Archive

کاروبار اور اسٹاک مارکیٹ

قومی ایئر لائن 31مئی سے ملک کے 8شہروں سے حج آپریشن کا آغاز کریگی

اسلام آباد:قومی ایئر لائن پی آئی اے 31 مئی سے ملک کے 8 شہروں سے حج آپریشن کا آغاز کرے گی، پی آئی اے کی حج پروازیں جدہ اور مدینہ منورہ جائیں گی۔ پی آئی انتظامیہ کی جانب سے وفاقی…

اسٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود 13.75 فیصدکردی گئی

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔جس کے مطابق شرح سود 13.75 فیصدکردی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)…

آئی ایم ایف سے کہوں گا ابھی پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھا سکتے۔مفتاح اسماعیل

کراچی: وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان حکومت بارودی سرنگیں بچھا کر گئی ہے، آئی ایم ایف سے کہوں گا کہ ابھی پیٹرول کی قیمت نہیں بڑھا سکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ خزانہ آئی ایم…

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے ترسیلات زر کاحجم 167.4 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا

کراچی: اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے ترسیلات زر کا حجم 167.4 ارب امریکی ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار…

تحقیقی پروجیکٹس کے ذریعے نوجوانوں کا ٹیلنٹ سامنے آنا سود بخش عمل ہے،اسماعیل راہو

کراچی: ہمارا نوجوان تعمیری سوچ کا حامل ہے، آج کی یہ نمائش اس بات کا زندہ ثبوت ہے. نمائش کے تحقیقی پروجیکٹس کے ذریعے نوجوانوں کا ٹیلینٹ سامنے آنا سود بخش عمل ہے، ان خیالات کا اظہار صوبائی وزیر برائے…

مطالبات تسلیم کرنے میں دیر، پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات میں تعطل

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ کے مطالبات تسلیم کرنے میں دیر کے باعث پاکستان اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات میں پیش رفت تعطل کا شکار ہے۔ معاشی ٹیم کو وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے بھی احکامات…

ملک میں روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا

اسلام آباد: ملک بھر میں مہنگائی مزید بڑھ کر ہفتہ وار 1.42 فیصد ہوگئی۔جبکہ غریب اور متوسط طبقے کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہوگیا۔ اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران زندہ مرغی 28.26 روپے فی کلو، مسور…

اسٹاک مارکیٹ میں 117.25 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج کاروباری روز (جمعے) کے دوران تیزی کا غلبہ رہا، بینچ مارک KSE-100 انڈیکس 43،100 پوائنٹس کی حد کو عبور کر گیا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 248 پوائنٹس کے بینڈ…

گزشتہ ماہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی ریکارڈ کی گئی، رپورٹ جاری

کراچی: اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ کرنٹ اکاونٹ خسارے میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اپریل کے مہینے میں کرنٹ اکاونٹ خسارہ 62 کروڑ…

آئندہ 6ماہ تک بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم اور قیمت کم نہیں ہوگی۔ خرم دستگیر

اسلام آباد: وفاقی وزیرِتوانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ آئندہ 6 ماہ تک ملک سے بجلی کی لوڈ شیڈنگ صفر اور قیمت کم نہیں ہوگی۔ اسی عرصے میں گیس بھی سستی ہونے کا کوئی امکان نہیں۔ تفصیلات کے مطابق…

لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی ایک اچھا اقدام ہے، شوکت ترین

کراچی: 38 لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی سے متعلق حکومتی اعلان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اس پابندی سے پاکستان کے غریب عوام کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ نجی…

قومی ایئر لائن کا کراچی سے دمشق کیلئے پروازیں بحال کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے کراچی سے دمشق کے لیے پروازیں دوبارہ بحال کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ قومی ائیر لائن کے ترجمان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ پی آئی اے 28 مئی…

اوپن مارکیٹ کے بعد انٹر بینک میں بھی ڈالرنے ڈبل سنچری کرلی

کراچی: اوپن مارکیٹ کے بعد امریکی ڈالر نے انٹر بینک میں بھی ڈبل سنچری بنالی۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اور 1.78 روپے اضافے کے ساتھ 200.17 روپے کا ہوگیا۔…

موسمیاتی تبدیلی سے آم کی پیداوار 50 فیصد، برآمدات 25ہزار میٹرک ٹن کم

اسلام آباد: موسمیاتی اثرات کی وجہ سے ملک بھر میں  آم کی پیداوار میں 50فیصد کمی آئی ہے جس کی وجہ سے پاکستان  کو ایکسپورٹ کا ہدف 25ہزار میٹرک ٹن کم کرنا پڑا۔  تفصیلات کے مطابق پاکستان ہر سال آم…

