Archive

بجٹ 2021

بجٹ کا خلاصہ

پنجاب بجٹ کا خلاصہ

سندھ بجٹ کا خلاصہ

بجٹ کا تجزیہ

بجٹ کی خبریں

بجٹ 2021، سندھ کابینہ نے 14 کھرب 77 ارب کے بجٹ کی منظوری دے دی

کراچی: وزیرِ اعلیٰ سندھ کی زیرِ صدارت صوبائی کابینہ نے آئندہ مالی سال 22-2021ء کیلئے 14 کھرب 77 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کابینہ کا اجلاس آج وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ…

بجٹ 2021، سندھ کابینہ نے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

کراچی: سندھ کابینہ نے نئے مالی سال 22-2021ء کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے جس کا اعلان ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

خیبر پختونخوا حکومت 10 کھرب سے زائد کا بجٹ 18 جون کو پیش کرے گی

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت مالی سال 22-2021ء کا بجٹ 18 جون کو پیش کرے گی جس کا حجم 10 کھرب سے زائد ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے 1 ہزار ارب سے زائد کے بجٹ میں سالانہ…

وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ سندھ کا 14 کھرب سے زائد کا بجٹ آج پیش کریں گے

کراچی: وزیرِ اعلیٰ سیّد مراد علی شاہ سندھ کا بجٹ آج پیش کریں گے جس کا حجم 14 کھرب سے زائد ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبہ سندھ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ…

پنجاب حکومت نئے مالی سال کا 2 ہزار 653ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی

لاہور: پنجاب حکومت نئے مالی سال 22-2021ء کیلئے صوبے کا 2 ہزار 653 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے 2 ہزار 653 ارب روپے کا بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں مکمل کر…

بجٹ 2021، پنجاب حکومت کا آئندہ مالی سال کیلئے کوئی نیا ٹیکس عائد نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے کوئی نیا ٹیکس عائد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے آج پیش…

تنخواہ،پنشن میں اضافہ، سرکاری ملازمین کیلئے ایڈہاک پیکیج،8ہزار 487 ارب کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے مالی سال 22- 2021کیلئے 8ہزار 487 ارب روپے کا بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے آئندہ مالی سال کامیزانیہ ایوان میں پیش کیا۔وزیراعظم عمران خان بھی…

بجٹ 2021، شعبۂ صحت کے پراجیکٹس کیلئے 21.72 ارب روپے مختص

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے نئے مالی سال 22-2021ء کے بجٹ میں شعبۂ صحت کے پراجیکٹس کیلئے 21 اعشاریہ 72 ارب روپے مختص کردئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں بجٹ پیش…

بجٹ 2021، حکومت کا دفاعی اخراجات میں 6.2 فیصد اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے دفاعی اخراجات میں 6 اعشاریہ 2 فیصد اضافے کا فیصلہ کر لیا جس کے تحت دفاعی بجٹ کا تخمینہ 1.37 ٹریلین روپے لگایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال 20-2019 میں دفاعی بجٹ میں 4…

وفاقی حکومت نے عام آدمی کو کیا ریلیف دیا؟ بجٹ 2021 کے اہم نکات

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے قومی اسمبلی میں نئے مالی سال کا بجٹ پیش کردیا جس کا حجم 8 ہزار 400 ارب سے زائد ہے۔ سوال یہ ہے کہ بجٹ 22-2021ء میں عوام کے کام آنے والے…

نیٹ مفت ملے گا نہ فری کالز ہونگی، موبائل پیکیجز پر ٹیکسز عائد، فونز بھی مزید مہنگے

اسلام آباد : وفاقی بجٹ میں موبائل فون کالز، ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ پیکیجز مہنگے کر دیئے گئے ، آئی ٹی سروس کی برآمدات کو زیرو ریٹنگ کی سہولت فراہم کردی گئی ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے…

بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کا احتجاج، شور شرابا، اسپیکرنے سارجنٹ آرمز کو طلب کرلیا

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کی بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن اراکین نے شدید احتجاج اور شور شرابہ کرتے ہوئے حکومتی بینچز کے سامنے آگئے، اسپیکر نشستوں پر واپس جانے کی ہدایت کرتے رہے…

بجٹ 2021، نئے مالی سال کیلئے جی ڈی پی کی شرحِ نمو 4.8 فیصد رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے نئے مالی سال 22-2021ء کیلئے جی ڈی پی کی شرحِ نمو 4 اعشاریہ 8 فیصد رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال کیلئے بجٹ میں جی ڈی پی کے اشارئیے سامنے آگئے۔…

ترقیاتی بجٹ کی دستاویز منظرِ عام پر آگئی، وفاق کیلئے بجٹ کا حجم 900 ارب مقرر

اسلام آباد: نئے مالی سال 22-2021ء کے بجٹ کی دستاویز منظرِ عام پر آگئی جس کے مطابق وفاقی ترقیاتی بجٹ کا حجم 900 ارب روپے مقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے ترقیاتی بجٹ میں 36 اعشاریہ 4…

وفاقی حکومت کا بڑا امتحان، وزیرِ خزانہ 8ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کریں گے

اسلام آباد: تحریکِ انصاف کی وفاقی حکومت کا بڑا امتحان سر پر آگیا، وزیرِ خزانہ شوکت ترین 8 ہزار ارب سے زائد کا بجٹ آج پیش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی حکومت اپنے دور کے تیسرے مالی…

