Archive

ٹرینڈنگ کھیل

ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاک بھارت مقابلہ ایک ایک گول سے برابر

جکارتہ:ایشیاکپ ہاکی ٹورنامنٹ میں ہونے والا پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا۔ ایشیاکپ کا اہم میچ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کھیلا گیا، پہلا کواٹر سنسنی خیز…

سندھ تائیکوانڈو کے تحت قونصلیٹ جنرل ریپبلک آف کوریا چیمپین شپ کا اختتام

کراچی: سندھ تائیکوانڈو کے تحت قونصلیٹ جنرل ریپبلک آف کوریا نامی چیمپین شپ 20 سے 22 مئی تک جاری رہنے کے بعد اختتام پذیر ہوگئی جس میں خواتین اور مرد کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔  تفصیلات کے مطابق سندھ میں کھیلوں…

ویسٹ انڈیز کیخلاف ون ڈے سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج ہوگا

لاہور: ویسٹ انڈیز کیخلاف تین ون ڈے میچز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کو ریسٹ دے کر اُن کی جگہ محمد حارث کو موقع دیا…

وریندر سہواگ کی شعیب اختر پر تنقید، بولنگ ایکشن غیر قانونی کہہ دیا

لاہور: سابق بھارتی کھلاڑی وریندر سہواگ نے قومی ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اخترکو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اُن کا بولنگ ایکشن غیرقانونی تھا۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں وریندر سہواگ نے بھارتی ڈیجیٹل شو…

ثانیہ مرزا نے اطالوی ڈنر ڈیٹ کی خوبصورت تصویر شیئر کردی

روم: بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی اطالوی ڈنر ڈیٹ کی خوبصورت تصویر شیئر کردی۔ ثانیہ مرزا ان دنوں اٹلی کے شہر روم میں موجود ہیں، جہاں پر انہوں نے اپنے بیٹے…

اینڈریو سائمنڈز کا انتقال، پاکستان اور آسٹریلیا کے کرکٹرز کا اظہارِ افسوس

گزشتہ روز آسٹریلیا کے سابق کرکٹر اینڈریو سائمنڈز کار حادثے میں انتقال کر گئے، پاکستان اور آسٹریلیا کے کرکٹرز نے اینڈریو سائمنڈز کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں…

کوہلی کی خراب پرفارمنس، ہم صرف دعا کرسکتے ہیں، محمد رضوان

لاہور:پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی خراب فارم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں صرف ان کیلئے دعا ہی کر سکتا ہوں۔ ویرات کوہلی اس وقت اپنے کیریئر…

ویسٹ انڈیز سیریز سے قبل شاہین آفریدی نے کاؤنٹی چیمپئن شپ چھوڑ دی

لندن: پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کاؤنٹی چیمپئن شپ کو ادھورا چھوڑ کر ویسٹ انڈیز کے خلاف اگلے ماہ ہونے والی ایک روزہ بین الاقوامی سیریز سے قبل وطن واپس آ گئے ہیں۔مڈل سیکس کرکٹ کلب کی…

بھارت کو دشمن ملک کیوں کہا؟ دانش کنیریا کی آفریدی پر تنقید

کراچی: پاکستان کے سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے ایک بار پھر اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی کو بھارت کو ’دشمن ملک‘ کہنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے دشمن وہ ہیں جو مذہب کے نام…

والدین کی عزت کرنے سے اللہ کامیابی اور عزت لازم کر دیتا ہے، شعیب اختر

لاہور: راولپنڈی ایکسپریس اورقومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر چاہنے والوں کو اپنی آپ بیتی سنائی۔ شعیب اختر نے کہا کہ انہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد اپنی ماں کے…

شہباز شریف کو مبارکباد دینے کا کوئی سیاسی یا ذاتی مفاد نہیں تھا، شاہد آفریدی نے اپنی صفائی پیش کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی بوم بوم آفریدی نے اپنے خلاف جاری سوشل میڈیا مہم پر صفائی پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہباز شریف کو مبارکباد دینے کا کوئی سیاسی یا ذاتی مفاد نہیں تھا۔ سماجی رابطے کی…

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا عید الفطر کے موقع پر قوم کے نام پیغام

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے عید الفطر کے خوشی کے موقع پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی، جس میں مردوں اور خواتین کی کرکٹ ٹیموں کے کپتانوں اور کھلاڑیوں کی جانب سے قوم کے نام…

قومی ٹیم کے کھلاڑی بابر اعظم نے غلاف کعبہ کی تیاری میں حصہ لینے کا شرف حاصل کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو غلاف کعبہ (کسوہ) کی تیاری میں حصہ لینے کا شرف حاصل ہوگیا ہے۔ کپتان بابر اعظم نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر غلاف کعبہ (کسوہ) کی تیاری میں حصہ لینے کی ویڈیو…

دانش کنیریا نے شاہد آفریدی پر سنگین الزامات عائد کر دیے

کراچی: پاکستان کے سابق لیگ اسپنر دانش کنیریا نے اسٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی کو جھوٹا قرار دیتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ انہوں نے اپنی کپتانی کے دوران ان سے غیر مناسب رویہ اختیار کیا تھا۔…

دورہ یورپ، تیسرے میچ میں قومی ہاکی ٹیم کو بیلجیئم سے شکست

دورہ یورپ کے تیسرے میچ میں بھی پاکستان  ہاکی ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعے کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کی پریس ریلیز میں بتایا گیا ہے کہ بیلجیئم کی ٹیم نے پاکستان کو ایک…

