Archive

گفت و شنید

مذہبی جماعتوں کے ٹرانس جینڈر ایکٹ پر کیا تحفظات ہیں؟سمیع الحق سواتی سے خصوصی گفتگو

پاکستان میں پیش کیا جانے والا متنازع بل ٹرانس جینڈر ایکٹ کیا ہے؟ اس بل کا ایل جی بی ٹی کیوسے کیا تعلق ہے؟جن کے حق میں یہ بل پیش کیا گیا ہے یعنی ”خواجہ سراء“ وہ بھی اس بل…

پاکستانی علمائے کرام کا دورۂ افغانستان سوشل میڈیا پر بحث، انٹر نیشنل میڈیا کا کردار

کراچی: وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے قائدین کا دورہ افغانستان ان دنوں عالمی،ملکی میڈیا اور سوشل میڈیا پر زیر بحث ہے،اس حوالے سے ہم نے مفتی عبد القدوس محمدی جوکہ وفاق المدارس پاکستان کے ترجمان بھی ہیں،سے سیر حاصل گفتگو…

جن مشکلات سے گزرا ہوں، نہیں چاہتا دوسرے باکسرز بھی انکا شکار ہوں، اولمپئین رشید بلوچ

جن مشکل راستوں پر چل کر بڑے مقام تک پہنچا ہوں، میں چاہتا ہوں نئے آنے والے باکسر ان مشکلات کا شکار نہ ہوں۔ پاکستان میں باکسنگ کو فروغ دینے کیلئے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان…

ملک میں ریسلنگ کے کھیل کی ترقی کیلئے اقدامات کی ضرورت ہے، جورڈن حر

کراچی: نوجوان اور بچے عام طور پر ریسلنگ کے کھیل میں بہت زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں، خاص طور پر بین الاقوامی سطح ہونے والے ریسلنگ کے مقابلوں کو بے انتہاء پسند کیا جاتا ہے، آج ہم نے اپنے پروگرام اسپورٹس…

پاکستان کیلئے 100ورلڈ ریکارڈز قائم کرنا چاہتا ہوں۔مارشل آرٹسٹ راشد نسیم کی گفتگو

عالمی شہرت یافتہ ورلڈ ریکارڈ ہولڈر مارشل آرٹسٹ راشد نسیم کو کون نہیں جانتا؟ انہوں نے انفرادی طور پر 78 ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیے جبکہ ان کی بیٹی اور والد بھی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنے نام…

اسپورٹس فیڈریشنز اپنے ہی لوگوں کو ٹائٹل دیتی ہیں، باڈی بلڈر زوہیب عالم

کھیل جسمانی صحت مندی کے ساتھ ساتھ تفریح کا ایک ایسا طریقہ ہے جس سے نظم وضبط رکھنے کا درس ملتا ہے اورایک صحت مند دماغ کے لیے ایک صحت مند جسم کا ہونا ضروری ہے اور فضل خدا پاکستان…

ماہرِ نفسیات کے پاس جانے میں لوگ آج بھی شرمندگی کیوں محسوس کرتے ہیں؟ڈاکٹر طاہرہ انس کی ایم ایم نیوز کیساتھ خصوصی گفتگو

پاکستان میں لوگ عام طور پر نفسیاتی بیماریوں کو نظر انداز کردیتے ہیں، وہ اس پر بہت کم بات کرتے ہیں، وہ عام طور پر یہ سمجھتے ہیں کہ اگر ہم کسی کو اس حوالے سے بتائیں گے تو وہ…

تعلیم قوم ومعاشرے کیلئے ترقی کی ضامن ہے،سوشل ایکٹوسٹ انعم لغاری کی ایم ایم نیوز سے خصوصی گفتگو

پاکستان میں غیر سرکاری تنظیموں کی خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں، این جی اوززندگی کے تمام شعبہ جات میں خدمات کے ذریعے معاشرے میں تبدیلی کیلئے کوشاں ہیں۔ ایسی ہی ایک این جی او “آئی ہیلپ” ٹچنگ سول کے پلیٹ فارم سے اپنی خدمات…

چینل پر بننے والے کھانے کون کھاتا ہے؟ شیف ردا سے خصوصی گفتگو

عمدہ اور لذیذ کھانے کھانا کا ہر کسی کو شوق ہوتا ہے، جس کو دیکھو وہ گھر میں یہی فرمائش کررہا ہوتا ہے کہ آج کوئی نئی ریسیپی ٹرائی کرنا، گھر میں ہر خاتون خانہ کی یہی کوشش ہوتی ہے…

آپ گھر میں موجود کسی بھی فالتو چیز سے ڈیکوریشن کرسکتے ہیں، تانیہ روگٹیا کے ساتھ ایم ایم نیوز کی خصوصی گفتگو

پاکستان میں لوگوں کے اندر گھروں کو ڈیکوریٹ کرنے کا شوق بہت زیادہ پیدا ہورہا ہے وہ اپنی چھوٹی سے چھوٹی تقریب کیلئے بھی کسی انٹیریئر ڈیکوریٹر کو ہائر کرتے ہیں۔ ملک میں ایسے بزنسز میں بھی اضافہ ہورہا ہے…