وزیرِ اعظم بجٹ تجاویز کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت آج کریں گے

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت بجٹ 22-2021ء پر تجاویز کی منظوری کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان بجٹ تجاویز پر غوروخوض کیلئے ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس کی…

بجٹ 2021، وزیرِ خزانہ شوکت ترین قومی اقتصادی سروے آج پیش کریں گے

اسلام آباد: وفاقی حکومت اپنا تیسرا سالانہ بجٹ کل پیش کرے گی جبکہ وزیرِ خزانہ شوکت ترین ملکی معیشت کی صورتحال اور حکومتی کارکردگی پر قومی اقتصادی سروے آج پیش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ خزانہ شوکت ترین نے…

نئے بجٹ 2021ء سے آپ کون کون سی امیدیں وابستہ کر سکتے ہیں؟

آج کل تمام تر نظریں پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت پر ہیں کیونکہ کل جمعے کے روز  سالانہ بجٹ 22-2021ء پیش کیا جائے گا جسے معاشی سرگرمیوں میں قابل ذکر غوروخوض کے بعد عوام اور کاروبار پر کورونا کے…

بجٹ کی تیاری ،کامیاب جوان پروگرام کیلئے 100 ارب روپے مختص کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ کی تیاری پر کام حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی اس سلسلے میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین اور سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار کے درمیان ایک اور ملااقت ہوئی جس میں…

بجٹ تجاویز پر غور کیلئے وزیراعظم کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تجاویز پر غور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں بجٹ تجاویز سمیت قومی…

پنجاب کا مالی سال 2021-22 کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا

لاہور: پنجاب کا آئندہ مالی سال 2021-22 کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا۔ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ محکمہ خزانہ پنجاب کے مطابق آئندہ…

بجٹ 2021، کم آمدنی والا طبقہ عمران خان کے نشانے پر ہے، بلاول بھٹوزرداری

کراچی:پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ بجٹ 2021 میں کم آمدنی والا طبقہ عمران خان کے نشانے پر ہے، پی ٹی آئی حکومت معمولی تنخواہیں لینے والوں پر معاشی بوجھ ڈالنا چاہتی ہے۔ عوام وزیراعظم…

نئے مالی سال 2021-22 کے لیے وفاقی بجٹ کے خدوخال سامنے آگئے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2021-22 کے بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 900 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی ہے، جبکہ بجٹ میں خالص ٹیکس وصولیوں کا ہدف 5829 ارب روپے مقرر کرنے کا فیصلہ…

کوشش ہے عوام دشمن بجٹ کسی قیمت پر منظورنہ ہونے دیا جائے‘ شہباز شریف

لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کے پیش کردہ معاشی اعدادوشمار ناقابل اعتبار اور قوم سے صریحاًدھوکہ ہیں،معیشت کی بربادی کے بعد معاشی غلط بیانی قوم کے مستقبل سے کھیلنے کے مترادف ہے۔…

پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ کی منظوری کو پارلیمان میں ناکام بنا دیں گے۔بلاول بھٹو زرداری

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ کی منظوری کو پارلیمان میں ناکام بنا دیں گے۔ بلاول ہاؤس سے جاری کیے گئے بیان میں چیئرمین پی پی…

آئندہ مالی سال میں 900 ارب ترقیاتی بجٹ کے لیے مختص کیے جائیں گے، اسد عمر

اسلام آباد:  وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ نیب کے خوف سے سرمایہ کاری رکی ہے اس لئے سرکاری افسران اور کاروباری حضرات کو تحفظ دینے کے لیے قانون لائیں گے۔ آئندہ مالی سال میں ترقیاتی…

بجٹ کی تیاریاں، کیا غریب کو کوئی ریلیف ملے گا؟

حکومت پاکستان نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری شروع کردی ہے،پاکستان میں وفاقی بجٹ ہر سال جون میں پارلیمنٹ میں پیش کیا جاتا ہے،بجٹ وہ مالی منصوبہ بندی ہے جسے حکومت ٹیکس کی مد میں حاصل رقوم اور حکومتی…

بجٹ میں سائنس، ٹیکنالوجی، جدت اور صحت کو ترجیح دی جا رہی ہے،شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ سائنس، ٹیکنالوجی، جدت اور صحت  کو بجٹ  میں ترجیح دی جا رہی ہے، بین الاقوامی تعاون اور شراکت داری کے ذریعے  صحت، سائنس اور ٹیکنالوجی کے ایجنڈا…

آئندہ بجٹ میں ترقیاتی منصوبوں پر خصوصی توجہ دی جائیگی، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے ہدایت کی ہے کہ آئندہ ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ترقیاتی منصوبے تشکیل دیے جائیں اور مہنگائی کی شرح کو روکنے پر بھی خصوصی توجہ مرکوز کی…

وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کیلئے 8 ہزار ارب سے زائد کے بجٹ کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال22-2021ء کیلئے بجٹ کی منظوری دے دی ہے ، بجٹ کا کل حجم 8 ہزار ارب روپے سے زیادہ کا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال کا 8 ہزار ارب سے زائد…

!-- Root element of PhotoSwipe. Must have class pswp. -->