ڈرامہ سیریل ’کچھ ان کہی‘ میں متنازع فلم ’جوائے لینڈ‘ کی تشہیر، ماریہ بی کا سخت ردعمل
پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے ڈرامہ سیریل کچھ ان کہی میں متنازع فلم جوائے لینڈ کی تشہیر کرنے پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ماریہ بی نے انسٹاگرام اسٹوری میں ڈرامے کا ایک اسکرین شارٹ شیئر…
پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب گریمی ایوارڈز کیلئے دوسری بار نامزد ہوگئیں
دنیائے موسیقی کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز کے لیے پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب مسلسل دوسری بار نامزد ہوئی ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستانی نژاد امریکی گلوکارہ عروج آفتاب نے اپنے گانے ’محبت‘ کے لیے گزشتہ گریمی ایوارڈز 2022 میں بہترین…
پاکستان کے 5 فنکار ’’30 انڈر 30 جنوبی ایشیائی‘‘ کی فہرست میں شامل
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے 5 فنکاروں نے انٹرٹینمنٹ کے شعبے میں ’30 انڈر 30 جنوبی ایشائی‘ فہرست میں جگہ بنالی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی ہفت روزہ اخبار ’ایسٹرن آئی‘ ہر سال انٹرٹینمنٹ انڈسٹری سے وابستہ 30 برس…
بھارتی فیشن ڈیزائنر مسابا گپتا نے ساتھی اداکار سے دوسری شادی کرلی
بھارتی فیشن ڈیزائنر اور اداکارہ مسابا گپتا نے ایک نجی تقریب میں ساتھی اداکار ستیہ دیپ مشرا سے دوسری شادی کرلی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر شادی کا اعلان کرتے ہوئے شوہر کے ہمراہ اپنی تصویریں بھی پوسٹ کیں۔ View…
جمائمہ نے کس پاکستانی روایت سے متاثر ہو کر اپنی فلم لکھی؟
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے اپنی نئی فلم ’واٹس لوو گوٹ ٹو ڈو وِد اِٹ‘ میں خوبصورت پاکستانی تہذیب کے رنگوں کو اجاگر کیا ہے۔ آسٹریلوی…
ڈرامہ سیریل ’یونہی‘کا گانا کس معروف گلوکارہ نے گنگنایا ہے؟ جانئے
معروف اداکارہ مایا علی اور اداکار بلال اشرف کا ڈرامہ سیریل ’یونہی‘ بہت جلد شروع ہونے والا ہے۔ ڈرامہ ہم ٹی وی پر پیش کیا جائے گا جس کے ہدایت کار احتشام الدین ہیں جو اس سے قبل بھی کئی…
بیونسے نے دبئی میں ایک گھنٹے کی پرفارمنس میں 5 ارب روپے کمالیے
دبئی: نامور امریکی گلوکارہ بیونسے نے تقریبا 4 سال بعد دنیا میں کسی تقریب میں پرفارمنس کرکے محض ایک گھنٹے میں پاکستانی 5 ارب روپے سے زائد کمالئے۔ امریکی گلوکارہ عام طور پر دنیا کے کسی بھی ملک میں پرفارمنس…
کومل رضوی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں
کراچی: کومل رضوی جن کا شمار ان پاکستانیوں میں ہوتا ہے، جنہیں ان مشکل حالات کے باوجود ہندوستان سے ویزا جاری کیا گیا ہے، انہوں نے حال ہی میں راجستھان کے سمودے پیلس میں اپنے بہترین دوست کی شادی میں…
تصویری تجزیہ، کراچی میں منعقدہ کڈنی سینٹر برنچ میں شوبز ستاروں کی شرکت
حال ہی میں شوبز ستاروں نے کراچی میں منعقد ہونے والے سالانہ کڈنی سینٹر برنچ میں شرکت کی ہے۔ اس تقریب کی کچھ تصویریں ہیں، آئیے اس پر ایک نظر ڈالیں: ہر سال کڈنی سینٹر برنچ کراچی میں منعقد ہوتا…
رابی پیرزادہ نے اپنی لیک ویڈیوز کے بارے میں بڑا انکشاف کردیا
کراچی: پاکستان میوزک انڈسٹری کی سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنے تکبر و غرور کو اپنے زوال اور زندگی بدلنے کی وجہ قرار دے دیا۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں رابی پیرزادہ نے بتایا کہ انہیں اپنے موسیقی کے کیرئیر کے…
