Archive

فیچر اور تجزیے

کیا حکومت بلوچستان کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو پانے میں ناکام ہو چکی ہے؟

مقامی حکام نے بلوچستان کے کوہ سلیمان رینج میں جنگل کی آگ پر قابو پانے کے لیے سول انتظامیہ اور صوبائی اور قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ حکام کے ساتھ مل کر سیکیورٹی فورسز اور پڑوسی ملک سے آگ بجھانے کے لیے…

ڈاکٹر شیریں مزاری کے خلاف اراضی کیس: کیا سچ ہے،کیا جھوٹ ؟

ہفتہ کی دوپہر جہاں ڈاکٹر شیریں مزاری کی محکمہ اینٹی کرپشن کے ہاتھوں گرفتار ی کی خبر گرم تھی، اس حوالے سے سوشل میڈیا پرٹرینڈ چل رہے تھے، دوسری طرف ایک کالم بھی واٹس ایپ گروپوں اور فیس بک پر…

حکمران اتحادکے پاس آپشن کیا ہے؟

کیا آپ ہابسن چوائس (Hobson,s Choice)کے بارے میں جانتے ہیں۔ یہ انگریزی کا مزے کا ایکسپریشن یا حکایت ہے۔ آج کی پاکستانی سیاست سے اس کا گہرا تعلق بنتا ہے، یہ مگر بعد میں بتاؤں گا۔ جو سیاسی اتحاد آج…

سندھ میں پانی کا مسئلہ سنگین ہوگیا، حل کیسے ممکن ہے؟

سندھ میں پانی کا بحران شدید ہوگیا ہے، دریائے سندھ خشک ہوگیا اور نہروں میں پانی نہ ہونے سے کھڑی فصلوں کا نقصان ہوگیا۔  ماہرین کے مطابق پاکستان میں مارچ کا مہینہ گزشتہ چھ دہائیوں میں گرم ترین رہا، جس…

عامر لیاقت کی تین شادیاں ناکام، طلاق کے وقت کونسے الزامات عائد کیے گئے؟

معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت کا تنازعات کے ساتھ چولی دامن کا ساتھ رہتا ہے۔ خاص طور پر اُن کی شادی شدہ زندگی کے حوالے سے خبریں آئے روز سامنے آتی رہتی ہیں۔ عامر لیاقت حسین کی پہلی شادی…

دی نیکسٹ ویگاس: کیا دبئی کیسینو گیمنگ کی اجازت دے گا؟

دبئی: دبئی میں اس وقت امریکی کیسینو آپریٹر کے ذریعے بنائے والے جانے گیمنگ کی اجازت نہیں ہے، مگر وہ بہت جلد اس کی اجازت دینے والا ہے جو کہ خطے کیلئے بہت زیادہ خطرناک ہوگا۔ متحدہ عرب امارات کے…

صحافی شیریں ابو عاقلہ کون تھیں؟

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فورسز نے فائرنگ کرکے الجزیرہ کی خاتون صحافی کو قتل کردیا، جاں بحق صحافی مغربی کنارے میں اپنی ذمہ داریوں کی انجام دہی میں مصروف تھیں۔ ساتھی صحافی کا بیان خاتون صحافی کے قتل کے متعلق…

کیا نیٹ فلکس کا ڈرامہ دی ساؤنڈ آف میجک دیکھنا چاہیے؟

دنیا بھر میں اس وقت کورین ڈرامے بہت زیادہ مقبول ہورہے ہیں اور ان کی مقبولیت کی بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ کورین ڈرامے ہر لحاظ سے لاجواب ہوتے ہیں۔ حال ہی میں نیٹ فلکس پر ایک کورین ڈرامہ…

پاکستان کو پانی کی قلت کا سامنا، سندھ سب سے زیادہ متاثر کیوں ہورہا ہے؟

پاکستان کو اس وقت شدید پانی کی قلت کا سامنا ہے جس میں صوبہ پنجاب اور سندھ سرفہرست ہیں۔ ماہرین کے مطابق پاکستان میں مارچ کا مہینہ گزشتہ چھ دہائیوں میں گرم ترین رہا، جس کے بعد یہ توقع کی…

کیا ایملی ان پیرس سیزن 3 مئی میں شروع ہوگا؟

ایملی ان پیرس ، سیریز میں ایسی منفرد صلاحیت موجود ہے جو کہ مداحوں کو دیوانہ کردیتی ہے۔ یہ سیریز نیٹ فلکس کے بہترین شوز میں سے ایک ہے۔ ایملی ان پیرس کامیڈی ڈرامہ پر مبنی ایک سیریز ہے جس…

عیدالفطر پر فطرہ کیوں ادا کیا جاتا ہے اور اس کی ادائیگی کیوں ضروری ہے؟

رمضان المبارک کے ختم ہونے کے بعد مسلمانوں کو اللہ تعالیٰ کی طرف سے انعام کے طور پر عید کا تحفہ دیا جاتا ہے جسے عیدالفطر کہتے ہیں۔ عیدالفطر کا دن خوشیاں باٹنے اور عزیزواقارب سے ملنے کا موقع ہوتا…

مسجد نبوی ﷺ میں افسوسناک واقعہ، ذمہ داران کا مستقبل کیا ہوگا؟

گزشتہ کل سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ میں ایک گروپ کی جانب سے پاکستانی اعلیٰ سطحی وفد کا گھیراؤ کیا گیا اور وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔ وفاقی کابینہ کے اراکین مسجدِ نبوی…

پاکستان کے سب سے کم عمر وزیرخارجہ، کیا بلاول بھٹو بیرونی چیلنجز پر قابو پانے میں کامیاب ہوجائینگے ؟

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملک کے 37 ویں وزیر خارجہ بن گئے۔ بلاول بھٹو زرداری کو ملکی تاریخ کا کم عمر ترین وزیر خارجہ بننے کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے 33 برس، سات ماہ…

اعلیٰ تعلیم یافتہ خاتون نے کراچی یونیورسٹی میں دھماکہ کیوں کیا؟

کراچی:جامعہ کراچی میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری انتہاپسند تنظیم بلوچ لبریشن آرمی نے قبول کرتے ہوئے کیا ہے کہ یہ حملہ ایک خاتون خودکش حملہ آور نے کیا اور یہ پہلا موقع ہے کہ تنظیم کی جانب سے کسی خاتون…

ٹویٹر خریدنے والے ایلون مسک کون، بے پناہ دولت کا راز کیا ہے ؟

ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک کی جاگیر میں ٹویٹر بھی شامل، دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک اور مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر میں 44 ارب ڈالرز  کا معاہدہ طے پاگیا جس کے بعد  مسک ’ٹوئٹر‘ کے مالک…

حضرت علیؓ کی شہادت کیسے ہوئی اور اُن کا قاتل کون تھا؟

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا آج یومِ شہادت منایا جارہا ہے، آپ نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ صلی علیہ وآلہ وسلم کے چچا زاد بھائی اور داماد تھے اور مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ تھے۔ حضرت علی ؓ 13…

ملک میں بڑے بڑے جلسے، کیا عمران خان دوبارہ وزیراعظم بن سکتے ہیں؟

سابق وزیراعظم عمران خان نے اقتدار سے معزولی کے بعد ملک بھر میں جلسوں کا سلسلہ شروع کررکھا ہے۔ پشاور اور کراچی کے بعد کل لاہور میں بھی ایک بڑا جلسہ کیا گیا جس کے بعد سیاسی اور عوامی حلقوں…

عمران خان سے ملاقات کرنیوالی امریکی سیاستدان کون ہیں اور پاکستان آنے کا مقصد کیا تھا ؟

امریکی رکن کانگریس الہان عمر نے اپنے پہلے دورۂ پاکستان میں موجودہ وزیراعظم شہباز شریف، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور سابق وزیراعظم عمران خان سے گزشتہ کل ملاقاتیں کیں۔ پاکستان کے دفترِ خارجہ کا کہناہے کہ 20 سے 24 …

نئی حکومت نے پی ٹی آئی کے کس وزیر کی جگہ اپنا کون سا وزیر مقررکیا ہے؟

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے بعد وزیراعظم شہبازشریف نے اپنی 34 رکنی کابینہ تشکیل دیدی ہے۔ پی ٹی آئی کے حامی سوشل میڈیا پر نئی حکومت میں شامل وزراء پر قائم مقدمات اور ان کی تعلیمی قابلیت پر…

کیا حکومت کیلئے مشکلات کا سبب بننے والے صدر عارف علوی کو عہدے سے ہٹانا ممکن ہے ؟

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کے بعد ملک کے سیاسی  ایوانوں میں تاحال کشیدگی کا عنصر نمایاں ہے۔ نئی حکومت کو قبول کرنے سے انکاری اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی، گورنر سندھ، گورنر بلوچستان اورگورنر خیبر پختونخوا اپنے…

