دنیا کی طاقتورترین افواج کی فہرست جاری ،پاک فوج کا15واں نمبر
نیویارک: بین الاقوامی ویب سائٹ گلوبل فائرپاورز نے 2019کی طاقتورترین افواج کی فہرست جاری کردی، پاک فوج کاشمار دنیا کی طاقتور ترین افواج کی فہرست میں 15 ویں نمبر پر ہے۔ گلوبل پاورز نے اس فہرست میں 137 ممالک کی…
بلوچستان لیویز فورس نے چاغی سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کر لیا
چاغی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے بلوچستان لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور ممنوعہ کیمیکل برآمد کر لیا ہے۔ صوبہ بلوچستان کےضلع چاغی میں خفیہ اطلاعات پر کی جانے والی کاروائی کے دوران…
چمن بم دھماکے میں ملوث ملک دشمن عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔وزیر داخلہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے چمن دھماکے کو سیکیورٹی اداروں کے عزم و ہمت کو پست کرنے کی بزدلانہ کوشش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملوث ملک دشمن عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ دھماکے…
پاکستان نیوی کی آپریشنل جنگی مشق رباط جاری، میزائل فائرنگ کا کامیاب تجربہ
پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں کو جانچنے کے لیے جنگی مشق رباط جاری ہے، مشق کے دوران بحری جنگی جہاز اور ایئر کرافٹ سے میزائلوں کی فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ کیا گیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق جنگی مشق رباط کا مقصد پاک…
وزیراعظم سے امریکی وزیرتجارت کی ملاقات،تجارتی معاہدے کی پیشکش
وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر تجارت کی ملاقات ہوئی، ملاقات میں امریکی وزیر تجارت نے پاکستان کے ساتھ تجارتی معاہدہ کرنے کی پیشکش کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر تجارت کی ملاقات میں تجارتی تعلقات…
کوئٹہ دشت روڈ: ڈیوٹی پر موجود وین کے قریب دھماکا، 4 پولیس اہلکار زخمی
صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں معمول کے گشت کے دوران وین کے قریب ہونے والے زوردار دھماکے سے وین کے اندر بیٹھے 4پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ کوئٹہ کے علاقے دشت روڈ میں گزشتہ شب پیش آنے والے اس…
کشمیریوں سے اظہار یکجہتی،حکومت کاجمعے کویوم کشمیرمنانے کااعلان
حکومت نے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کےلئے جمعہ کو ملک بھر میں یوم کشمیر اور یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے، وزارت داخلہ نے جمعہ کو یوم کشمیر منانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ وزارت داخلہ کی جانب…
بنیادی حقوق سے محرومی معاشرے میں انتہاپسندی کوجنم دیتی ہے،وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مذہب سے دہشتگردی کاکوئی تعلق نہیں ہے ،کسی بھی معاشرے میں بنیادی حقوق سے محرومی انتہاپسندی کوجنم دیتی ہے۔ اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز میں ’نفرت انگیز مواد‘ کی روک تھام کے حوالے سے…
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات نے ملک کےمختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کردی، گرج چمک کے ساتھ بارش کے علاوہ تیز گرد آلود ہوائیں بھی چلیں گی۔ محمکہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں بننے والا مون سون سسٹم…
وزیراعظم کا سگریٹ کی غیرقانونی تجارت کے خلاف کریک ڈاؤن کاحکم
وزیراعظم عمران خان نے ملک میں غیر قانونی سگریٹ کی تجارت کا نوٹس لیتے ہوئے ملک گیر کریک ڈاؤن کا حکم دے دیا ہے، غیرقانونی سگریٹوں سے ملکی خزانے کو ٹیکس چوری کی مد میں نقصان ہو رہا ہے۔ وزیراعظم نے وزارت…
ملک بھر میں ڈینگی وائرس بےقابو،10ہزارسےزائدافراد متاثر
پاکستان میں ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے متاثر افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے، ملک بھر میں ڈینگی کے 10ہزار مریضوں کی تصدیق، 24 گھنٹوں کے دوران مزید5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ ملک بھر سے 10 ہزار افراد…
وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ کاہیڈکوارٹرفرنٹیئرکوربلوچستان کادورہ
وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ نے ہیڈ کواٹر فرنٹیئر کور بلوچستان کا دورہ کیااور یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ وزیرداخلہ اعجاز احمد شاہ کو فرنٹیئر کور بلوچستان کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی…
قوم میں اتحاد نہ ہوتوایٹم بم بھی حفاظت نہیں کرتے، سراج الحق
امیرجماعت اسلامی سینیٹرسراج الحق نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان کےخلاف کارروائی کی تیاریاں مکمل کرلیں ہیں،دشمن کوجواب دینےکےلیے قومی یکجہتی اور اتحاد ایٹم بم سے زیادہ ضروری ہیں۔ کوئٹہ میں قبائلی جرگے سے خطاب کرتے ہوئے امیرجماعت اسلامی کاکہناتھا کہ…
