Archive

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں،سردارعبد القیوم نیازی

سیالکوٹ:وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں سیاحت کے فروغ کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائیں گے۔ سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کریں گے، آزاد کشمیر میں سیاحت،ہائیڈل، آئی ٹی اور دیگر…

محرم اور سیاسی سرگرمیوں کی سیکورٹی، آزاد کشمیر حکومت کی پاک فوج تعینات کرنے کی درخواست

مظفر آباد: آزاد کشمیر حکومت نے مظفر آباد میں کشمیر پریمئیر لیگ، محرم اور سیاسی سرگرمیاں کی سکیورٹی کے لئے وفاق سے پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی درخواست کردی ہے۔ وفاقی کابینہ کو آزاد کشمیر میں پاک فوج…

آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم عبدالقیوم نیازی ہوں گے۔عمران خان کا اعلان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر میں وزارتِ عظمیٰ کے متفقہ امیدوار کے نام کی منظوری دے دی، چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم عبدالقیوم نیازی ہوں گے۔ تفصیلات…

آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ،وزیر اعظم اور اسپیکر کے مشترکہ اُمیدواروں پر متفق

مظفر آباد:آزاد کشمیر میں پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن)،وزیر اعظم اور اسپیکر کے مشترکہ اُمیدواروں پر متفق ہوگئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر اسمبلی میں پارلیمانی تعاون کے لئے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن…

آزاد کشمیر الیکشن، ن لیگ کا نتائج ماننے سے انکار، تحریک چلانے کا فیصلہ

مظفر آباد: مسلم لیگ (ن) کی جانب سے آزاد کشمیر الیکشن میں پری پول رگنگ کا الزام عائد کردیا گیا، ن لیگ کے رہنماؤں نے نتائج ماننے سے انکار کردیا۔ لیگی رہنماؤں کا مظفر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…

آزاد کشمیر انتخابات، پی ٹی آئی سادہ اکثریت حاصل کرکے نئی حکومت بنانے کیلئے تیار

مظفر آباد: پاکستان تحریکِ انصاف آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں سادہ اکثریت حاصل کرنے کے بعد حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز آزاد کشمیر میں پولنگ صبح 8 بجے…

طے شدہ پروگرام کے تحت ن لیگ دھاندلی کا شور مچائے گی،ڈاکٹر شہباز گِل

اسلام آباد:وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہبازگل نے کہا ہے کہ واضح شکست نظر آنے پر آزاد کشمیر الیکشن کے دوران مخالفین کی غنڈہ گردی سے شہید ہونے والے کارکنوں کے لواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہیں۔…

آزادکشمیر الیکشن:غیرحتمی اورغیر سرکاری نتائج، پی ٹی آئی متعدد نشستوں پر کامیاب

مظفر آباد: آزاد کشمیر الیکشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اب تک 6 سے زائد نشستوں پر کامیابی حاصل کرچکی ہے۔ واضح رہے کہ آزاد…

عمران خان کشمیر کی آزادی کا کیس پوری دنیا میں لڑے گا،شیخ رشید احمد

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدا حمد نے کہاہے کہ راولپنڈی میں کی کیش گروپ ہار گیا عمران خان جیت گیا ہے،عمران خان کشمیر کی آزادی کا کیس پوری دنیا میں لڑے گا،کراچی میں جعلی کارڈ بنانے والوں کو بہت…

آزاد کشمیر،پاک فوج کی گاڑی کھائی میں گر گئی، 4جوان شہید، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آزاد کشمیر میں الیکشن کے دوران اپنی ڈیوٹی سر انجام دیتے ہوئے ڈیوٹی پر مامور فوج کی گاڑی کو حادثہ،حادثے کے باعث 4 فوجی جوان شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے…

آزاد کشمیر میں حکومت نے اخلاقیات کو بری طرح پامال کیا،راجہ پرویز اشرف

اسلام آبا د:پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ حکومت نے الیکشن کا ماحول خراب کیا، کئی پرتشدد واقعات ہوچکے، حکومت نے اخلاقیات کو بری طرح پامال کیا۔ الیکشن کمیشن کی…

آزاد کشمیر انتخابات، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری

مظفر آباد: آزاد کشمیر انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، واضح رہے کہ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں پر 724 امیدوار مدمقابل رہے، 33 نشستوں پر آزاد کشمیر میں…

آزادکشمیر کے انتخابات پر خون کا رنگ چڑھنے لگا، سیاسی کارکنوں کے تصادم میں ایک شخص جاں بحق

مظفر آباد: آزاد جموں و کشمیر کی 45 نشستوں کے 700 سے زیادہ امیدواروں کے درمیان ووٹنگ کا عمل جاری ہے جبکہ انتخابات کے دوران مختلف مقامات پر سیاسی کارکنان کے آپسی تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا…

سلیکٹڈ کا جلسہ فلاپ تھا جس پر کروڑوں روپے خرچ کئے گئے، مریم نواز

دھیر کوٹ: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے تحریک انصاف کے سربراہ اور وزیر اعظم پاکستان عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ سلیکٹڈ کا جلسہ فلاپ تھا جس پر کروڑوں روپے خرچ ہوئے، عوام…

اس بار کسی کو الیکشن چوری کرنے نہیں دیں گے، مریم نواز

اسلام گڑھ: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن وہ واحد جماعت ہے جس باقی سب جماعتوں کی دوڑیں لگوا دی ہیں۔ میاں نواز شریف کی آواز سارے کشمیر میں گونج رہی…

