Archive

فیچرز کھیل

ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز، 16 رکنی قومی اسکواڈ کااعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے لیے 16 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیریز میں شامل تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ…

بولنگ ایکشن غیر قانونی کہنے پر شعیب اختر کا وریندر سہواگ کو کرارا جواب

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے وریندر سہواگ کی جانب سے اپنے بالنگ ایکشن کو غیر قانونی قرار دینے پر کرارا جواب دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپورٹس سائٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق فاسٹ…

کیا حکومت چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے عہدہ واپس لینے والی ہے؟

لاہور: سابق وزیراعظم عمران خان سے عہدہ واپس لینے کے بعد ملک میں جب نئی حکومت آئی تو پی سی بی میں بھی اعلیٰ پیمانے پر تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دینے لگی۔ حال ہی میں پاکستان مسلم لیگ ن کے…

ڈیرن گف نے پاکستانی کھلاڑیوں کی تعریف میں کیا کہا؟

لاہور: انگلینڈ کے سابق کھلاڑی ڈیرن گف نے پاکستانی کھلاڑیوں کی تعریف کردی۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ کے حوالے سے پاکستان کی سب سے بڑی ویب سائٹ www.cricketpakistan.com.pk کو دیے گئے خصوصی انٹرویو میں یارکشائرکاؤنٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر ڈیرن گف…

پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور چوٹی پر پاکستانی پرچم لہرادیا

لاہور: دنیا کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف نے 8 ہزار میٹر سے بلند ایک اور چوٹی سرکرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما شہروز کاشف نے 8516 میٹر اونچی چوٹی…

محمد عامر نے کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں عمدہ بولنگ سے سب کو حیران کردیا

لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے تیز ترین گیند باز محمد عامر نے انگلینڈ میں جاری کاؤنٹی چیمپئن شپ میں اپنی بولنگ سے ایک بار پھر سب کو حیران کردیا ہے۔ پاکستانی گیند باز محمد عامرنے ہیمپشائر کے خلاف میچ کی…

شاہد آفریدی کی حمایت میں داماد شاہین شاہ آفریدی بھی سامنے آگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی شاہد آفریدی کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلائی جارہی ہے جس کے جواب میں اُن کے داماد شاہین آفریدی کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ردعمل دیتے…

انگلش کاؤنٹی کرکٹ میں پاکستانی بالرز کی دھوم

قومی کرکٹ ٹیم کے بالرز شاہین شاہ آفردیدی، حسن علی، محمد عباس اور حارث رؤف کاؤنٹی کرکٹ میں بیٹسمینوں پر قہر بن کر ٹوٹ پڑے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے بالرز شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، محمد عباس اور حسن علی…

سری لنکا سیریز، ویمنز ٹیم کے تربیتی کیمپ کا شیڈول جاری

سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان ویمنز ٹیم کا تربیتی کیمپ 7 مئی سے شروع ہوگا۔ خیال رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کی ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کراچی…

پی سی بی نے خواتین کرکٹرز کیلئے ٹرائلز لینے کا اعلان کردیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے  خواتین کرکٹ کے لیے ٹرائلز کرانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں خواتین کرکٹرز کے ٹرائلز مئی میں ہونگے۔ PCB and CAs…

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2022ء کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی پُول میں

ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2022ء کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، ٹورنامنٹ 23 مئی سے انڈونیشیا کے شہر جکارتا میں کھیلا جائے گا، جس میں پاکستان اور بھارت ایک ہی پُول میں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایشین ہاکی فیڈریشن…

راشد نسیم کا کارنامہ، پاکستان نے بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد: ملک کے مایہ ناز مارشل آرٹسٹ راشد نسیم نے اہم کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے بھارت اور چین کے ریکارڈز اپنے نام کیے جبکہ یہ ریکارڈز مارشل آرٹ کی کیٹگری میں بنائے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے…

ایشیا کپ کی تیاریاں، قومی ہاکی ٹیم دورہ یورپ کیلئے ہالینڈ روانہ ہوگئی

 لاہور: ایشیا کپ کی تیاریوں کیلئے قومی ہاکی ٹیم دورہ یورپ کے لیے ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈم روانہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے گزشتہ کل ایمسٹرڈم روانہ ہوئی، 20رکنی قومی ٹیم کی…

کیا حکومت چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سے عہدہ واپس لینے والی ہے؟

پاکستان میں موجودہ حکومت نے چیئرمین پی سی رمیز راجہ سے عہدہ واپس لینے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے شہباز شریف کی حکومت نے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے…

سابق ٹینس اسٹار ماریہ شرا پوا کے ہاں بچے کی ولادت متوقع

روس کی سابق عالمی نمبرون ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا اُمید سے ہوگئیں اور بچے کی ماں بننے والی ہیں۔ یاد رہے کہ سابق عالمی نمبر ایک ٹینس پلیئر ماریہ شراپوا نے فروری 2020 میں ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا تھا اور…