500بااثرمسلم شخصیات میں عمران خان،مفتی تقی عثمانی اورمولاناطارق جمیل شامل
دنیاکے500بااثرترین مسلم شخصیات کی فہرست جاری کردی گئی ،وزیراعظم عمران خان سمیت کئی معروف پاکستانی شخصیات شامل اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹر کی جانب سےجاری کی گئی دنیا کے500با اثرترین مسلم شخصیات کی فہرست میں پاکستان سےوزیراعظم عمران خان29ویں…
پرائیوٹ اسکول انتظامیہ اپنےاختیارات سےتجاوزنہ کرے،شفقت محمود
اسلام آباد:وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمودکاکہنا ہے کہ نجی تعلیمی اداروں کے خلاف زیادہ شکایات آرہی ہیں،اگر کسی بھی پرائیوٹ اسکول نے فیس سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف بڑھائی تو اس کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےوفاقی وزیرتعلیم کاکہناتھا کہ…
نجی اسکولوں کی فیس میں 2017کےبعدکیاجانےوالااضافہ کالعدم قرار
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے 2017کےبعدسےنجی اسکولوں کی فیس میں کیےگئےاضافے کوکالعدم قراردےدیا،عدالت نےحکم دیا کہ نجی اسکول 2017والی فیس وصول کریں۔ سپریم کورٹ نے نجی اسکول کی فیسوں میں اضافے سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئےفیسوں میں…
یوم شہادت امام حسینؓ، ملک بھرمیں ماتمی جلوس ومجالس کاسلسلہ جاری
لاہور: نواسہ رسول ﷺ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اوران کےساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد میں یوم عاشورکےموقع پرملک کے مختلف شہروں میں ماتمی جلوس نکالےجارہےہیں ۔ یوم عاشور کےموقع پرشہدائےکربلاکوخراج عقیدت پیش کرنے کے لیےماتمی جلوس ومجالس…
شہدائے کربلاکوخراج عقیدت ،ملک بھرمیں9محرم کے ماتمی جلوسوں اورمجالس کااہتمام
نواسہ رسول ﷺامام حسین رضی اللہ عنہ اوران کے ساتھیوں کوخراج عقیدت پیش کرنے کے لیےملک بھرمیں آج نویں محرم الحرام کے جلوس نکالے جارہےہیں۔ شہدائےکربلاکوخراج عقیدت پیش کرنے کےلیے مختلف شہروں میں ماتمی جلوس ومجالس کاسلسلہ جاری ہے ،کراچی…
آصف زرداری اورنوازشریف جلدرقم واپس کردیں گے،شیخ رشید
وفاقی وزیرریلوے شیخ رشیدکاکہناہے کہ زندگی کی خواہش ہے سکھر سے کراچی تک فاسٹ ٹرین لائیں، ایم ایل ون بننے سے انقلاب آئے گا۔ وزیرریلوےشیخ رشیدکامیڈیاسےگفتگوکرتےہوئےکہناتھا کہ اس میں شک نہیں کہ حالات اچھےنہیں لیکن لوگوں کو یقین ہے کہ…
کوئٹہ:خیزی چوک میں 2دھماکے ،ایک شخص جاں بحق،13زخمی
بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے خیزی چوک میں آدھے گھنٹے کے دوران 2دھماکے ہوئے،جس میں ایک ریسکیواہلکارجاں بحق جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت متعددافرادزخمی ہوگئے۔ کوئٹہ ایک بارپھرلہولہان،شہرکےگنجان علاقے خیزی چوک میں بس اڈے پر دھماکا ہوا ،دھماکے کی اطلاع…
کوئٹہ میں سیکیورٹی ادارے کی کامیاب کارروائی: خاتون خود کش بمبار سمیت چھ دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس کے قریب محکمہ انسدادِ دہشت گردی (کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ) کی کامیاب کارروائی کے دوران خاتون خودکش بمبار سمیت چھ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔ سی ٹی ڈی (محکمہ انسدادِ دہشت گردی) کے مطابق…
کوئٹہ میں کالے یرقان نے ڈیرے ڈال دئیے ، مرض کا تناسب 8 فیصد ہوگیا۔رپورٹ
ایک طبی رپورٹ کے مطابق کالے یرقان کا موذی مرض بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے شہریوں میں 8 فیصد تک سرایت کرچکا ہے۔ کالا یرقان سینٹر کوئٹہ کے مطابق آبادی کے لحاظ سے 8 فیصد افراد میں کالے یرقان کی…
کوئٹہ میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکہ، پانچ شہری جاں بحق ، پندرہ زخمی
صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک کلی قاسم میں قائم ایک مدرسے میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکہ ہوا جس سے پانچ افراد شہید اور پندرہ زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے کے بعد ریسکیو اور امدادی ٹیمیں…
گوادر کے قریب بحریہ کی کارروائی، 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی منشیات برآمد
گوادر: پاک بحریہ نے گوادر کے قریب منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین کروڑ بیس لاکھ ڈالر مالیت کی حشیش قبضے میں لے لی ہے۔ ترجمان پاک بحریہ نے بتایا کہ مکران کی سمندری حدود میں خفیہ ادارے…
دہشت گردوں کو ان کے عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وزیر اعلٰی بلوچستان
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کوئٹہ بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دہشت گردوں کو کسی صورت ان کے عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان آفس سے جاری کردہ تعزیتی…