آزاد کشمیرانتخابات،پی پی پی نے آصفہ بھٹو کو میدان میں اتاردیا، مظفرآباد میں جلسہ آج ہوگا

پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کی انتخابی مہم کیلئے چیئرمین پی پی پی کی ہمشیرہ اور سابق صدر کی صاحبزادی کو میدانِ عمل میں اتاردیا، آصفہ بھٹو مظفر آباد میں جلسے سے خطاب آج کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین…

عمران خان کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ سے نہیں نکل رہا، مریم نواز

راولا کوٹ: مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کا جلسہ عام سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ عمران خان کی وجہ سے پاکستان گرے لسٹ سے نہیں نکل رہا،اس وقت ملک پر سب سے بڑا منی…

آزاد کشمیر، علی امین گنڈا پور پر جوتا اچھالنے کے الزام میں 2نوجوان گرفتار

پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے آزاد کشمیر الیکشن کی انتخابی مہم زوروشور سے جاری ہے، اسی دوران وزیرِ کشمیری امور علی امین گنڈا پور کو جوتا مارنے کے الزام میں 2 نوجوان گرفتار ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق…

13 جولائی 1931 جموں کشمیر کی تحریک آزادی کا نقطہ آغاز ہے،سردار مسعود خان

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے 13 جولائی 1931 جموں و کشمیر کی تحریک آزادی کا نقطہ آغاز قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ وہ دن ہے جب خطہ کشمیر کی جدوجہد آزادی ایک منظم تحریک…

پیپلز پارٹی ملک کی واحد جماعت ہے جو کشمیر کا کبھی سودا نہیں کرسکتی، بلاول بھٹو

حویلی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جیسے پرویز مشرف کا پولنگ ایجنٹ تھا ویسے ہی یہ نریندر مودی کا بھی پولنگ ایجنٹ تھا،جب تک…

آزاد کشمیر میں انتخابات کیلئے پاک فوج اور رینجرز تعینات کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد: حکومت نے آزاد جموں و کشمیر میں انتخابات کے انعقاد کیلئے پاک فوج، رینجرز اور پولیس تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آزاد جموں وکشمیر میں انتخابات کے انعقاد کیلئے سیکیورٹی انتظامات…

کشمیر جنت نظیر ہے اور جنت کسی کافر کو نہیں مل سکتی، مشعال ملک

اسلام آباد:حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ کشمیر جنت نظیر ہے اور جنت کسی کافر کو نہیں مل سکتی۔ اپنے بیان میں مشعال ملک کا کہنا تھاکہ جب اللہ تعالی نے دنیا میں جنت…

بھارت نے گزشتہ 30سالوں میں ہزاروں کشمیری بچوں کویتیم کیا، صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتینو گتریس کی طرف سے بھارتی حکومت کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں بچوں کے خلاف پیلٹ گن کے استعمال سے روکنے کے…

آزاد کشمیر میں پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلباء اگلی کلاسز میں پروموٹ

مظفر آباد:آزاد کشمیر حکومت نے پہلی سے آٹھویں جماعت کے طلباء کو امتحانات لیے بغیر اگلی کلاسز میں پروموٹ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے باعث ماحول امتحانات کیلئے سازگار نہیں،…

پی ٹی آئی آزاد کشمیر میں اپنی مرضی کے نتائج حاصل کرنا چاہتی ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

اسلام آباد:وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان جو مرضی کرلیں آزاد کشمیر صوبہ نہیں بن سکتا،اگر بطور وزیر اعظم مداخلت کی تو لحاظ ختم ہو جائیگا۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ…

راولپنڈی سے آزاد کشمیر جانے والی مسافر بس گہری کھائی میں جاگری، 9 افراد جاں بحق

راولپنڈی سے آزاد کشمیر جانے والی مسافر بس مظفر آباد میں گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یہ خوفناک حادثہ آزاد کشمیر کے دارالحکومت میں ضامن آباد کے علاقے…

شیعہ،سنی علماء کا اپنی حقانیت ثابت کرنے کیلئے آگ میں کودنے کا فیصلہ

گلگت بلتستان میں جاری حالیہ مسلکی تنازعات پر وہاں موجود شیعہ اور سنی علماء نے ایک دوسرے کو مناظرہ اور مباہلہ کرنے کا چیلنج کردیا ہے، جبکہ دونوں فریقین کی جانب سے چیلنج قبول کر کے مباہلہ کے دن اور…

بھارت کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات کی کہانی بہت تلخ اور مایوس کن ہے،صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ ہم امن کے خواہش مند ہیں اور بھارت کے ساتھ تنازعہ کشمیر کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کے حامی ہیں لیکن بھارت کے…

10نوجوانوں کی شہادت اور مسجد پر حملہ سفاکی کی بد ترین مثال ہے، صدر آزاد کشمیر

اسلام آباد: آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے مقبوضہ کشمیر کے شوپیاں اور پلوامہ کے اضلاع میں بھارتی فوج کے ہاتھوں دس نوجوانوں کی شہادت اور شوپیاں کی جامع مسجد پر فوج کی اندہا دھند فائرنگ…

کشمیریوں نے اپنی جدوجہد کے دوران جو قربانیاں دیں ان کی مثال نہیں ملتی، صدر آزاد کشمیر

مظفرآباد:آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارت کے درمیان فائربندی کے معاہدے کی تجدید کے اس لیے مخالف نہیں ہیں کہ کیونکہ…