Archive

آزاد کشمیر

بھارت نے کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کو 7 ماہ بعد رہا کردیا

سرینگر : بھارت نے کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کو سات ماہ بعد رہا کردیا ہے ،انہیں بھارتی مقبوضہ کشمیر کی بغاوت کے بعد حراست میں لیا گیا تھا۔ رہائی کے فورا بعد فاروق عبد اللہ نے اپنے حامیوں…

آزاد کشمیر میں غیر قانونی گیٹ وے ایکسچینج پر چھاپہ، لیپ ٹاپ اور ڈیوائسز برآمد

میرپور: پاکستان   ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مظفر آباد  زونل آفس نے مقامی پولیس اور مجسٹریٹ کے ساتھ مل کر غیر قانونی ٹیلی فون ٹریفک کے خلاف چھاپے میں غیر قانونی گیٹ وے اور ڈیوائسز برآمد کر لی…

کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی: وزیر اعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان آج یومِ یکجہتئ کشمیر کے موقعے پر مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام سے اظہارِ یکجہتی کے لیے آزاد کشمیر کا دورہ کریں گے۔ دورۂ آزاد کشمیر کے دوران وزیر اعظم عمران خان آزاد…

وزیر اعظم عمران خان آج آزاد کشمیر کے برفباری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم آج آزاد کشمیر کے برفباری اورلینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔وفاقی وزیر امور کشمیر علی امین گنڈاپور بھی وزیراعظم کے ساتھ ہوں گے۔ وزیر اعظم عمران لینڈسلائیڈنگ سے متاثرہ علاقے میں ریلیف سرگرمیوں…

خیبرپختونخواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے، خوف و ہراس پھیل گیا

ملک کے مختلف علاقوں بشمول خیبر پختونخواہ، کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف حصوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کے باعث عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کے جھٹکے خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور اور…

نوجوان وطن عزیز کیلئے سیاسی ، سفارتی اور عسکری جنگ لڑنے کی تیاری کریں، صدر آزاد کشمیر

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے طلبہ اور نوجوانوں پر زور دیا ہے کہ وہ اپنی تعلیم کے ساتھ وطن عزیز کی سلامتی و دفاع اور کشمیر کی آزادی کے لیے بھی اپنے آپ کو…

ایل او سی، بھارتی گولہ باری سے نوجوان جاں بحق، دوافراد زخمی

مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے ساتھ دو سیکٹرز میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ و گولہ باری سے ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق بھارتی…

بھارت پاکستان سے آزاد کشمیر کبھی نہیں چھین سکتا, بھارتی دفاعی ماہر

چندی گڑھ: بھارت کے دفاعی امور کے ماہر معروف رضا نے کہاکہ بھارت کبھی پاکستان سے آزادکشمیر نہیں چھین سکتا۔ معروف رضا نے چندی گڑھ میں منعقدہ ملٹری لٹریچر فیسٹول کے ایک سیشن میں کہاکہ اگر ہم یہ دعوی کریں…

ہندوستان مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے دنیا کی توجہ ہٹانا چاہتا ہے، سردار مسعود خان

مظفرآباد: آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر میں کی جانے والی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانے کے لئے آزادکشمیر کو چھیننے اور پاکستان کے خلاف جوہری…

مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ختم کیا جائے، سکھوں کا جینوا میں مظاہرہ

جنیوا:خالصتان 2020 میں دنیا کے نقشہ پر ابھر کررہے گا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات امریکہ ، برطانیہ سمیت دنیا بھر سے آئے ہوئے سکھ کمیونٹی نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہیڈکوارٹر کے سامنے مظاہرے کے دوران…