پاکستانی ہاکی ٹیم کے دورہ یورپ میں کونسے کھلاڑی شامل ہونگے؟ اعلان آج ہوگا

دورہ یورپ کے لیے پاکستانی ہاکی ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ کا اعلان آج کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق سیکریٹری ہاکی فیڈریشن آصف باجوہ کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑیوں کے پاسپورٹس اور ویزا کا پراسس مکمل ہوگیا ہے…

گینگسٹر فلم میں عمران ہاشمی کا کردار ادا کرنے کی آفر تھی، شعیب اختر

اسلام آباد:راولپنڈی ایکسپریس اور سابق فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا ہے کہ مجھے بالی ووڈ سے آفر آئی تھی، مجھے گینگسٹر فلم میں عمران ہاشمی کا کردار ادا کرنے کی آفر تھی، مجھے لگتا ہے کہ مجھے فلم کر…

مسلمان کھلاڑی کا روزہ افطار، فٹ بال میچ روک دیا گیا

جرمن: جرمن فٹ بال لیگ بندس لیگا میں ریفری نے مسلمان کھلاڑی کے روزہ کھولنے کیلئے فٹ بال میچ کو روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ فٹ بال میچ کے دوران ہونے والا یہ…

پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم آئی سی سی چیمپئن شپ میں نئے سفر کا آغاز کرے گی

لاہور: پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز چیمئن شپ میں اپنے نئے سفر کا آغاز سری لنکا کے خلاف سیریز سے کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز…

انگلش پریمئیر لیگ کے حامی گروپ کا یورپی لیگ کی اصلاحات پر تنقید

انگلش پریمیئر لیگ کے حامی ایک گروپ نے یورپیئن فٹ بال لیگ کی انتظامیہ پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ لیگ میں اصلاحات کے نام پر کھیل کو بدنام کررہے ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ سال یورپی فٹ بال…

محمد عرفان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے تیاری شروع کردی

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان نے رواں سال آسٹریلیا میں کھیلے جانے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قومی اسکواڈ میں واپسی کیلئے نگاہیں مرکوز کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق ایک انٹرویو میں فاسٹ بولر کا کہنا تھا کہ قومی…

سابق کرکٹر محمد حسین 45 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد حسین متعدد بیماریوں میں مبتلا ہونے کے باعث پیر کو 45 سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئے۔ بائیں ہاتھ کے اسپنر نے دو ٹیسٹ اور 14 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں (ODI)…

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کے بعد، عہدہ کون سنبھالے گا؟ بڑا انکشاف

لاہور: اپوزیشن کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد پی سی بی میں بھی اعلیٰ پیمانے پر تبدیلیوں کی بازگشت سنائی دینے لگی ہے۔ با خبر ذرائع کے مطابق سابق…

قومی ٹیم کا ایک اور کھلاڑی آئی سی سی کی ٹاپ 10 رینکنگ میں شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹیسٹ اور ون ڈے رینکنگ میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے اپنی پوزیشن مزید بہتر کی ہے۔ حال ہی میں آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی رینکنگ میں کپتان بابر اعظم اب بھی…

شاہین آفریدی کی وکٹیں اڑانے کی ڈبل سنچری مکمل

لاہور:پاکستان کے اسپیڈ اسٹار شاہین آفریدی نے آسٹریلیا کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی میں اپنی 200ویں انٹرنیشنل وکٹ حاصل کرکے ایک اور ریکارڈ قائم کردیا۔ شاہین آفریدی 200 بین الاقوامی وکٹوں کے ساتھ چوتھے پاکستانی بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلر…

آئی سی سی میٹنگز کا آغاز، پی سی بی کی 4 ملکی ٹورنامنٹ کی تجویز زیر غور

دبئی: آئی سی سی میٹنگز کا آغاز آج سے دبئی میں ہوگا جس میں پی سی بی کی جانب سے پیش کی گئی 4 ملکی ٹورنامنٹ کی تجویز بھی زیر غور آئے گی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آج سے…

آئی سی سی کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، بابر اعظم بھی شامل

آئی سی سی نے مارچ کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کھلاڑیوں میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم بھی شامل ہیں۔…

پی ایس ایل کو آکشن کی جانب ضرور لے کر جائیں گے، چیئرمین پی سی بی

لاہور:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو آکشن کی جانب ضرور لے کر جائیں۔ اُن کا کہنا تھا کہ پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ نے ویورشپ کے…

بابر اعظم نے ون ڈے سیریز شاندار کھیلی، یہاں کوچنگ کا تجربہ شاندار رہا، آسٹریلوی کوچ

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹر بابر اعظم نے ون ڈے سیریز شاندار کھیلی ہے، پاکستان میں کوچنگ کا تجربہ شاندار رہا۔ آن لائن پریس کانفرنس کرتے ہوئے آسٹریلوی کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے…

پشین کا حسیب اللہ، پاکستان کرکٹ کا ابھرتا ہوا ستارہ

2019 میں پیش کیا گیا نیا ڈومیسٹک اسٹرکچر جہاں کھلاڑیوں اور کوچز کے لیے روزگار کے مواقع لایا تو وہیں اس اسٹرکچر نے بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کا ٹیلنٹ سامنے لانے میں بھی قلیدی کردار ادا کیا ہے۔ نوجوان کرکٹرز…