تجارتی خسارہ عروج پر، ملکی درآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد: ملکی درآمدات تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، پاکستانیوں نے اربوں ڈالرز کی لگژری گاڑیاں، موبائل فونز اور موٹر سائیکلیں خرید لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زرِ مبادلہ کی کمی کا شکار ملک اربوں ڈالرز درآمدات…

حکومت نے لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد: روپے کی قدر میں مسلسل کمی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت نے بدھ کو غیر ضروری اور لگژری اشیاء کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ…

انٹربینک مارکیٹ، ڈالرکی بلند پرواز جاری، 200 کی بلند ترین سطح کو عبور کرگیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور اب پہلی بار 200 روپے کا ہوگیا ہے۔ خیال رہے کہ انٹر بینک میں پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل کمی اور ڈالر کی قیمت…

تحریکِ انصاف کی حکومت سے چھیڑ چھاڑ کی ضرورت نہیں تھی۔حامد زمان

کراچی: چیئرمین نارتھ پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن حامد زمان نے عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کو ظلم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سے چھیڑ چھاڑ کی ضرورت نہیں تھی۔  تفصیلات کے مطابق…

آباداورپی ای سی کے باہمی اشتراک سے نئے گریجویٹ انجینئرز کی انٹرن شپ کا آغاز

کراچی: ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز(آباد) اور پاکستان انجینئرنگ کونسل کے باہمی اشتراک سے نئے گریجویٹ انجینئرز کی انٹرن شپ کا آغاز ہوگیا ہے،اس سلسلے میں آباد ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں معاہدہ طے پاگیا ہے۔ تقریب کے…

ڈالر کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے…

انٹربینک مارکیٹ، ڈالرکی بلند پرواز جاری، 196 کی بلند ترین سطح عبور کرگیا

کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور اب پہلی بار ڈالر 196 روپے کا ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سترہ مئی کو انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر دوران ٹریڈنگ 2.81 روپے مہنگا ہوکر…

ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ جاری، حکومت کی تکنیکی خرابی پر بجلی منقطع نہ کرنیکی ہدایت

راولپنڈی اسلام آباد اور کراچی سمیت ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ وفاقی حکومت نے بجلی کے تقسیم کار اداروں کو تکنیکی خرابی کو جواز بنا کر بجلی منقطع نہ کرنے کی ہدایت کی۔ تفصیلات کے…

کوالٹی انہاسمنٹ سیل کی بدولت معیار کی بہتری کاسفر جاری رہے گا،اسماعیل راہو

کراچی: کوالٹی اشورنس کی بدولت علمی و تحقیقی معیار کی بہتری کاسفر جاری رہے، سندھ حکومت، انجینئرنگ سیکٹر میں خدمات کے حوالے سے این ای ڈی کو مثالی قومی ادارہ جانتی ہے، جامعہ این ای ڈی کے سو برس مکمل…

ماہرین کا پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی ختم کرکے قیمتیں بڑھانے کا مطالبہ

اسلام آباد: ماہرین نے پاکستان مسلم لیگ(ن) کی وفاقی حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات پر دی گئی سبسڈی ختم کرکے مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ماہرینِ معاشی امور محمد سہیل، خاقان نجیب، عابد…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، ڈالر بھی 194 کی بلند ترین سطح عبور کرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری آغاز کے پہلے دن ہی شدید مندی دیکھنے کو آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری آغاز کے پہلے دن ہی شدید مندی دیکھنے کو آرہی ہے، دن کا آغاز ہی…

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارتِ خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹیفکیشن…

شوگرملوں نے چینی 70 روپے فی کلو فروخت کرنے سے انکار کر دیا

لاہور: شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی 70 روپے فی کلو فروخت کرنے سے انکار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملز اور پنجاب حکومت اجناس کی قیمتوں کے حوالے سے معاہدہ کرنے میں ناکام رہے اور ایسوسی ایشن نے حکام…

عوام کیلئے خوشخبری، حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: عوامی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمتیں آج نہیں بڑھا رہے تاہم کسی…

سی پیک کے پہلے ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے ٹرائل آپریشن کا آغاز کردیا

لاہور: پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے پہلے 720 میگا واٹ کے پہلے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ نے بجلی کی پیداوار شروع کرنے کے بعد ٹرائل آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16مئی سے اضافے کا امکان

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کے حوالے سے کام شروع کردیا ہے، کیونکہ حکومت آئندہ ہفتے قطر میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مذاکرات کی بحالی…