جنت مرزا سمیت کسی ٹک ٹاکر سے مقابلہ نہیں،اقصیٰ کینجھرلیلیٰ جمالی کی گفتگو

پاکستان سمیت دنیا بھر میں شوبز انڈسٹری کے بعد سوشل میڈیا نے اپنا سکہ جمادیا ہے اور پوری دنیا میں سوشل میڈیا صارفین بھی اسٹار بنتے جارہے ہیں۔ پاکستا ن میں ٹک ٹاک نے لاتعداد مشہور شخصیات کو جنم دیا ۔ ایسا…

باڈی بلڈنگ امیروں کا شوق ہے،غریب باڈی بلڈنگ نہیں کرسکتا۔ شہزاد احمد قریشی کی ایم ایم نیوز سے خصوصی گفتگو

انسانی زندگی میں کھیل انتہائی اہمیت رکھتا ہے، کھیل کسی بھی انسان کو ذہنی اور جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ ڈسپلن بھی سکھاتا ہے اور انسان کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھتا ہے۔ پاکستان میں کھیلوں کے حوالے سے سرگرمیاں…

آپ کے خیال میں بینڈز ٹوٹنے کی کیا وجہ ہوتی ہے؟ رحیم شاہ سے خصوصی گفتگو

پاکستان اپنی رنگا رنگ تہذیب اور ثقافت کے لئے پوری دنیا میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔ اس کی ثقافت کے حسین رنگ ساری دنیا کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ اس کرہ ارض کے انگنت رنگوں پر نظرثانی کرنا دریا کو…

میڈیا میں کس طرح سے آئیں اور سیلیبرٹی شیف کیسے بنیں؟شازیہ نور سے خصوصی گفتگو

عمدہ اور لذیذ کھانے کس کو پسند نہیں ہوتے، ہر کسی کو شوق ہوتا ہے کہ وہ لذیذ کھانے کھائے اور اُن کو بنائے بھی۔ اسی لئے ملک میں ایسے کورسز کی کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہورہا…

کون سی ڈائٹ آپ کی صحت کے لئے بہتر ہے؟ حنا انیس کی ایم ایم نیوز سے خصوصی گفتگو

کراچی: آج کل ہر کوئی اپنی صحت کے حوالے سے فکر مند نظر آتا ہے، لوگ مختلف قسم کے ڈائٹ پلان استعمال کرتے ہیں، ایسا نہیں ہے کہ سب ڈائٹ پلان غلط ہوتے ہیں مگر پھر بھی کچھ غلطیاں کرجاتے…

جارحانہ رویہ فاسٹ باؤلر کا خفیہ ہتھیارہوتا ہے،نوجوان باؤلرسیف علی غوری سے خصوصی گفتگو

پاکستان میں کرکٹ سب سے مقبول کھیل ہے اور عالمی کرکٹ میں کئی نامور کھلاڑی پیدا کرنے کے علاوہ فاسٹ باؤلنگ میں بھی پاکستان نے اپنا بھرپور حصہ ڈالا۔ اوول کے ہیروفضل محمود سے لے کر نسیم شاہ تک ملک…

ٹک ٹاک پر کسی اور سے نہیں خود سے مقابلہ ہے، ربیکا خان کی ایم ایم نیوز سے خصوصی گفتگو

آج کل ٹیکنالوجی کے جدید ترین دور میں سوشل میڈیا کی اہمیت کوجھٹلایا نہیں جا سکتا جبکہ ٹک ٹاک کی مقبولیت اوریوٹیوب کی اہمیت سے کون واقف نہیں ہے؟۔ دنیا بھر میں کروڑوں صارفین یوٹیوب کی ویڈیو سے استفادہ کرتے…

پاکستان میں باکسنگ کے کھیل کو اجاگر کرنے کیلئے سہولیات کا فقدا ن ہے، باکسر محمد وسیم

پاکستان کا فخر ایتھلیٹ محمد وسیم جنہوں نے باکسنگ کی دنیا میں پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا،اگر دیکھا جائے تو پورے پاکستان میں موجودہ وقت میں محمد وسیم سے اچھا باکسر نہیں ہے،، محمد وسیم باکسنگ کے…

آنے والے انتخابات میں پی ٹی آئی بھرپور کامیابی حاصل کریگی، بلال غفار کی ایم ایم نیوز سے گفتگو

پاکستان تحریک انصاف کو عوام میں اس لئے پذیرائی ملی کہ ملک کے عوام تبدیلی چاہتے تھے، وزیر اعظم عمران خان نے کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کا سر فخر سے بلند کیا اور ورلڈ کپ کا تحفہ دیا، جب…

پاکستان میں آرم ریسلنگ کا کھیل بھی مقبولیت کی بلندیوں کو چھورہا ہے، عادل مجددی کی ایم ایم نیوز سے گفتگو

انسانی زندگی میں کھیل انتہائی اہمیت رکھتا ہے ، کھیل کسی بھی انسان کی ذہنی اور جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ ڈسپلن سکھاتا ہے اور انسان کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھتا ہے۔ پاکستان میں  کھیلوں کے حوالے سے سرگرمیاں…

فائنل میں فتح حاصل کرنے پرخوشی سے آنسو آجاتے ہیں۔نقیب اللہ

قومی گیمز میں گولڈ میڈل جیتنا بہت سے کھلاڑیوں کاخواب ہوتا ہے۔ کوئی بھی کھلاڑی اپنے کھیل کا سفر محدود پیمانے سے شروع کرکے ہی بامِ عروج تک پہنچتا ہے۔ نیشنل گیمز میں حصہ لینے والے کھلاڑی ہی عالمی مقابلوں…

قوم ہمارے ساتھ ہے، آنیوالا دور لبیک کا ہوگا، مفتی محمد قاسم فخری کی خصوصی بات چیت

تحریک لبیک پاکستان حالیہ چند برسوں میں مذہبی سیاسی جماعت کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے۔ٹی ایل پی کے پاس عوام کی فلاح و بہبود کا کیا منشور ہے اور وہ ملک کی تعمیر و ترقی کیلئے کیا کام کرنا…

شوبز میں محنت اور لگن سے آگے آنیوالوں کو جائز مقام نہیں ملتا، عرفان موتی والا

ہنستے چہروں کو رلانا تو عام سی بات سمجھی جاتی ہے لیکن روتے چہروں کو ہنسانا سب سے مشکل کام ہے ۔پاکستان شوبز انڈسٹری کو قدرت نے وراسٹائل اداکاروں سے بھرپور نوازا ہے جہاں اپنی بے ساختہ اداکاری سے لوگوں…

شوبز میں کامیابی کیلئے تقاضے بدل گئے ہیں، ایاز خان

پاکستان شوبز انڈسٹری نے لاتعداد ستاروں کو جنم دیا جنہوں نے اپنی فنکارانہ صلاحیتوں سے پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا اور آج بھی اپنی بھرپور اداکاری سے شائقین کو معیاری تفریح فراہم کررہے ہیں۔ ایسی ہی ایک شخصیت ایاز خان ہیں جو اپنی…

پاکستان میں ای کامرس بہت تیزی سے ترقی کررہا ہے، حمزہ عبدالرؤف سے خصوصی گفتگو

ٹیلی مارٹ برانڈ کا تعلق ای کامرس سے ہے جو الیکٹرانکس سمیتمتعدد کیٹگریز میں لاکھوں اشیاء کی آن لائن اور آف لائن خریدوفروخت میں مصروف ہے۔ ای کامرس کا شعبہ پاکستان کیلئے نسبتاً نیا اور اچھوتا تصور ہے جبکہ مغربی…

کرکٹ بورڈ معذور کھلاڑیوں کیلئے بھی ایونٹس کا انعقاد کرے، ملک شیر خان

پاکستان اورکرکٹ لازم و ملزم بن چکے ہیں، وطن کیلئے جوش و جذبے سے معمور ہر نوجوان اپنی آنکھوں میں کرکٹر بننے کا خواب لیکر آگے بڑھتا ہے لیکن اکثر نوجوان اپنے ارادوں کو عملی جامہ پہنانے میں ناکام رہتے ہیں اور کئی…

عوام کا اعتماد بحال کرنے کیلئے سرکاری اسپتالوں کا معیار بہتر بنانا ہوگا، خیر النساء خان

دنیا میں ڈاکٹر، نرس اور اسپتال کے بغیر کسی مہذب معاشرے کا تصوربھی محال ہے، آج علاج معالجے کی سہولتیں کتنی ہی بہتر کیوں نہ ہوں، معالجین کتنے ہی ماہر کیوں نہ ہوں لیکن جب تک اس پورے نظام کو…

حکومت مستقبل کیلئے پالیسیاں بنارہی ہے، آپ نے گھبرانا نہیں، آفتاب صدیقی

پاکستان میں ماضی میں سیاست صرف چند خاندانوں یا ناموں تک محدود رہی لیکن تحریک انصاف نے پاکستان میں پرانی روایات کو دفن کرکے سیاست میں بے شمار نئے چہرے متعارف کروائے اور آج یہ نوآموز سیاستدان وزیراعظم عمران خان…

پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، نیت کا فتور ہے،قدسیہ راجہ

کھیل جسمانی صحت مندی کے ساتھ ساتھ تفریح کا ایک ایسا طریقہ ہے جس سے نظم وضبط رکھنے کا درس ملتا ہےاورایک صحت مند دماغ کے لیے ایک صحت مند جسم کاہونا ضروری ہے اور فضل خدا پاکستان میں کھیلوں…

حکومت کا عدم تعاون الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ میں بڑی رکاوٹ ہے،محمد صابر شیخ کی خصوصی گفتگو

آج پوری دنیا ماحولیاتی آلودگی کے مسائل کی وجہ سے شدید مشکلات سے دو چار ہے اور دنیا بھر کے قائدین دنیا کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کیلئے سرجوڑ کر بیٹھے ہیں جبکہ پوری دنیا ماحول کے تحفظ کیلئے ایسے آلات کی…