Archive

business1

ڈالر کی قدر میں کمی جاری، نئی قیمت 221 روپے 49 پیسے ہوگئی

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈالر 2روپے کی کمی کے بعد 221روپے 49 پیسے کی سطح پر آگیا۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر…

پاکستان کا ترکی سے تجارت کیلئے معاہدے پر اگست کے دوران دستخط کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے برادر اسلامی ملک ترکی سے تجارت کے لیے ترجیحی تجارتی معاہدے پر اگست کے دوران دستخط کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت پاکستان ترکی کو 220 جبکہ ترکی 120 مصنوعات پر ڈیوٹی کی چھوٹ دے…

نئے مالی سال کے دوران چاول کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ متوقع

لاہور: پاکستان میں نئے مالی سال کے دوران گزشتہ مالی سال کی 8.9 ملین ٹن چاول کی پیداوار کے مقابلے میں ریکارڈ 9 ملین ٹن چاول کی پیداوار متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ برس پاکستان نے چاول کی 8.9…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں 0.2فیصد اضافہ، نئی قیمت 95ڈالر فی بیرل ہوگئی

سنگاپور: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں پیر کے روز کئی ماہ کی کم ترین سطح سے تجاوز کر گئیں جبکہ امریکی ملازمتوں اور چینی برآمدات سے متعلق اعدادوشمار سامنے آنے کے بعد سرمایہ کاروں میں کساد بازاری کے خدشات…

عاشورۂ محرم کی آمد، کراچی میں گرین لائن بس سروس آج سے بند

کراچی میں عاشورۂ محرم کی آمد سے قبل ہی گرین لائن بس سروس بند کردی گئی ہے جو آج سے 9 اگست تک بند رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق گرین لائن بس سروس کو آج سے 9 اگست سے بند…

ایف بی آر کا ملک کے 100 سے زائد بڑے ریٹیلرز کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ملک بھر کے 100 سے زائد بڑے ریٹیلرز کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے 10 اگست کی ڈیڈ لائن دے دی۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر…

حکومتی کوششوں کی وجہ سے ڈ الر نیچے آیا، مفتاح اسماعیل

کراچی: وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ڈیمانڈ اور سپلائی کی وجہ سے ڈالر میں اتار چڑھاؤ آتا ہے، حکومتی کوششوں کی وجہ سے ڈالر نیچے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی چیمر آف کامرس سے خطاب…

پاکستان میں آن لائن ملازمت کے کون کون سے طریقے دستیاب ہیں؟ جانیے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سائنس و ٹیکنالوجی نے انقلاب برپا کردیا ہے اور بے شمار ایسے طریقے ایجاد کرلیے گئے ہیں جن کے تحت آن لائن ملازمت کے ذریعے پیسے کمائے جاسکتے ہیں اور گھر کی ضروریات کے ساتھ…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہوگئی

کراچی: آئی ایم ایف سے قرض ملنے کے متعلق اچھی خبریں سامنے آنے کے بعد ملک میں سونے کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر کمی آرہی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان میں کہا…

کراچی، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ ایک بار پھر 4 سے 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا

روشنیوں کے شہر کراچی میں ایک بار پھر بجلی کی بندش کا دورانیہ 4 سے 14 گھنٹے تک پہنچ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں موسم خوشگوار ہونے کے بعد لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کچھ کم ہوا تھا تاہم اب…

یوٹیلیٹی اسٹورز پراشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ

اسلام آباد: ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کی اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کےمطابق…

پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں نمایاں کمی، سی پیک کی رفتار بھی متاثر

اسلام آباد: پاکستان میں چینی سرمایہ کاری میں کمی ہوگئی اور سی پیک کی رفتار بھی متاثر ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر سرمایہ کاری چوہدری سالک حسین نے تحریری جواب جمع…

اسٹاک مارکیٹ میں 670 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روزکے دوران 670 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (PSX) کی ویب سائٹ کے مطابق، بینچ مارک KSE-100 انڈیکس 670.87 پوائنٹس یا 1.62 فیصد اضافے کے ساتھ 42,096.24 پوائنٹس پر بند ہوا۔…

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مزید 0.82 فیصد اضافہ

اسلام آباد: ادارہ شماریات کی جانب سے ملک میں ہونے والی مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی، جس کے مطابق ملک میں مہنگائی 0.82 فیصد مزید بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہوگئی

کراچی: ملک کو آئی ایم ایف سے قرض ملنے کے متعلق اچھی خبریں سامنے آنے کے بعد ملک میں سونے کی قیمتیں بھی روز کی بنیاد پر کم ہورہی ہیں۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ بیان…

ترقی پذیر ممالک کو ان کے حال پر چھوڑ دیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک

کراچی: قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مرتضیٰ سیّد نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک یہ سوچنے میں حق بجانب ہیں کہ ان کو ان کے حال پر چھوڑ دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام…

کرپٹو کرنسی، اربوں روپے کے بٹ کوائنز کچرے میں پھینکنے والا شخص جو اب انھیں ڈھونڈنا چاہتا ہے؟

18 کروڑ ڈالرز سے زائد مالیت کے بٹ کوائنز پر مبنی ہارڈ ڈرائیو کو غلطی سے پھینک دینے والے کمپیوٹر انجینئر نے ان کی تلاش کے لیے آرٹی فیشل ٹیکنالوجی کا سہارا لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق…

سندھ بھر کے سرکاری کالجز میں داخلے کیلئے ڈومیسائل، پی آر سی لازمی

کراچی: سندھ بھر کے سرکاری کالجز میں داخلے کیلئے ڈومیسائل اور پی آر سی کو لازمی قرار دے دیا گیا جس کے نتیجے میں دونوں دستاویزات نہ رکھنے والے طلبہ کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا۔ شہریت کے ثبوت کے طور…

لاہور میں انڈوں کی قیمت 200 روپے فی درجن ہوگئی

لاہور: ملک بھر میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں روزانہ کی بنیاد پر اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں فارمی انڈے 1 روپے اضافے سے 200 روپے فی درجن ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انڈوں…

اوپیک نے تیل کی پیداوار میں یومیہ ایک لاکھ بیرل اضافے کی منظوری دیدی

لندن: اوپیک پلس نے تیل کی یومیہ پیداوار میں ایک لاکھ بیرل کے اضافے پر اتفاق کرلیا ہے، عالمی منڈی میں برینٹ نارتھ سی کروڈ کی قیمت میں 2.8 فیصد کمی، فی بیرل 94.09 ڈالر ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں…

ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ طلب و رسد کی وجہ سے ہوا۔ مفتاح اسماعیل

وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا ذمہ دار سٹے بازی کی بجائے طلب و رسد کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جون کے دوران درآمدی بل کا حجم 7.7 ارب ڈالر رہا۔…

اسٹارٹ اپ ایکو سسٹم میں کراچی کی چاردرجہ ترقی، جنوبی ایشیا کے دس اہم شہروں میں شامل ہوگیا

کراچی: پاکستان میں اسٹارٹ اپ ماحول کے لحاظ سے ایک اچھی خبر آئی ہے کہ شہرِ قائد نے جنوبی ایشیا میں اپنی کارگردگی چاررجہ بہتر کی ہے اور گزشتہ برس کے مقابلے میں بھارت کے کچھ شہروں کو بھی پیچھے…

انٹربینک میں ڈالر مزید 2 روپے 15 پیسے سستا ہوگیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید…

وزارت خزانہ نے بجلی کے بلوں پر فکس ٹیکس ایک سال کیلئے مؤخر کردیا

اسلام آباد: تاجر برادری کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی، وزارت خزانہ نے بجلی کے بلوں پر فکس ٹیکس ایک سال کیلئے مؤخر کردیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تاجروں اور دکانداروں کے…

اسٹاک مارکیٹ میں 356 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 356 پوائنٹس اضافے سے 41425 پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز (جمعرات) کے دوران 100انڈیکس 561 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ شیئرز بازار کے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 2100 روپے کی کمی

کراچی: امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں اضافے کے بعد جمعرات کو سونے کی قیمتوں میں مزید کمی واقع ہوئی۔ آل سندھ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق مقامی مارکیٹ…

تاجروں کیلئے اچھی خبر، بلوں کے ساتھ ٹیکس وصولی ختم کرنے کا فیصلہ

تاجروں کے لیے ایک اچھی خبر سامنے آگئی، حکومت نے تاجروں سے بجلی کے بلوں کے ذریعے 6 ہزار روپے کے فکس ٹیکس کی وصولی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  تاجروں کے بجلی کے بلوں کے ساتھ ٹیکس وصولی…

روپے کی قدر میں بہتری کا سلسلہ جاری، انٹربینک میں ڈالر 225 روپے کا ہوگیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید…

گورنر اسٹیٹ بینک نے مرکزی بینک اور ایف پی سی سی آئی کی مشترکہ کمیٹی کا اعلان کردیا

کراچی: بینک دولتِ پاکستان کے قائم مقام گورنر ڈاکٹر مرتضیٰ سید نے مشترکہ کمیٹی کے قیام کے اعلان اور وفاقی ایوان ہائے صنعت و تجارت (ایف پی سی سی آئی) کے ساتھ قریبی ہم آہنگی کے لیے ایس بی پی…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی واقع ہوگئی

کراچی: پاکستان میں آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 8 ہزار 600 روپے کمی رونما ہوئی۔ ذرائع کے مطابق 8 ہزار 600 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 45 ہزار 300…