حق دو تحریک کے مطالبات ماننا ہوں گے، مولانا عبد الحق ہاشمی
امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبد الحق ہاشمی نے کہا ہے کہ حق دو تحریک کے مطالبات ایک سال قبل والے وہی پرانے مطالبات ٹرالر مافیاز کا خاتمہ کرکے مچھیروں کو ماہی گیری، کاروباری حضرات کو کاروبار کرنے دیا جائے۔…
خواتین کو تعلیم سے روکنے کیلئے طالبان حکومت کا استدلال کمزور ہے، مولانا شیرانی
جے یو آئی پاکستان کے مرکزی قائد مولانا محمد خان شیرانی نے افغان حکومت کی جانب سے بچیوں کی تعلیمی درسگاہیں بند کرنے کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ حکومت نے بچیوں کو تعلیم…
خضدار میں دو بم دھماکے، 13 افراد زخمی
خضدار میں دو بم دھماکوں کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق خضدار شہر کے گنجان آباد علاقے عمر فاروق چوک پر پیر کی رات کو یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے۔ مزید پڑھیں: شمالی…
بلوچستان میں سندھ کے ماہی گیروں پر تشدد بند کیا جائے، پاک مسلم الائنس
چیئرمین پاک مسلم الائنس دیوان بچو عبدالقادر دیوان نے کہا ہے کہ سندھ اور بالخصوص کراچی کے ماہی گیروں کو بلوچستان میں ماہی گیری سے روکنا ظلم ہے، ساحلی پٹی پاکستان کا حصہ ہے، مگر اس کے باوجود بلوچستان میں…
کچھ لوگ اپنی کھوکھلی بصیرت پر پردہ ڈالنے کیلئے کارکنوں کو تعصب پر ابھارتے ہیں، مولانا شیرانی
جے یو آئی پاکستان کے مرکزی قائد مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ کارکنوں کو تعصب کی بنیاد پر مخالفین کے پیچھے لگا دینا غیر اسلامی طرز عمل ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارٹی کارکنوں کی…
چمن بارڈر، طالبان فورسز کا ایک بار پھر حملہ، 6 پاکستانی شہری شہید
چمن سے ملحقہ پاک افغان سرحد پر طالبان فورسز کی ایک بار پھر فائرنگ سے چھ پاکستانی شہری جاں بحق جبکہ 20 زخمی ہو گئے ہیں، جس کے بعد سرحد کو ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔…
حق دو تحریک کی حمایت میں گوادر کی ہزاروں خواتین سڑکوں پر نکل آئیں
عالمی یوم انسانی حقوق کے دن گوادر میں حق دو تحریک کے دھرنے سے اظہار یکجہتی کے لیے ہزاروں خواتین نے گوادر کے مغربی ساحل سے مفصل خوبصورت سڑک میرین ڈرائیو تک مارچ کیا۔ عالمی یوم انسانی حقوق کے موقع پر…
گلے شکوے دور، مولانا فضل الرحمن نے حافظ حسین احمد کو دوبارہ گلے لگا لیا
جمعیت علمائے اسلام کے سابق رہنما اور سابق سینیٹر حافظ حسین احمد نے دوبارہ جمعیت علماء اسلام میں شمولیت اختیار کر لی۔ حافظ حسین احمد نے جمیعت میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے دوران کیا۔…
بلوچستان: آواران کے بازار میں زوردار دھماکا، متعدد زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع آواران کے بازار میں زور دار دھماکا ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ایک دکان دار جاں بحق جبکہ خاتون اور بچوں سمیت 7 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آرہی ہیں۔ ذرائع کا کہنا…
اعظم سواتی کو سندھ پولیس نے بلوچستان سے اپنی تحویل میں لے لیا
کوئٹہ: نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ پولیس نے جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما سینیٹر اعظم سواتی کو کوئٹہ سے اپنی تحویل میں لے لیا۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا، ”اعظم سواتی…
کوئٹہ: سیلاب متاثرین کے ٹینٹ جے یو آئی جلسے میں استعمال
کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم میں جے یو آئی کے ورکرزکنونشن میں سیلاب متاثرین کے لیے بھیجے گئے ٹینٹس بطورقالین استعمال کیے گئے۔ جمعیت علمائے اسلام کے ورکرزکنونشن میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے کی جانب سے بھیجے گئے ان ٹینٹس…
بلوچستان ہائیکورٹ کا اعظم سواتی کے خلاف تمام مقدمات خارج کرنے کا حکم
کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے آج پی ٹی آئی کے 74 سالہ سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف درج تمام مقدمات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان بھر میں اعظم…
غیر سیاسی اور تخریبی ذہنیت سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، مولانا فضل الرحمن
پی ڈی ایم اور جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ توشہ خانہ کے بعد پشاور کے نوادرات کا اسکینڈل بھی آرہا ہے۔ کوئٹہ میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے…
کوئٹہ کا وومن اسمارٹ پولیس اسٹیشن: ملک کا پہلا جینڈر بیسڈ پولیس مرکز
خواتین اور بچوں کے تحفظ کے لئے ملک بھر میں مختلف منصوبے کام کر رہے ہیں لیکن ’وومن اسمارٹ پولیس اسٹیشن کوئٹہ‘ بلوچستان کا اپنی نوعیت کا پہلا جینڈر بیسڈ پولیس اسٹیشن ہے جہاں خواتین کو ون ونڈو سہولت حاصل…
بلوچستان کو محبت کی ضرورت، بندوق عوام کیخلاف استعمال نہیں ہونی چاہئے، کور کمانڈر کوئٹہ
کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بلوچستان کی پُرامن عوام کو عرصہ دراز سے نظر آنے والی بندوق کے سائے سے دور کرنا ہے۔ نیشنل ورکشاپ بلوچستان میں گفتگو کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور…
کوئٹہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، ایک دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار
کوئٹہ میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا جبکہ ایک کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیا گیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ برما ہوٹل کے قریب…
کوہلو میں آپریشن، بی ایل اے کے نو دہشت گرد ہلاک
سیکورٹی فورسز نے کوہلو کےعلاقے سیاہ کوہ میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی ”بی ایل اے“ کے خلاف انٹیلی جنس آپریشن کیا۔ دورانِ آپریشن سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں نو دہشت گرد ہلاک…
بد بخت بیٹے نے ماں کو قتل کردیا
بلوچستان کے علاقے پسنی میں گھریلو ناچاقی پر ناحلف بیٹے نے ماں کو قتل کردیا۔ گوادر کے علاقے پسنی میں پولیس کو ایک خاتون کے قتل کی اطلاع موصول ہوئی جس پر نفری کو جائے وقوع پہنچایا گیا۔ یہ بھی…
تین سگے بھائیوں کا قاتل بھائی والدین کے معاف کرنے کے بعد مقدمے سے بری
کوئٹہ میں اپنے ہی تین سگے بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزم کو والدین نے معاف کردیا جس کے بعد عدالت نے اسے مقدمے سے بری کردیا۔ پولیس کے مطابق 17 سالہ قیس خان نے رواں سال 27 ستمبر کو…
لسبیلہ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گرد گرفتار
خضدار: انسداد دہشت گردی فورس (سی ٹی ڈی) نےخفیہ اطلاع پر لسبیلہ میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق خفیہ اطلاع پر کارروائی حب کے علاقے آفتاب چوک…
بلوچستان میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 7 افراد جان کی بازی ہارگئے
کوئٹہ: تربت اور واشک میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق جبکہ ایک راہگیر خاتون زخمی ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر برما ہوٹل کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوارمسلح افراد…
کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی سابق چیف جسٹس کے ہاں آمد
خاران: کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سابق چیف جسٹس کے ہاں پہنچے اور اہلِ خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے شہید سابق چیف جسٹس کی خدمات پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ…
گزشتہ 6سال سے جبری گمشدگی کا شکار شبیر بلوچ کون؟ آج کہاں ہیں؟
بلوچستان کے صنعتی شہر حب میں جواں سال بلوچ طالبِ علم رہنما شبیر بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف مظاہرہ کیا گیا جبکہ شبیر بلوچ کو گمشدہ ہوئے 6 سال مکمل ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جواں سال شبیر بلوچ…
بیویوں اور بچوں میں فرق کرنے پر بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل
کوئٹہ میں پولیس نے باپ کے قتل کے الزام میں 18 سالہ بیٹے کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول نے تین شادیاں کر رکھی تھیں۔ ملزم نے بیویوں اور بچوں میں تفریق کرنے پر باپ کو قتل…
بلوچستان، کوہلو میں مٹھائی کی دکان پر دھماکے کے باعث 2افراد جاں بحق
کوئٹہ: بلوچستان کے شہر کوہلو کے مرکزی بازار میں مٹھائی کی دکان پر بم دھماکے کے باعث 2 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بم دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ…
مستونگ میں کیڈٹ کالج کراس کی چوکی پر حملہ، اہلکار زخمی
مستونگ میں کیڈٹ کالج کراس پر سیکیورٹی فورسز کی چوکی پر دستی بم حملے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ سیکیورٹی فورسز ذرائع کے مطابق نامعلوم حملہ آور فائرنگ کے تبادلے کے بعد فرار ہوگئے، علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان…
کوئٹہ میں 3 بھائیوں کا قاتل سگا بھائی نکلا، جائیداد کے لالچ میں قتل کا انکشاف
کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر معروف آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر ناصر اچکزئی کے تین بیٹوں کو قتل کرنے والا مقتولین کا سگا بھائی نکلا جسے پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم قیس نے دوران…
بلوچستان،2 بچیاں سیلابی پانی میں ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گئیں
نصیر آباد:بلوچستان میں نصیرآباد ڈویژن کے علاقے صحبت پور میں 2 بچیاں سیلابی پانی میں ڈوب کر زندگی کی بازی ہار گئیں۔صوبے میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 323 ہو گئی ہے۔ ذرائع کے…
کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 بھائی جاں بحق ہوگئے
کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے تین بھائی جاں بحق ہوگئے۔ کوئٹہ کے ریلوے کالونی میں نامعلوم افراد نے رات گئے ایک گاڑی پر فائرنگ کرکے آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹر ناصر کے تین بیٹوں کو قتل کردیا۔ واقعہ رات کو…
سی ٹی ڈی کی کوئٹہ کے قریب کارروائی، کالعدم تنظیم کے 4 دہشتگرد ہلاک
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کوئٹہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے کے دوران کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا تبادلہ کوئٹہ کے…