Archive

آزاد کشمیر

اپنے اسلاف کی قربانیوں کا ہر صورت دفاع کرینگے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفر آباد:وزیر اعظم آزادجموں وکشمیروصدر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے MSFNآزادکشمیر کی تنظیم نو کی ہدایت کر دی۔ایوان وزیر اعظم میں اس حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں سابق صدر ایم ایس ایف…

بھارت کے خلاف پوری دنیا میں مقدمے درج کرائیں گے،وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد: آزاد کشمیر و مقبوضہ کشمیر کی قیادت نے ایک بار پھر الحاق پاکستان کے عزم کی تجدید کردی،وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کی طرف سے دنیا بھر میں بھارت کے خلاف مقدمے درج کرانے کا اعلان…

19جولائی 1947کا دن کشمیر کی تاریخ کا اہم باب ہے، صدر آزاد کشمیر

مظفرآباد: آزادجموں وکشمیر کے صدر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیر اور پاکستان لازم و ملزوم ہیں۔بھارت نے گزشتہ کئی دہائیوں سے کشمیریوں کو ان کے عالمی سطح پرتسلیم شدہ پیدائشی حق، حق خودارادیت سے محض طاقت…

آزاد کشمیر بین المسالک ہم آہنگی کے حوالے سے مثالی خطہ ہے، سردار مسعود خان

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر بین المسالک ہم آہنگی کے حوالے سے ایک مثالی خطہ ہے جہاں شیعہ، سنی، بریلوی، دیو بندی ہونے کی بنیاد پر کوئی تقسیم یا امتیاز…

محکمہ آڈٹ آزاد کشمیر نے تین محکموں کی اسپیشل آڈٹ رپورٹس صدر آزاد کشمیر کو پیش کر دیں

مظفرآبا:آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان کو بدھ کے روز آزاد کشمیر حکومت کے محکمہ پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (پی ڈی او)، غربت میں کمی کے حوالے سے منصوبوں اور محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کے ترقیات…

13 جولائی1931ء کا دن جموں و کشمیر کی تاریخ کاسنگ میل ہے، صدر آزاد کشمیر

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ 13 جولائی1931ء کا دن ریاست جموں و کشمیر کی تاریخ کا وہ سنگ میل ہے جس نے ریاست کے مسلمانوں کو ظلم و استبداد کے خلاف جدوجہد…

بھارت لداخ کی طرح پاکستان پر فوج کشی کر سکتا ہے، صدر آزاد کشمیر

کراچی:صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت کبھی بھی بے وقوفی کر کے لداخ کی طرح پاکستان پر فوج کشی کر سکتا ہے، اس لیے ضروری ہے کہ پاکستان جنگ کی بھرپور تیاری مکمل رکھے۔ اس…

امریکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جرائم سے آنکھیں نہ چرائے،سردار مسعود خان

اسلام آباد:آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے امریکہ کی سیاسی قیادت اور سول سو سائٹی سے براہ راست اپیل کی ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر حل کرنے اور جنوبی ایشیاء میں انسانی المیہ ختم کر کے…

چین، بھارت کشیدگی نے بھارتی فوج کی بزدلی کو نمایا ں کر دیاہے، سردار مسعود خان

اسلام آباد:آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ لداخ میں بھارت اور چین کے درمیان جنم لینے والی کشیدگی نے بھارتی فوج کی بزدلی کو پہلے سے زیادہ نمایاں کر دیا ہے۔ گلوان وادی…

پاکستان کی اقتصادی ترقی بھارت کو ایک آنکھ نہیں بھاتی،سردار مسعود خان

اسلام آباد:صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ چین دوسرے ممالک کی زمین پر قبضہ کر کے اسے اپنی کالونی بنانے کے نظریہ پر یقین نہیں رکھتا ہے۔ چین اور پاکستان بااعتماد دوست ہیں اور دونوں…

آزادکشمیر کو چار سالوں میں معاشی خود کفالت کی منزل پر لائے،راجہ محمد فاروق حیدر

مظفرآباد: وزیر اعظم آزادجموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کو چار سالوں میں معاشی خود کفالت کی منزل پر لائے۔ تمام تر مصائب اور مشکلات کے باوجود حکومت آزادکشمیر نے ٹیکس وصولیوں کا ہدف پورا…

وزیراعظم آج کوہالہ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج مظفر آباد میں کوہالہ ہائیڈروپاورپراجیکٹ کاافتتاح کریں گے اور تقریب سے خطاب کے ساتھ ساتھ احساس پروگرام کے تحت چیک بھی تقسیم کریں گے،وزیر اعظم آج ایک روزہ دورہ پر مظفر آباد جائیں گے،…

وزیرِ خزانہ نجیب نقی نے آزاد کشمیر اسمبلی میں 1 کھرب 39 ارب کا بجٹ پیش کردیا

مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیرِ خزانہ نجیب نقی نے آزاد کشمیر اسمبلی میں آج 1 کھرب ساڑھے 39 ارب کا بجٹ پیش کردیا جس میں کوئی نئے ٹیکسز عائد نہیں کیے گئے۔ آزاد کشمیر اسمبلی میں پیش کیے گئے…

کنٹرول لائن پر بھارتی فوجیوں کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک پاکستانی شہری زخمی

راولپنڈی :لائن آف کنٹرول پر بگسیر سیکٹر میں  بھارتی فوجیوں کی بلا اشتعال فائرنگ سے ایک پاکستانی شہری زخمی ہوگیا، آئی ایس پی آر نے واقعہ کی تصدیق کردی ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے جاری کردہ بیان کے مطابق…