مسجد نبوی ﷺ میں افسوسناک واقعہ، شاہد آفریدی اور محمد یوسف بھی بول پڑے

گزشتہ روز سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ میں وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف نعرے بازی کی گئی، جس پر قومی ٹیم کے  سابق کھلاڑی شاہد آفریدی اور محمد یوسف کی جانب سے بھی شدید ردعمل کا اظہار…

مارشل آرٹس ماسٹر راشد نسیم ایس ایس یو کمانڈوز کو تربیت فراہم کریں گے

کراچی: پاکستان کے ممتاز مارشل آرٹسٹ محمد راشد نسیم نے اسپیشل سیکیورٹی یونٹ (SSU) کے کمانڈوز کو مارشل آرٹ کی مختلف تکنیکوں کی تربیت دینے کی پیشکش کی ہے۔ راشد نسیم نے ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس (ڈی آئی جی…

قومی ہاکی ٹیم بیلجیئم کے خلاف اپنا میچ کل کھیلے گی

برسلز: قومی ہاکی ٹیم ہالینڈ کے خلاف 2 میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کرنے کے بعد اپنا اگلا میچ بیلجیئم کے خلاف کھیلے گی۔ دورۂ یورپ کے دوران قومی ٹیم کے اس میچ کو اہم قرار دیا جارہا…

بوم بوم آفریدی نے پاکستان میں نئی ​​ٹی ٹین لیگ کا اعلان کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پیر کو میگا اسٹارز لیگ (ایم ایس ایل) کے آغاز کا اعلان کیا جو اس سال ستمبر میں ہوگی۔ سابق کرکٹرز انضمام الحق، وقار یونس اور مشتاق احمد…

مائیک ٹائسن کے مداح کو مذاق اُڑانا مہنگا پڑگیا، باکسر نے مکوں کی بارش کردی

سابق عالمی باکسنگ چیمپیئن مائیک ٹائسن نے دورانِ پرواز مداح سے تنگ آکر اُس پر مکوں کی بارش کردی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق لیجنڈری باکسر مائیک ٹائسن کو دورانِ پرواز ایک نوجوان مداح نے بےحد تنگ کیا، پہلے مداح…

رکی پونٹنگ نے انگلش ٹیم کی کوچنگ کرنے سے انکار کردیا

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے انگلیند کی کرکٹ ٹیم کے کوچ بننے کے حوالے سے تمام خبروں کو مسترد کردیا۔ عالمی میڈیا کے مطابق سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ کو انگلش ٹیم کا کوچ بننے میں…

محمد رضوان کے مداحوں کیلئے خوشخبری، ایک اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بیٹسمین محمد رضوان کیلئے سال 2021 یادگار بن گیا، آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے بعد وزڈن لیڈنگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹر 2021 کا ایوارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔ وضح…

ٹیسٹ چیمپئن شپ میں شاہین آفریدی کا مقابلہ کس بھارتی کھلاڑی سے ہے؟

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستانی بولر شاہین آفریدی اور جسپرت بمرا کے درمیان کانٹے کا مقابلہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ آئی سی سی کی تمام رینکنگز میں دنیا بھر کےکھلاڑی ایک دوسرے پر سبقت لے جانے…

شاداب خان کا بلقیس ایدھی کو خراج تحسین، سیلوٹ پیش کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان نے بلقیس ایدھی کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں شاداب خان نے بلقیس ایدھی اور عبدالستار ایدھی کی ایک یادگار تصویر شیئر کی،…

سابق وکٹ کیپر کامران اکمل نے محمد رضوان کے بارے میں اپنی رائے بتادی

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر کامران اکمل نے محمد رضوان کے بارے میں اپنی رائے کھل کر بتادی۔ حال ہی میں میڈیا سے گفتگو میں سابق وکٹ کیپر نے کہا کہ محمد رضوان بہترین کھلاڑی ہیں، اگر…

شاہد آفریدی کا عمران خان کو مشورہ، سوشل میڈیا صارفین ناراض

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے نام لئے بغیرسابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کو صبر کرنے کا مشورہ دیا تھا جس پر سوشل میڈیا صارفین ناراض ہوگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں سابق…

شاہد آفریدی کا عمران خان کو صبر کرنے کا مشورہ

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کو صبر کرنے کا مشورہ دیدیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں سابق کھلاڑی نے کہا کہ جب وقت رخصت آجائے تو چاہے…

محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کی خبروں کو مسترد کردیا

کراچی: پاکستان کے ریٹائرڈ فاسٹ بولر محمد عامر نے ریٹائرمنٹ واپس لینے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس حوالے سے کچھ نہیں سوچ رہے۔ انہوں نے کہا کہ فی الحال ان کا انٹرنیشنل کرکٹ میں…

چیئرمین پی سی بی کے جانے کے بعد کو نسا بڑا کھلاڑی ٹیم میں واپس آسکتا ہے؟

لاہور: اپوزیشن کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد پی سی بی میں بھی اعلیٰ پیمانے پر تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دینے لگی ہے۔ با خبر ذرائع کے مطابق سابق…

تحریک عدم اعتماد کامیاب، پی سی بی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں کے اشارے

لاہور: اپوزیشن اتحاد کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد پی سی بی میں بھی اعلیٰ پیمانے پر تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دینے لگی ہے۔ با خبر ذرائع کے مطابق…