Archive

وائرل خبریں

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کا کارڈ سوشل میڈیا پر وائرل

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کا کارڈ سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیاسی کارکنان اور خیر اندیش افراد جنید ٖصفدر سے منسوب ولیمے کا کارڈ سوشل میڈیا…

سوشل میڈیا پر پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کی ہمشکل خاتون کے چرچے

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی ہم شکل خاتون سوشل میڈیا پر چھا گئیں، ٹوئٹر صارفین کا کہنا ہے کہ گزشتہ ہفتے کھیلے گئے سیمی فائنل میچ میں نظر آنے والی خاتون کے چہرے میں شاداب خان…

ایک بیٹا بیمار، چھٹی کیلئے رشوت طلبی پر سندھ پولیس کا اہلکار دوسرا بیٹا بیچنے آگیا

سندھ پولیس کے اہلکار کو بچے کے علاج کے لیے چھٹی نہ ملی اور لاڑکانہ تبادلہ کردیا گیا،چھٹی لینے اور تبادلہ رکوانے کے لیے افسران کو رشوت دینے کیلئے اہلکار پچاس ہزارمیں ایک بیٹا بیچنے کی آوازیں لگاتا رہا۔ جی…

پارٹنرشپ مبارک ہو، ملالہ یوسفزئی کے نکاح پر سوشل میڈیا صارفین کا ردِ عمل

گزشتہ روز حقوقِ نسواں کی علمبرداری کی دعویدار ملالہ یوسفزئی کے نکاح پر ردِ عمل دیتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے نئی نویلی دلہن کے سابقہ بیانات پر تنقید کی ہے۔ بعض ٹوئٹر صارفین نے ایجوکیشن ایکٹیوسٹ ملالہ کو یہ…

نماز کی بے حرمتی کی ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین کا حکومت، اداروں سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ

سوشل میڈیا پر نماز کی مبینہ بے حرمتی پر۔بےشرم ا نسان کوگرفتارکرو۔ٹوئٹر پر ٹرینڈ بن گیا، صارفین نے نماز کے دوران ناچنے والے نوجوان کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں موجود نوجوان کو نماز کی…

بشریٰ بی بی کی بیٹی کے سعودیہ میں سرکاری خرچ پر نکاح کی اطلاعات پر سوشل میڈیا صارفین برہم

ریاض: وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے دورہ سعودیہ کے دوران خاتون اول کی بیٹی ماشا مانیکا اور محمد شیخ کے نکاح کی اطلاعات زیرگردش ہیں۔ ذرائع سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی…

موقع موقع!!! پاک بھارت میچ سے قبل سوشل میڈیا پر بڑا ٹاکرا

کراچی: پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ میچ ہمیشہ ہی کانٹے دار ہوتا ہے اور جہاں کھلاڑی میدان میں پرعزم دکھائی دیتے ہیں اسی طرح شائقین بھی انتہائی جوش و جذبے کا مظاہرے کرتے ہوئے اپنی ٹیموں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں ، آج…

ن لیگ کی رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق سے منسوب نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکنِ پنجاب اسمبلی ثانیہ عاشق سے منسوب نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ مبینہ طور پر ویڈیو کو کسی انجان شخص نے سوشل میڈیا پر ڈالا ہے اور نازیبا مناظر پر مشتمل…

ڈالر مہنگا ہونے سے عوام کا فائدہ، گورنر اسٹیٹ بینک نئی منطق لے آئے

کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک باقر رضا نے ملک میں ڈالر مہنگا ہونے کا دفاع کرتے ہوئے نئی منطق متعارف کروادی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں گورنر اسٹیٹ بینک باقر رضا نے برطانیہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

جادو ٹونہ نے وفاقی وزیر شیریں مزاری اور بیٹی کو آپس میں لڑوادیا

اسلام آباد: ملک میں جادو ٹونہ کا معاملہ سیاست سے نکل کر سیاستدانوں کے گھروں تک پہنچ گیا، وفاقی وزیرشیریں مزاری اور بیٹی میں لڑائی شروع ہوگئی۔ وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کا کہنا ہے کہ ملک جادو…