پاکستان اور بھارت کشیدگی بڑھانے سے گریز کریں، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کوکشیدگی کا سبب بننے اقدامات سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان نے نیویارک میں ورچوئل نیوز بریفنگ میں بتایا کہ اقوام…

کشمیری بھارت کے بجائے پاکستان کیساتھ عید منا رہے ہیں،راجہ فاروق حیدر

میرپور :آزاد جموں و کشمیر وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارت کے بجائے پاکستان کے ساتھ عیدالفطر منا رہے ہیں۔ ایک بیان میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ عوام کایہ فیصلہ…

بھارت کورونا وائرس کے نام پر کشمیریوں کا استحصال کر رہا ہے۔مسعود خان

مظفر آباد: صدرِ آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت کورونا وائرس کے نام پر مظلوم کشمیریوں کے انسانی حقوق کا استحصال کر رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں آزاد کشمیر…

آزاد کشمیر میں ایس پی کا مرضی کی شادی کرنے والی بیٹی اور داماد پر تشدد

مظفر آباد:آزاد کشمیر پولیس کے ایس پی نے مرضی کی شادی کرنےپر اپنی بیٹی اور داماد پر تشدد کیا اور قتل کی دھمکیاں دیں جبکہ ایس پی کی بیٹی کے مطابق اس نے مرضی سے شادی کی جس پر اسے…

گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو بھارتی علاقہ ظاہر کیا جارہا ہے۔مسعود خان

مظفر آباد: آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کو بھارتی علاقہ ظاہر کیا جارہا ہے جبکہ بھارت کا یہ اقدام سراسر غیر قانونی ہے۔  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر…

بھارت کو مقبوضہ کشمیر پر اپنا غیر قانونی قبضہ ختم کرنا ہوگا، سردار مسعود خان

مظفرآباد :آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پاکستان پر دہشت گردی کا الزام لگانے کے بجائے کشمیر کے 80 لاکھ عوام اور بھارت کے 20 کروڑ مسلمانوں کے خلاف…

بھارت مسلمانوں کے خلاف غلط خبریں پھیلانے میں ملوث ہے۔ مسعود خان

مظفر آباد:آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ شدت پسند بھارت مسلمانوں کے خلاف غلط معلومات اور خبریں پھیلانے میں ملوث ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں صدرِ آزاد کشمیر سردار…

شمالی وزیرستان میں اکبر حسین خان کی شہادت پر صدرِ آزاد کشمیر کا اظہارِ تعزیت

مظفر آباد:صدرِ آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے شمالی وزیرستان میں پاک فوج کے شہید جوان اکبر حسین خان کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں آزاد کشمیر کے…

بی جے پی اور آر ایس ایس مقبوضہ کشمیر میں عوام پر حملوں میں ملوث ہیں۔مسعود خان

مظفر آباد:آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس کے ایجنٹ مقبوضہ کشمیر میں عوام پر حملوں میں ملوث ہیں۔ سماجی رابطے  کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے…

کورونا ٹیسٹ کے باوجود آزادکشمیر کے عوام کوگھروں کو جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد : کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے حکومتی سطح پر کیے گئے اقدامات کے پیش نظر بیرون ممالک سے آنے والے پاکستانیوں  کو مختلف قرنطینہ سینٹرز میں رکھا جاتا ہے اسی دوران ان کےکوروناوائرس کے ٹیسٹ کیے…

بیرون ممالک سے واپس آنیوالے کشمیریوں کیلئے کشمیر کے دروازے بند

اسلام آباد :حکومت آزاد کشمیر نے بیرون ملک سے آنے والے کشمیریوں کیلئے دوہفتوں کیلئے آزاد کشمیر میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے جس سےتمام ایسے افراد جو بیرون ممالک سے آئیں گے وہ دو ہفتے راولپنڈی یا اسلام…

کورونا کشمیریوں کو شہداء سے وابستگی سے نہیں روک سکا۔مسعود خان

مظفر آباد: آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان کے مطابق کورونا وائرس مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کو شہداء سے وابستگی سے نہیں روک سکا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں آزاد کشمیر کے صدر…

پاکستان کو کورونا وائرس کے خلاف جنگ کیلئے تیار ہونا ہوگا۔صدرِ آزاد کشمیر

مظفر آباد: آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے تیار ہونا ہوگا۔ سماجی  رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں صدرِ آزاد کشمیر سردار مسعود…

بھارت میں اسلاموفوبیا جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے۔مسعود خان

مظفر آباد: آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ بھارت میں اسلاموفوبیا جنگل کی آگ کی طرح پھیل رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں صدرِ آزاد کشمیر سردار مسعود خان…

آزاد کشمیر میں آنے والے زائرین کے کوائف جمع کرنے کیلئے ہیلتھ کمیٹیاں تشکیل

میرپور: آزاد جموں و کشمیر میں حکام نے کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کیلئے بیرون ممالک سے واپس آنے والے شہریوں اور زائرین کے اعداد و شمار مرتب کرنے کے لئے تمام یونین کونسلوں میں ہیلتھ کمیٹیاں تشکیل دیدی ہیں۔…

کورونا وائرس پر جلد قابو پائیں گے۔صدرِ آزاد جموں و کشمیر کا اظہارِ خیال

مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر کے صدرر مسعود خان نے کہا ہے کہ ہم کورونا وائرس پر جلد قابو پا لیں گے۔ سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے…