Archive

پاکستان#

ایف آئی اے کے مبینہ دعوے کی تردید، قومی بائیو میٹرک ڈیٹا محفوظ ہے۔نادرا

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مبینہ دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی بائیو میٹرک ڈیٹا محفوظ ہے۔ اسے ہیک نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق…

شاہد خاقان اور مریم نواز کیخلاف توہینِ عدالت کی درخواست، سماعت آج ہوگی

سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی اور…

پاکستان سمیت 6 ممالک کو سعودی عرب کیلئے براہ راست پروازوں کی اجازت

اسلام آباد: سعودی عرب کی جانب سے پاکستان سمیت 6 ممالک کو براہ راست پروازوں کی اجازت دے دی گئی، اس کے علاوہ تین ارب ڈالر پاکستان کے اکاؤنٹ میں منتقلی کے قانونی معاملات مکمل کرلئے گئے ہیں، رقم اسی…

ہم افغانستان کی امداد کیلئے زمینی و فضائی راستے دے رہے ہیں۔پاکستان

اسلام آباد: مشیرِ قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ ہم افغانستان کی امداد کیلئے بین الاقوامی ڈونر اداروں کو اپنے فضائی و زمینی راستے فراہم کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے حالیہ انٹرویو میں مشیرِ قومی…

پاکستان میں کورونا کے 252نئے کیسز رپورٹ، 7مزید شہری جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 252نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کا شکار 7 مزید شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار…

پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں جاری ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے جمعرات کے روز ملک بھر میں تمام پیٹرول پمپس بند رکھنے کا فیصلہ…

نادرا کا بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہوچکا ہے، ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کا انکشاف

اسلام آباد: ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے نادرا کا بائیو میٹرک ڈیٹا ہیک ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ اس حوالے سے ایڈیشنل ڈائریکٹر نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کو بتایا کہ ادارے کا ڈیٹا…

بھارت نے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی

اسلام آباد /نئی دہلی:بھارت نے مقبوضہ کشمیر سے اڑان بھرنے والی پروازوں کیلئے پاکستان سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔ بھارتی حکومت نے پاکستان کو باضابطہ درخواست بھی دی ہے، حکومت نے متعلقہ اداروں سے رپورٹ…

وزیراعظم نے سمندر پار پاکستانیوں کیلئے سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام کا افتتاح کردیا

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے سوہنی دھرتی ریمیٹنس پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے اپنی معاشی ٹیم کو تاکید کی ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستان کو کاروبار کرنے کے لیے آسانیاں پیدا کریں اورمزید مراعات…

بھارت تخریب کاری کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا،شیخ رشید

اسلام آباد:وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت ہمارے ملک میں تخریب کاری کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔ انہوں نے کہا کہ معاشرے میں پولیس کی ذمے داری پہلے سے زیادہ ہے، بدقسمتی سے پولیس…

پاکستان نے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

راولپنڈی:پاک فوج کا ایک اور کارنامہ، پاکستان نے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق شاہین ون اے بیلسٹک زمین سے زمین پر مار کرنے والے…

ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں،کرپشن کیخلاف جنگ جاری رہے گی،چیئرمین نیب

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ کرپشن نے ملک کو برباد کر دیا، نیب نے جو جنگ شروع کی وہ جاری رہیگی، پاکستان میں لوٹی دولت کو واپس دلانا مشکل کام ہے، امید ہے نظام…

چیف جسٹس نے سندھ میں سرکاری اراضی کی واپسی سے متعلق بی او آر کی رپورٹ مسترد کردی

کراچی:سپریم کورٹ نے سرکاری زمینوں کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن سے متعلق کیس میں سینئر ممبر کی رپورٹ مسترد کرتے ہوئے قبضے ختم کرانے کا حکم دیدیا۔ عدالت نے سینئر ممبر کو عدالتی حکم پر مکمل عمل درآمد کرانے اور ایک…

پی ایس او اور دیگر پیٹرول پمپس کھلے ہیں، عوام پریشان نہ ہوں۔وزارتِ پیٹرولیم

اسلام آباد: وزارتِ پیٹرولیم نے پیٹرول نہ ہونے سے پریشان حال عوام کو تسلی دیتے ہوئے کہا ہے کہ فکرمند ہونے کی ضرورت نہیں،پی ایس اول، شیل، ٹوٹل اور دیگر کمپنیز کے پیٹرول پمپس کھلے ہیں۔  تفصیلات کے مطابق وزارتِ…

