بلدیہ عظمیٰ کراچی: نومنتخب 119 اراکین سٹی کونسل نے حلف اٹھالیا
کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کی کونسل میں مخصوص نشستوں پر نو منتخب 119 اراکین سٹی کونسل کی حلف برداری ہوئی، جنہوں نے حلف اُٹھا لیا۔ کمشنر کراچی محمد اقبال میمن کی جانب سے مخصوص نشستوں پر منتخب سٹی کونسل کے…
حکومت کا شہروں کی طرح دیہات میں بھی جدید سہولیات فراہم کرنیکا فیصلہ
لاہور: حکومت نے شہروں کی طرح دیہات میں بھی عوام کو جدید سہولیات فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کا مقصد دیہات سے شہروں کی جانب آبادی کی تیزی سے بڑھتی منتقلی کو روکنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی…
وفاقی حکومت کا بلین ٹری سونامی منصوبے کا نام تبدیل کرنے کا اعلان
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ قیادت وفاقی حکومت نے عمران خان دور میں شروع کیے گئے 10 بلین ٹری سونامی منصوبے کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم حکومت نے…
محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر مقامات میں بارش کی پیشگوئی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے آج پنجاب، خیبر پختونحوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے مختلف مقامات پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ جنوبی پنجاب، بالائی خیبر پختونحوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے چند مقامات پر…
بلاول بھٹو نے بغداد میں نئے پاکستانی سفارتخانے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
بغداد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بغداد میں نئے پاکستانی سفارت خانے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں عراقی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ فواد حسین بھی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ تھے۔…
پشاور، سربند اچینی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام
پشاور میں سربند اچینی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے رات گئے حملہ کیا جسے پولیس نے ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حملہ پشاور کے علاقے سربند اچینی میں پولیس چوکی پر کیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز…
عوام کیلئے خوشخبری، نادرا کا کراچی میں بائیکر سروس متعارف کرانے کا فیصلہ
کراچی: عوام کی آسانی کے لئے نادرا نے شہر میں بائیکر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے ذریعے قومی شناخت کی تجدید سمیت دیگر سہولیات گھر بیٹھے پہنچائی جائیں گی۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے…
وزیر خارجہ کا بغداد میں پاکستانی اور عراقی تاجروں سے خطاب
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور عراق برادر ممالک ہیں جو مضبوط تاریخی، ثقافتی اور مذہبی رشتوں میں منسلک ہیں، دونوں اطراف ایک دوسرے کے لیے بے پناہ نیک خواہشات موجود ہیں۔ دفتر خارجہ کے…
کراچی کے صحافی کو ماڈل کالونی میں رہائش گاہ سے اٹھالیا گیا
کراچی: شہر قائد سے تعلق رکھنے والے صحافی زبیر انجم کو مبینہ طور پر کراچی کے علاقے ماڈل کالونی میں ان کی رہائش گاہ سے اٹھا لیا گیا۔زبیر انجم جیو نیوز سے وابستہ ہیں۔ جیو نیوز نے دعویٰ کیا کہ…
‘ایک سچا پٹھان ایسی حرکت نہیں کرسکتا’ جنرل(ر)باجوہ کے ساتھ بدتمیزی پر ریحام خان کا ردعمل
سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے فرانس میں سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر باجوہ کے ساتھ ایک افغانی کی بد تمیزی اور نازیبا الفاظ پر مشتمل ویڈیو پر اپنا ردعمل دے دیا۔ حال ہی…
الزامات لگا کر جج کو بینچ چھوڑنے کا نہیں کہا جا سکتا، چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ بغیر تصدیق آڈیوز پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیر کو ہٹا دینا چاہیے تھا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی…
کراچی، مویشی منڈی میں جانوروں کی تعداد 90 ہزار ہوگئی
کراچی: مویشی منڈی میں جانوروں کی تعداد 90 ہزار ہوگئی، دو سے تین روز میں منڈی کا باقاعدہ افتتاح کردیا جائے گا جس کی تمام تیاریاں بھی مکمل کرلی گئی ہیں۔ ایڈمنسٹریٹرمویشی منڈی نادرن بائی پاس مظفر حسن نے کہا…
وزیر خارجہ بلاول زرداری کی حضرت عبدالقادر جیلانیؒ کے مزار پر حاضری
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے دورۂ عراق کے دوران بغداد کے تاریخی شہر میں اہم ترین صوفی بزرگ حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری…
وزیراعظم کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ہوگا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ وزیراعظم کی زیرصدارت ہونے والے قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں نئے مالی سال کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا جائے گا۔ اجلاس میں…
اسمبلیاں 13اگست کو مدت مکمل ہونے پر تحلیل ہوجائیں گی۔ رانا ثناء اللہ
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اسمبلیاں 13 اگست کو مدت مکمل ہونے پر تحلیل ہوجائیں گی۔ عام انتخابات اکتوبر یا نومبر میں ہوں گے جو نگراں حکومت کا کام ہے۔ تفصیلات کے مطابق…