عمران خان پر جادوٹونہ کا الزام، سوشل میڈیا پرمریم نواز کے گلاس پر تبصرے

کراچی:مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نوازکی جانب سے وزیراعظم عمران خان پر جادوٹونہ کے الزام کے بعد مریم نواز کے جادوئی گلاس پر بھی سوال اٹھ گئے ہیں۔ گزشتہ روز مریم نوازنے وزیراعظم عمران خان پر تنقید…

قبل ازوقت پیدائش، بختاور بھٹو کابیٹا آئی سی یومنتقل، دعاؤں کی درخواست

دبئی: سابق صدر آصف علی زرداری اور محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو کے نوزائیدہ بچے کی قبل ازوقت پیدائش کی وجہ سے طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل کردیا گیا۔ بختاور بھٹو نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں…

فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ سروسزکاتعطل، ٹوئٹر پر میمز کا طوفان آگیا

واشنگٹن: دنیا کی سب سے بڑی فوٹو شیئرنگ ویب سائٹ فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی سروسز گزشتہ شب معطل رہیں جس کے بعد ٹوئٹر پر میمز کا طوفان آگیا، سوشل میڈیا صارفین نے پھبتیاں کسیں، لطیفے بنائے اور…

ڈرامہ ہم کہاں کے سچے تھے میں کہاں کہاں بہتری کی ضرورت ہے؟

ڈرامہ سیریل ’ہم کہاں کے سچے تھے‘ رواں سال اہم ڈرامہ بن چکا ہے۔عمیرہ احمد کے ناول سے ماخوذ اس ڈرامہ میں ماہرہ خان ، کبریٰ خان اور عثمان مختار کی اداکاری بھی دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ چکی ہے۔اورہم کہاں کے سچے…

زبیر عمر کی نازیبا ویڈیو، خفیہ کیمرے ہم نے نہیں لگائے، ہوٹل انتظامیہ کی وضاحت

کراچی: سابق گورنر سندھ و مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء محمد زبیر عمر کی ویڈیو لیک ہونے کے حوالے سے مقامی ہوٹل کی انتظامیہ نے وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آواری ہوٹل…

امریکی ایئرپورٹ پرشہریار آفریدی کے کپڑے اتار کر چیکنگ کی افواہیں زیرگردش

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی وچیئرمین کشمیر کمیٹی شہریار آفریدی کے ساتھ امریکا میں نامناسب رویئے کی اطلاعات زیر گردش ہیں، امریکی ایئرپورٹ پرشہریار آفریدی کے کپڑے اتار کر چیکنگ کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں۔ سوشل میڈیا…

ہنی مون کیلئے ترکی جانیوالی حریم شاہ کی مساج کروانے کی ویڈیو وائرل، مداح برہم

استنبول: پاکستان میں سیاسی رہنماء سے شادی کے دعوؤں کے بعد ہنی مون کیلئے ترکی جانیوالی ٹک ٹاکر حریم شاہ کی مساج کروانے کی ویڈیو وائرل ہونے پر مداح آگ بگولہ ہوگئے۔ ٹک ٹاکر حریم شاہ اپنے متنازعہ بیانات کی وجہ سے…

اقرار الحسن نے ڈیل کرلی، پروگرام نہیں چلا، خاتون کے معروف اینکر پر الزامات

کراچی: ٹی وی اینکر اقرار الحسن کا ایک اور اسکینڈل سامنے آگیا، کراچی کی خاتون نے پیسے لیکر پروگرام نہ چلانے کا الزام عائد کردیا، وزیرانسانی حقوق شیریں مزاری پر بھی الزامات کی بوچھاڑ کردی۔ کراچی کی معصومہ حسین نامی خاتون کا…

نیا ڈرامہ سیریل آخر کب تک دیکھنے کیلئے 5 اہم وجوہات کیا ہوسکتی ہیں ؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری 21ویں صدی میں داخل ہوگئی جبکہ ڈراموں میں آج بھی شادی سے پہلے محبت، شادی کے بعد ناجائز مراسم، ساس بہو کے جھگڑے اور دیگر گھسے پٹے موضوعات زیر بحث لائے جاتے ہیں تاہم ڈرامہ سیریل آخر…

جنید اور عائشہ کی شادی کے بعد نئی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نوازکے بیٹے جنید اور بہو عائشہ کی شادی کے بعد نئی سیلفی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل تصویر میں نوبیاہتا جوڑا خوشگوار موڈ میں دکھائی دے رہا ہے، تصور میں عائشہ…