اسلام آباد میں ای وی ایم کے ذریعے بلدیاتی انتخابات، صدر نے آرڈیننس جاری کردیا

اسلام آباد: صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کیلئے 109 صفحات پر مشتمل آرڈیننس جاری کردیا ہے۔بلدیاتی الیکشن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) استعمال کی جائے گی۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی…

کراچی، ائیرپورٹ پر دھند کے باعث کئی پروازوں میں تاخیر، مسافر پریشان ہوگئے

شہرِ قائد میں ائیرپورٹ پر دھند کے باعث کئی پروازیں تاخیر کا شکار ہیں، مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے کہ متبادل فلائٹس دی جائیں گی یا گھر جانے کو کہہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آج صبح 7…

پاکستان میں کورونا کے 363نئے کیسز رپورٹ، 13مزید شہری جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 363 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کا شکار 13 مزید شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ…

پی ایس او، شیل، ٹوٹل اور دیگر کمپنیزکا پیٹرول پمپس کھلے رکھنے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے کل 25 نومبر سے ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کا بیان جاری ہوا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ…

حکومت کا ن لیگ کی جانب سے صحافیوں اور چینلز کو نوازنے کی تحقیقات کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزراء کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو اس وقت تنقید کا نشانہ بنایا جب انہوں نے اعتراف کیا کہ ان کی جانب سے بعض ٹی وی چینلز کو اشتہارات دینے…

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، سپہ سالار

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے…

پی آئی اے طیارے کو مسافروں نے کوڑے دان بنادیا، تصاویر وائرل

کراچی:قومی ایئرلائن(پی آئی اے)کے طیارے میں مسافروں نے جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر لگا دیئے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کے چارٹرڈ طیاروں میں صفائی ستھرائی کے انتظامات پر سوالات اٹھ گئے، برطانیہ جانے والی پروازوں کو مسافروں نے…

بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے دو جوان شہید

راولپنڈی: بلوچستان کے علاقے تمپ میں بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے گروپ نے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا، پاک فوج کی جانب سے بھی فوری جوابی کارروائی کی گئی ، فائرنگ کے تبادلے کے دوران دو…

ہمارا سسٹم کرپٹ ہے ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا،وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا سسٹم کرپٹ ہے ٹھیک کرنے میں وقت لگے گا، انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی اخلاقیات کا معیاربلند کرنا ہو گا۔ وزیراعظم نے کامیاب جوان کنونشن 2021ء سے خطاب کرتے…

پی ڈی ایم کے تینوں اجلاس بے نتیجہ رہے، ان کی ٹرین چھوٹ چکی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے تینوں اجلاس بے نتیجہ رہے، سیاسی مخالفین کی ٹرین چھوٹ چکی، اپوزیشن صرف ویڈیو ویڈیو کھیل رہی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات…

وزیر اعظم عمران خان قوم کے نوجوانوں سے خطاب آج کریں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان عمران خان قوم کے نوجوانوں سے خطاب آج کریں گے جس میں کامیاب جوان پروگرام کے اب تک حاصل کیے گئے اہداف پر روشنی ڈالی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج…

امریکا کے زیر اہتمام جمہوریت پر ورچؤل اجلاس، پاکستان کو شرکت کی دعوت

واشنگٹن: امریکا کے زیر اہتمام جمہوریت پر ورچؤل اجلاس آئندہ ماہ دسمبر کے دوران  منعقد ہوگا جس میں پاکستان کو شرکت کی دعوت دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور امریکا کے مابین تعلقات میں بہتری آنے لگی۔ جو…

پاکستان میں کورونا کے 350نئے کیسز رپورٹ، 9مزید شہری جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے 350 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کا شکار 9 مزید شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ…

اوورسیز پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کررہے ہیں،ڈائریکٹر ایکسائز

اسلام آباد:ڈائریکٹر ایکسائز بلال اعظم خان نے ایم ایم نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم ہر وقت کوشاں رہتے ہیں کہ اسلام آباد کے شہریوں کو ٹوکن ٹیکس نئی رجسٹریشن گاڑی ٹرانسفر کے حوالے سے زیادہ سے…

ملک کا آئین سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق دیتا ہے،صدر مملکت

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک کا آئین سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹنگ کا حق دیتا ہے، اس سلسلے میں ایک آسان آن لائن طریقہ کار کے ذریعے اگلے عام انتخابات کے لیے پولنگ میں…

مریم نواز نے فیک لیکس تیار کرنے کے لئے پوری ٹیم بنا رکھی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد:وفاقی وزیراطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ بار کی جانب سے لاہور میں ہونے والی کانفرنس کے دوران ججوں اور فوج کے خلاف تقاریر سے لاتعلقی کا اظہار خوش آئند امر ہے۔ انہوں نے…