’پسوڑی‘ کی ایک اور کامیابی، یوٹیوب پر 500 ملین ویوز حاصل کرلیے
بین الاقوامی سطح پر شہرت حاصل کرنے والے گانے ’پسوڑی‘ نے ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔ رواں سال کے آغاز میں معروف گلوکار علی سیٹھی اور شائے گل کا گانا پسوڑی ریلیز ہوا تھا جو کہ صرف پاکستان میں ہی…
آئمہ بیگ نے مہدی حسن کا گانا ’مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو‘ گنگنادیا
معروف پاکستانی گلوکار آئمہ بیگ نے لیجنڈری گلوکار مہدی حسن کا گانا ’مجھے تم نظر سے گرا تو رہے ہو‘ گنگنایا ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے فوٹو شوٹ کی ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ مہدی حسن…
کورین بینڈ پوپ کے گلوکار داؤد کم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
معروف کورین ولاگر اور سوشل میڈیا اسٹار داؤد کِم نے مکہ المکرمہ میں عمرے کی سعادت حاصل کی ہے۔ کم داؤد نے انسٹاگرام پر اپنے روحانی سفر کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے انتہائی جذباتی کیپشن لکھا، جس میں انہوں نے…
سیلینا گومز کا موٹاپے پر تنقید کرنے والوں کو کرار جواب
امریکا کی مشہور و معروف گلوکارہ سیلینا گومز نےموٹاپے پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔ گزشتہ دنوں سیلینا گومز نے گولڈن گلوب ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کی، جہاں پر اُن کے موٹاپے کو شدید تنقید کا…
’پاکستانی گلوکارائیں کیفی خلیل کے ’کہانی سنو‘ کو گنگنانا بند کردیں‘، سوشل میڈیا صارفین کا مطالبہ
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے پاکستانی گلوکاراؤں سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ وہ کیفی خلیل کے گانے ’کہانی سنو‘ کو گنگنانا بند کردیں۔ علی سیٹھی کے مقبول گانے پسوڑی کے بعد کیفی خلیل کے گانے کہانی سنو نے…
لکس اسٹائل ایوارڈز میں شوبز ستارے ونیلا آئسکریم جیسے لباس پہنتے ہیں، سادے بے ذائقہ، نبیلا مقصود
نبیلہ مقصود کا شمارملک کے معروف میک اپ آرٹسٹ اور ہیئراسٹائلسٹ میں ہوتا ہے۔ گزشتہ دنوں ایک انٹرویو میں نبیلہ مقصود نے لکس اسٹائل ایوراڈز میں شوبز ستاروں کے لباس اور میک اپ کے حوالے سے گفتگو کی، انہوں نے…
کانیے ویسٹ نے فیشن ڈیزائنر بیانکا سنسوری سے شادی کرلی
معروف امریکی گلوکار کانیے ویسٹ نے کم کارڈیشین سے طلاق کے معاملات مکمل ہونے کے 2 ماہ بعد فیشن ڈیزائنر بیانکا سنسوری سے شادی کرلی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کانیے ویسٹ نے طلاق کے معاملات مکمل ہونے کے 2 ماہ…
معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی شیندی کی تقریب کی تصویری جھلکیاں
پاکستان کے مشہور و معروف یوٹیوبر اور وی لاگر سعد الرحمٰن عرف ڈکی بھائی کی حال ہی میں شیندی کی تقریب ہوئی۔ شیندی کی تقریب میں پاکستان کے کئی معروف یوٹیبرز بھی مدعو تھے جن میں مورو، اوکھانو، شاہویر جعفری…
ایلوس پریسلے کی اکلوتی بیٹی لیزا میری 54 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں
مشہور امریکی گلوکار اور روک اینڈ رول میوزک کے بانی ایلوس پریسلے کی اکلوتی بیٹی لیزا میری پریسلے 54 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق لیزا میری پریسلے امریکی گلوکار کی اکلوتی بیٹی تھیں جن کی…
سیلینا گومز انسٹاگرام پر دوبارہ متحرک ہوگئیں
نیو یارک: امریکا کی مشہور و معروف گلوکارہ سیلینا گومز نے ایک بار پھر انسٹاگرام پر اپنی باضابطہ واپسی کا اعلان کردیا ہے۔ معروف گلوکار سیلینا گومزنے اپنی چند بہترین تصاویر شیئر کرتے ہوئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر…