توشہ خانہ اسکینڈل کیا ہے؟

لفظ ‘توشہ خانہ’ آج کل خبروں کی زینت بنا ہوا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان نے دبئی میں 140 ملین روپے کے سرکاری تحائف فروخت کیے تھے۔ بیرونی ممالک کے حکمرانوں کی…

فیک نیوز نیٹ ورک کیسے کام کرتا ہے؟

 انٹرنیٹ کی آمد کے ساتھ دنیا بھر میں اطلاعات کی فراہمی کے نظام میں انقلاب آچکاہے، معلومات تک رسائی نہ صرف برق رفتار ہوگئی بلکہ اس کی پہنچ ایک خاص طبقے سے نکل کر ہر ہر گھر تک ہوگئی ہے۔…

کیا عمران خان اپنی حکومت کے خلاف ’غیر ملکی سازش‘ ثابت کرپائیں گے؟

10 اپریل کے دن عمران خان پاکستان کی تاریخ کے پہلے وزیر اعظم بن گئے جو پارلیمانی عدم اعتماد کے ووٹ کے ذریعے اپنے منصب سے محروم ہوئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء عمران خان اور ان کی پارٹی کی…

پاکستان کی نئی خاتون اول تہمینہ درانی کون ہیں؟

شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد پاکستان میں دو خاتون اول ہوں گی ،شہباز شریف نے 1973 میں نصرت شہباز سے شادی کی۔ ان سے چار بچے تھے، سلمان، حمزہ ،جویریہ اور رابعہ، 2003 میں، شہباز نے اپنی…

ڈرامہ سیریل ‘ہم تم’، کیامعاشرے کی سوچ کو چیلنج کررہا ہے؟

اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان میں اس سال جو رمضان اسپیشل ڈرامے دکھائے جارہے ہیں اُن میں ‘ہم تم’ کافی الگ ہے لیکن اس ڈرامے میں بہت سے ایسے موضوعات ہیں جو کہ معاشرے کو چیلنج کررہے ہیں۔…

الیکشن کالعدم ہونے کے باوجود قاسم سوری کیسے ڈھائی سال سے ڈپٹی اسپیکر کے عہدے پر موجود ہیں ؟

سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر تنازعات کو جنم دینے اور عدالتی احکامات کو چیلنج کرنیوالے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری اسپیکر اسد قیصر اور پی ٹی آئی ارکان کے مستعفی ہونے کے باوجود تاحال…

حکومت کے اختتام پر ملک چھوڑنے والی بشریٰ بی بی کی دوست فرح خان کون ہیں؟

اسلام آباد: گزشتہ روز یہ حقیقت سامنے آئی کہ حکومت تحلیل ہوتے ہی بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح خان ملک چھوڑ کر متحدہ عرب امارات روانہ ہو گئی ہیں۔  وزیر اعظم عمران خان نے پہلی شادی جمائمہ خان…

وزیراعظم کو مبینہ خط، کیا پاکستان کیلئے امریکا کیساتھ تعلقات ختم کرنا ممکن ہے؟

وزیراعظم پاکستان عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد میں مداخلت اور مبینہ دھمکیوں کے بعد عوام کے ذہنوں میں یہ سوالات جنم لے رہے ہیں کہ پاکستان حد درجہ مداخلت کے باوجود آخر امریکا سے تعلقات ختم کرنے میں ہچکچاہٹ…

عمران خان کی ممکنہ رخصتی، پاکستان میں کس وزیراعظم نے کتنا عرصہ حکمرانی کی ؟

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کوعددی برتری حاصل ہونے کے بعد تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں اورعمران خان کے وزیر اعظم کے منصب سے الگ ہونے کی راہ ہمواہ ہوگئی ہے اور اہم بات تو یہ…

کیا عمران خان کیلئے ترین و علیم گروپس کو ساتھ ملا کر اب بھی حکومت بچانا ممکن ہے ؟

وزیراعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد اپوزیشن کی سرگرمیوں میں تیزی آگئی ہے اور متحدہ قومی موومنٹ کی حکومت سے علیحدگی کے بعد اطلاعات یہ ہیں کہ حکومت قومی اسمبلی میں اکثریت سے محروم ہوچکی ہے تاہم وزیراعظم عمران خان اب…