حکومت نے ایک سال میں کتنا قرض لیا، جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے
وفاقی حکومت نے ایک سال کے دوران 14900 ارب روپے کے قرضے لے کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ اسٹیٹ بینک نے ملک پر اندرونی اور بیرونی قرضوں کے اعداد و شمار جاری کردیے ہیں جن کے مطابق اپریل 2022 میں…
ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کرنے پر دبئی پولیس کی پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی پذیرائی
دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے ایمانداری کی مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کے ایک لاکھ درہم پولیس کو دے دیے۔ 28 سالہ سفیان ریاض کرائے پر لیموزین دینے والی کمپنی میں گاڑی چلاتا ہے۔ 23 مئی کو اسے اپنی…
سندھ میں پلاسٹک کچرے کو ری سائیکل کرکے ڈسٹ بن بنانے کا کامیاب تجربہ
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ اور برطانوی این جی او ٹیئر فنڈ (TearFund) کے پروجیکٹ ’ہریالی حب‘ کے اشتراک سے پولی تھین بیگ کو ری سائیکل کرکے ڈسٹ بن بنانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ ایم ڈی سالڈ ویسٹ…
9 مئی کو جو کچھ کیا گیا وہ ریاست پاکستان پر حملہ تھا، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ 9 مئی کو تشدد واقعات میں پارٹی کے ملوث ہونے سے متعلق ہر مقدمے کی کارروائی کے لیے مناسب قانونی طریقہ کار پر عمل کیا جا رہا ہے۔ ایک ٹویٹ میں،…
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، 2جوان شہید
شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو جوان شہید ہوگئے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق مقابلے میں دو دہشت گرد مارے گئے اور دو زخمی ہوئے،…
داؤدی بوہرہ جماعت کو سندھ میں یونیورسٹی کا چارٹر مل گیا
سندھ میں ایک اور نجی یونیورسٹی وجود میں آگئی، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے دی سیفی برہانی یونیورسٹی کراچی کے چارٹر پر دستخط کردیے۔ اس یونیورسٹی کے بل کی منظوری سندھ اسمبلی نے دی تھی جبکہ گورنر سندھ نے…
الیکشن کیس: امید ہے سیاسی جماعتیں ایک دن انتخابات پر متفق ہوجائیں گی، عدالت عظمیٰ
ملک بھر میں انتخابات ایک دن کرانے کے کیس میں سپریم کورٹ نے آخری سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ مسائل مذاکرات سے حل کرنے کی کوشش قابل ستائش ہے، سیاسی…
سندھ کے تمام اضلاع کیلئے میئرز، چیئرمینز اور امیدواروں کا اعلان کردیا گیا
کراچی: سندھ کے تمام اضلاع کیلئے چیئرمینز، ڈپٹی چیئرمینز اور دیگر عہدوں کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی نے امیدواروں کا اعلان کر دیا، مرتضیٰ وہاب کو کراچی کیلئے منتخب کیا گیا اور حیدرآباد کیلئے کاشف شورو کو میئر کا امیدوار نامزد…
ماحولیاتی آلودگی ہر انسان کیلئے تشویشناک ہے، ڈاکٹر جمیل احمد خان
کراچی: سابق سفیر ڈاکٹر جمیل احمد خان نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانے کیلئے آغا خان یونیورسٹی اور اسپتال کے اقدامات قابل تقلید ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق سفیر، سینئر تجریہ کار اور آغا خان…
9مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں۔خواجہ آصف
سیالکوٹ: وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، ہم شہداء کی قربانیوں کی بدولت آزاد فضا میں سانس لے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ کی…
پیپلز پارٹی نے میئر کراچی کیلئے مرتضیٰ وہاب کا نام فائنل کرلیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کےلیے اپنے امیدواروں کا نام فائنل کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میئر کراچی اور ڈپٹی میئر کے ناموں کی منظوری دے…
پی ٹی آئی کو معافی ملے گی نہ سیاست کا حق، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ریاست کے خلاف سرکشی اور بغاوت کی ہے، ریاست کے خلاف سرکشی اور بغاوت کرنے والوں کو سیاست کا کوئی حق نہیں اور نہ معافی ملے…
عید الاضحیٰ کب ہوگی، محکمہ موسمیات نے بتا دیا
محکمہ موسمیات نے ذی الحج کے چاند کی پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید الاضحیٰ 29 جون بروز جمعرات کو ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کلائیمنٹ ڈیٹا پروسیسنگ سینٹر کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کے…
پی آئی اے کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل لیز پر نیویارک سٹی انتظامیہ کے حوالے
نیویارک میں واقع پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے ملکیتی روز ویلٹ ہوٹل کو نیویارک سٹی ایڈمنسٹریشن کو 3 سال کی لیز پر دے دیا گیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد…
نادرا کے تحت اب 30 شہروں میں پاسپورٹ مراکز قائم ہوں گے
عوام کی نئی سہولت کیلئے نادرا اب 30 شہروں میں پاسپورٹ بھی بنائے گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں عوام کی سہولت کیلئےنادرا کا 30 شہروں میں پاسپورٹ بنانے کا فیصلہ ہوا۔ یہ بھی پڑھیں: نئی پارلیمنٹ کی دیوار…