

کراچی میں مختلف کمیونیٹیز کی سطح پر اجتماعی فلاح کی بنیاد پر کئی تنظیمیں کام کر رہی ہیں، جو اپنی اپنی برادریوں کو مختلف شعبوں میں خدمات فراہم کرتی ہیں، تاکہ کمیونٹی کی سطح پر کوئی بھی فرد مالی کمزوری…

بھیک مانگنے سے کام کرنا افضل ہے۔ ملک کے پہلے کارپینٹر خواجہ سراء کی کہانی

کیلیگرافی کے فن پارے تخلیق کرنے والے پاکستان کے پہلے کارپینٹر خواجہ سراء نے تاریخ رقم کردی جبکہ پاکستانی معاشرے میں خواجہ سراء برادری کو عموماً کام کی بجائے ہاتھ پھیلاتے ہوئے دیکھا جاتا ہے۔ ایم ایم نیوز نے کیلیگرافی…

ملئے بے زبانوں کی محافظ لاہور کی بہادر لڑکی عائشہ سے

انسانوں کو کوئی حادثہ پیش آئے تو ایمبولینس آجاتی ہے، مگر ہمارے ملک میں بے زبان جانوروں کے ساتھ کوئی بھی پریشان کن صورتحال پیش آجائے تو ان کیلئے کہیں سے کوئی ایمبولینس آتی ہے اور نہ ہی کوئی ایسا…

کراچی کی کوکن کمیونٹی جو کرکٹ کے ذریعے صحت مندانہ سرگرمیوں کو فروغ دے رہی ہے

کھیل محض تفریح اور وقت گزاری کا ذریعہ نہیں ہیں، بلکہ صحت و تندرستی کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں ہیں۔ کھیلوں کے ذریعے نہ صرف  نوجوانوں کی جسمانی صحت کو تندرست رکھا جاسکتا ہے بلکہ نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں…

سات کلومیٹر طویل قرآن مجید تحریر کرنے والے خطاط عظیم اقبال سے ملیے

سات کلومیٹر طویل قرآن مجید تحریر کرنا صرف ایک کارنامہ ہے جو عظیم اقبال نے سرانجام دیا، نہ صرف یہ بلکہ ہاتھ سے تحریر کردہ کم و بیش 32 قرآنِ پاک کے نسخے مختلف ممالک کے سربراہان کو پیش کیے۔…

روزینہ صالحہ: پاکستان کا پہلا زرعی ڈرون بنانے والی خاتون، جن کا مشن کسان کی خوشحالی ہے

شاعر قوم مصور پاکستان علامہ اقبال نے بجا فرمایا تھا کہ ‘ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی’ مواقع، ماحول اور سہولتیں مہیا کی جائیں تو پاکستان کا نوجوان بھی اپنی پوشیدہ قدرتی صلاحیتوں سے وہ کچھ…

لاہور کا غیر روایتی مرد عامر، جس نے زن مریدی کے طعنے کو کلاہِ فخر بنا دیا

زن مریدی زندہ باد، عورت کی خدمت زندہ باد۔۔۔۔ یہ وہ غیر روایتی نعرے ہیں، جو پاکستان جیسے پدرسری معاشرے میں لاہور کا ایک غیر روایتی مرد بڑے فخر سے بلند کرتا ہے۔ عامر نامی لاہور کا یہ غیر روایتی…

لاہور کے شہری نے 40بچے گود لے لیے، محمد بلال سے ملاقات کا احوال

لاہور کے شہری نے 40 بچے گود لے لیے ہیں۔ محمد بلال اپنی مثال آپ ہیں۔موجودہ دور میں اپنے بچوں کو پالنا بھی مشکل ہوچکا ہے۔ ایسے میں شہری کی جانب سے یہ اقدام ہوا کا خوشگوار جھونکا ہے۔ تفصیلات…

منفرد مسجد، جہاں مستحق افراد کو کھانا اور مریضوں کو دوا فراہم کی جاتی ہے

مسجد کو اسلامی عبادات کے ساتھ ساتھ دینی سرگرمیوں اور تعلیمی معاملات میں بھی تاریخی و مذہبی اعتبار سے ہر دور میں فضیلت حاصل رہی ہے تاہم ایک منفرد مسجد مستحق افراد کو کھانا اور مریضوں کو دوا فراہم کررہی…

کراچی میں موٹر سائیکلوں کا قبرستان کہاں ہے؟ ویڈیو رپورٹ سامنے آگئی

کراچی میں موٹر سائیکلوں کا قبرستان بھی موجود ہے جہاں ایک موٹر سائیکل کو 400روپے فی کلو کے حساب سے خریدا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کا ایک قبرستان بھی موجود ہے، ایم ایم…

کراچی میں نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2023 کا آغاز ہوگیا

نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2023 کا آغاز نیشنل بینک آف پاکستان کے اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں ہوگیا۔ اس ایونٹ میں انڈر 15 ، انڈر 17 اور انڈر 19 کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ایونٹ کا انعقاد سندھ بیڈمنٹن…

کراچی کے چڑیا گھر میں بین الاقوامی طرز کا مچھلی گھر، 25 ممالک کی نایاب مچھلیاں

کراچی کے چڑیا گھر میں پہلے بین الاقوامی طرز کے فش ایکوریم کا افتتاح کردیا گیا، ایکوریم میں 20 سے زائد ممالک کی نایاب مچھلیاں موجود ہیں۔ فش ایکوریم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب…

اکلوتے بیٹے کو خرکاروں کی قید سے بازیاب کروایا جائے، لاہور کی دکھیاری ماں کی فریاد

لاہور کی ایک دکھی بے سہارا بیوہ ماں نے ایک سال سے قبائلی اغوا کاروں کے چنگل میں موجود اپنے نوجوان اکلوتے بیٹے کی بازیابی کی اپیل کی ہے۔ لاہور پریس کلب کے باہر اپنی جوانسال بیٹی کے ہمراہ اکلوتے…

جشن میلاد النبی بذریعہ خدمت انسانیت، کراچی کے نوجوانوں نے مثال قائم کر دی

ربیع الاول کا مبارک مہینہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ولادت با سعادت سے نسبت کے باعث انتہائی خیر و برکت کا مہینہ ہے۔ اس مبارک مہینے میں میلاد النبی کی مناسبت سے پوری مسلم…

کراچی، آرٹس کونسل میں قیدیوں کے تخلیق کردہ خوبصورت فن پاروں کی نمائش

کراچی آرٹس کونسل میں خوبصورت فن پاروں کی نمائش ہوئی  جبکہ ان پینٹنگز کی خاص بات یہ تھی کہ ان کے آرٹسٹ نے جیل میں قید ہونے کے بعد انہیں تخلیق کیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی آرٹس کونسل میں خوبصورت…

عالمی یوم قلب پر آغا خان یونیورسٹی کی آگاہی مہم، منی میراتھن ریس کا انعقاد

دنیا بھر میں 29 ستمبر کو عالمی یوم قلب منایا جاتا ہے، اس موقع پر لوگوں کو دل کی بیماریوں کے حوالے سے آگاہی دی جاتی ہے۔ لیکن آغا خان یونیورسٹی میں ستمبر کے پورے مہینے میں دل کی بیماریوں…

200 سال قید کی سزا بھگنتے والا قیدی! جسے جیل نے ایک ماہر آرٹسٹ بنادیا

قیدی عزیز کراچی سینٹرل جیل میں موجود ایک ایسا قیدی ہے جسے 210 سال قید اور 4 بار سزائے موت کی سزا ہوچکی ہے لیکن خدا نے اسے رنگوں کے ساتھ کھیلنے کی ایسی صلاحیت سے نوازا ہے جسے دیکھ…

”اشرفی بک ڈپو“غریبوں کیلئے مسیحا، مفت کتابوں کی فراہمی

مہنگائی کے اس دور میں جب ہر کوئی پریشان ہے، شاہ فیصل کالونی نمبر 3 میں موجود اشرفی بک ڈپو کی جانب سے ضرورت مند طالبعلموں کیلئے مفت کورس کی سہولت متعارف کروادی گئی، لیکن ضرورت مند والدین اس کورس…

مہوش سلطانہ کی پینسل پر بہترین نقش نگاری نے کیا سب کو حیران

کراچی: پاکستان میں ہر شعبے میں بڑی بڑی نامور شخصیات گزری ہیں، جن میں بعض افراد تو ایسے جنہوں نے دنیا بھر میں اپنے کام کا لوہا منوایا ہے۔ آج ہم نے بات کرنے کے لئے ایسی شخصیت کو چنا…

محنت کی کمائی پر یقین رکھنے والا باہمت نابینا پھل فروش

محنت میں عظمت ہے یہ قول ہمیشہ کتابوں میں پڑھا اور بزرگوں سے سنا ہے لیکن اس کی عملی مثال کراچی کے باہمت نابینا پھل فروش صابر علی صابری ہیں، جو اس کمی کو اپنی کمزوری بنا کے کسی کے…

کراچی کے سفاری پارک میں ڈائنو سارز کا والہانہ استقبال

سفاری پارک میں حال ہی میں ڈائنو سار پارک کا افتتاح کیا گیا، ڈائنو سار ز آنے سے بچوں کی خوشی دیدنی تھی، ڈائنو سار پارک کا افتتاح کراچی کے ثقافتی اور تعلیمی منظرنامے میں ایک قابل ذکر اضافہ ہے۔…