عاصم اظہر کا نیا گانا ’درد‘ ریلیز ہوگیا
معروف پاکستانی گلوکار عاصم اظہر کا نیا گانا درد ریلیز ہوگیا، جس میں پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کو فیچر کیا گیا ہے۔ گانے کی ویڈیو کو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے عاصم اظہر نے کیپشن میں لکھا کہ درد ریلیز…
گولڈن گلوب ایوارڈز 2023 کے فاتحین کی مکمل فہرست
گزشتہ شب امریکی شہر لاس اینجلس میں گولڈن گلوب ایوارڈ کی 80 ویں تقریب منعقد ہوئی جس میں 2022 کے دوران ا مریکی فلم اور ٹیلی ویژن پر بہترین کارکردگی پیش کرنے والے فن کاروں کو ایوارڈ دیے گئے۔ گولڈن…
کینیڈین گلوکار دی ویک اینڈ کی نئی البم 2023 میں ریلیز ہوگی
عالمی شہرت یافتہ کینیڈین گلوکار دی ویک اینڈ کی نئی میوزک البم 2023 میں ریلیز ہوگی۔ گزشتہ دنوں گلوکار سے جب نئی میوزک البم کے حوالے سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ میں اس وقت نئے میوزک…
بھارتی گلوکار ہانیہ عامر کی اداؤں کے گُن گانے لگے
ممبئی: پاکستان ہی نہیں پاکستان سے باہر بھی ہانیہ عامر کی اداؤں کے چرچے ہونے لگے، بھارتی گلوکار بادشاہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کو سوشل میڈیا پر فالو کرتے ہیں۔ پڑوسی ملک کے مشہور گلوکار…
کیا کراچی سے لاپتہ ہونیوالی 2 سہیلیاں کورین بینڈ ’بی ٹی ایس‘ سے ملنے کیلئے گھر سے بھاگی تھیں؟
کراچی سے دو روز قبل لاپتہ ہونے والی دوکم عمر لڑکیوں کو پولیس نے لاہور سے بازیاب کرالیا، بتایا جارہا ہے کہ لڑکیاں مشہور کورین پاپ بینڈ بی ٹی ایس کی مداح ہیں اور وہ گھر سے بھاگ کر کوریا…
اداکارہ غنا علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش، سوشل میڈیا پر جذباتی پیغام شیئر کردیا
پاکستان کی معروف اداکارہ غنا علی کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ نے بیٹے اور شوہر کے ہمراہ تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ہماری فیملی میں آج ایک بیٹے کی…
طلاق کو عجیب نہ بنائیں، سائرہ اور شہروز کا طلاق کے بعد ایک ساتھ پہلا انٹرویو
پاکستانی اداکار شہروز سبزواری اور اداکارہ سائرہ یوسف نے طلاق کے بعد پہلا انٹرویو دیا جس میں انہوں نے طلاق کے بعد دوستی اور بہتر تعلقات برقرار رکھنے کے حوالے سے بات کی۔ حال ہی میں دونوں اداکار اپنی فلم…
سجل علی کا اپنی سریلی آواز میں گنگنا کر پرانے گانوں سے محبت کا اظہار
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی اپنی خوبصورت شکل و صورت اور بے عیب اداکاری کے باعث بہت زیادہ فین فالوونگ رکھتی ہیں۔ Fuchsia میگزین کو دیئے گئے ایک حالیہ انٹرویو میں، اداکارہ نے پرانے گانوں سے…
تصویری تجزیہ، اریبہ حبیب نے شادی کی پہلی سالگرہ کس انداز میں منائی؟
ڈرامہ سیریل ’کوئی چاند رکھ‘ سے مشہور ہونے والی اداکارہ اریبہ حبیب نے حال ہی میں اپنی شادی کی پہلی سالگرہ منائی ہے۔ گزشتہ سال اریبہ حبیب اور سعدین کی شادی کی پُروقار تقریب ہوئی تھی، جس میں شوبز ستاروں…
عدالت کا اداکاراؤں کیخلاف مواد سوشل میڈیا پر بلاک کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے پاکستانی اداکاراؤں کے خلاف سوشل میڈیا پر مواد بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان کی معروف اداکارہ کبریٰ خان نے یوٹیوبر کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا۔سندھ ہائیکورٹ نے کارروائی کرتے ہوئے کبریٰ خان…