پری زاد کی زبردست کامیابی، احمد علی اکبر نے مداحوں کے دل جیت لیے

پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف فنکار احمد علی اکبر کی جاندار اداکاری نے مداحوں کے دل جیت لیے، سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ پری زاد کی کہانی منفرد اور مرکزی کردار قابلِ تعریف نظر آتا ہے۔ ڈرامہ سیریل…

‘بی بی شارک’ کیا ہے اور یہ اتنا مقبول کیوں ہے؟

جب سے گلوکار اور سماجی کارکن ابرار الحق نے جدید دور کی ماؤں کو اپنے نئے گانے ” بی بی شارک” میں تنقید کا نشانہ بنایا ہے تب سے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ لیکن ‘بی…

افغانستان چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تاریخی تصویر وائرل

کابل: افغانستان سے انخلاء مکمل ہونے پر کابل چھوڑنے والے آخری امریکی فوجی کی تاریخ ساز تصویر وائرل ہوگئی،زلمے خلیل زاد نے امریکی فوج اور شراکت داروں کی رخصتی کوافغانوں کیلئے نیا موقع قراردیدیا۔ میجرجنرل کرس ڈوناہو کی نائٹ وژن کیمرے…

باریش بزرگ کی نازیبا حرکت، خواتین نے سربازار شرمندہ کردیا

ملک میں جنسی زیادتی اور ہراسانی کے واقعات میں مسلسل اضافہ، ایک بزرگ کو شرمناک حرکت کرنے پر خواتین نے سربازار شرمندہ کردیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کچھ خواتین ایک باریش بزرگ کو…

مینار پاکستان واقعہ ،بختاور بھٹو کا عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی کا مطالبہ

 دبئی:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہمشیرہ بختاور بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عوامی مقامات پر مردوں کے داخلے پر پابندی لگائی جانی چاہیے۔ لاہور میں خواتین سے ہراسانی کے واقعات منظر عام آنے پر سبین…

عائشہ اکرم واقعہ میں تضادات، سوشل میڈیا صارفین کا اقرار الحسن کوگرفتارکرنے کا مطالبہ

لاہور میں جشن آزادی کے موقع ہر اقبال پارک میں مینار پاکستان کے قریب مبینہ طور پر ہراسانی کا نشانہ بننے والے خاتون عائشہ اکرم واقعہ میں تضادات سامنے آنے پرسوشل میڈیا صارفین نے اقرار الحسن کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا،اقرارالحسن کوگرفتارکروٹوئٹر پر…

مینار پاکستان واقعہ،متاثرہ ٹک ٹاکرکا طبی جائزہ مکمل،عائشہ اکرم کاقانونی کارروائی سے انکار

لاہور :یوم آزادی کے موقع پر لاہور کے اقبال پارک میں مبینہ طورپر سیکڑوں افراد کی جانب سے جنسی ہراسانی کا شکار ہونیوالی خاتون عائشہ اکرم ودیگر ساتھیوں کا طبی و قانونی جائزہ مکمل،پولیس نے واقعے کے سلسلے میں اب تک 30 سے…

عائشہ اکرم ہراسگی کیس، سوشل میڈیا صارفین خاتون کے نازیبا تبصرے پر برہم

مینارِ پاکستان کے نزدیک خاتون ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے ساتھ ہراسگی کا واقعہ پیش آیا جس پر نازیبا تبصرہ کرنے والی خاتون کو سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے برہمی اور شدید تنقید کا سامنا ہے۔ آج سے 5…

مینارِ پاکستان پر 400افراد کی ہراسگی کا شکار عائشہ اکرم کون ہیں؟

رواں برس یومِ آزادی کے موقعے پر مینارِ پاکستان پر 400 افراد نے عائشہ اکرم نامی خاتون ٹک ٹاکر پر حملہ کردیا، ہراسگی سے متعلق کیس نے ہر پاکستانی کو غمزدہ کردیا جبکہ 14 اگست وہ روز ہے جب پاکستان…

افغانستان میں برقعہ پہن کر رپورٹنگ کرنے والی خاتون صحافی کی ویڈیو وائرل

کابل: غیر ملکی ٹی وی چینل کیلئے نیوز رپورٹنگ کرنے والی خاتون صحافی کی افغانستان میں برقعہ پہن کر خبروں کی ترسیل پر مبنی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والے مختصر ویڈیو…