کراچی کا ڈاکٹر جو ہیپاٹائٹس جیسے خطرناک امراض کا مفت علاج کرتا ہے

ملک میں معدے اور خون کی بہت سی بیماریاں جیسے ہیپاٹائٹس بی اور سی بہت عام ہو رہی ہیں، تاہم شعور اور معاشی استعداد نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کی بڑی تعداد ان امراض کے ساتھ صحت کی مشکلات…

کراچی میں سانحہ جڑانوالہ کے متاثرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے بڑا مظاہرہ

کراچی میں تین تلوار کے مقام پر اقلیتی برادری اور سول سوسائٹی کی جانب سے شمعیں روشن کرکے جڑانوالہ واقعے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کیا گیا، اس دوران ٹریفک جام ہونے سے گاڑیوں کا رش لگ گیا۔ عورت مارچ…

اقلیتی حقوق مارچ اور عورت مارچ کی جڑانوالہ حملے کی شدید مذمت

کراچی: اقلیتی حقوق مارچ اور عورت مارچ کے رہنماؤں نے کراچی پریس کلب میں ایک مذمتی پریس کانفرنس کی۔ اس موقع پر موجود رہنماؤں کا کہنا تھا کہ 16 اگست کو جڑانوالہ، فیصل آباد میں مسیحی برادری پر ہونے والے…

جڑانوالہ میں مسیحیوں پر حملوں کیخلاف کراچی میں اقلیتوں کا احتجاج

فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں قرآن کی بے حرمتی کے الزام میں مشتعل ہجوم کی جانب سے مسیحی بستی میں برترین غنڈا گردی، مسیحیوں کے گھروں کو آگ لگانے اور چرچز کو جلانے کے سانحے کے خلاف کراچی میں…

معذور بچوں کے زیر انتظام پاکستان کے پہلے ”کیفے خودی“ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی: کراچی ووکیشنل ٹریننگ سینٹر (کے وی ٹی سی) میں ”کیفے خودی“ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا اس موقع پر ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی، اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان (SLIC) کی جانب سے خصوصی طور پر…

جشن آزادی کے موقع پر کراچی کے پرچم ساز نے طویل ترین جھنڈا تیار کرلیا

ملک کی 76 ویں آزادی میں صرف چند روز ہی رہ گئے ہیں، اس موقع پر وطن سے محبت کا اظہار کرنے کے لیے کراچی کے پرچم ساز نے طویل ترین جھنڈا تیار کرلیا۔ طویل جھنڈے کی 200 فٹ چوڑائی…

کراچی میں پہلا اقلیتی حقوق مارچ 11 اگست کو ہوگا

کراچی: اقلیتی نمائندوں، سول سوسائٹی کے کارکنوں اور عورت مارچ کے منتظمین نے ایک پریس کانفرنس کی تاکہ اقلیتی آبادی کو درپیش مشکلات کو اجاگر کیا جا سکے۔ پہلا اقلیتی حقوق مارچ، جسے پاکستان کا قومی اقلیتی دن کا نام…

3 ماہ قبل گٹر میں گرنے والا 6 سالہ بچہ اب تک نہ مل سکا، والد کا انتظامیہ کیخلاف کیس دائر کرنیکا فیصلہ

کراچی کے علاقے گلشن اقبال تیرہ ڈی میں تین ماہ قبل 6 مئی کو آٹھ سالہ ابیہان کھیل کے دوران گٹر میں گرگیا تھا جو کہ تاحال لاپتہ ہے۔ بچے کے والد نےایم ایم نیوز سے گفتگو میں کہا کہ…

یومِ عاشور، سماعت اور گویائی سے محروم غلام حسین ذوالجناح کی تیاری میں پیش پیش

پاکستان سمیت تمام اسلامی ممالک اور دنیا بھر میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کے پیروکار واقعۂ کربلا کی یاد میں یومِ عاشور منا رہے ہیں جبکہ قوتِ سماعت اور گویائی سے محروم غلام حسین اس دوران ذوالجناح کی…

کراچی کے طلباء کی ایجاد نے کیا سب کو حیران، ناسا بھی انھیں بلانے پر مجبور ہوگیا

شہر قائد سے تعلق رکھنے والے چند طلبہ و طالبات نے سائنس کے ساتھ گہری رغبت کی وجہ سے حکام کی توجہ حاصل کرنے کے بعد امریکا میں ناسا کے خلائی کیمپ میں شمولیت کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔ امریکی…

مہران ٹاؤن کے رہائشیوں کو لینڈ مافیا نے مکانات گرا کر بے گھر کر دیا

کراچی: کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع مہران ٹاؤن کے مکینوں پر قبضہ مافیا نے قیامت ڈھادی، متعدد مکانات کو مسمار کرکے لوگوں کو بے گھر کردیا۔ ایم ایم نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایک خاتون نے بتایا کہ وہ…