بہتر ہے آپ صرف اداکاری کریں گلوکاری نہیں، ناقدین کا حرا مانی کے نئے گانے پر ردعمل
پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی نے اپنی سالگرہ کے موقع پر اپنے مداحوں کو اپنی آواز میں ایک نئے گانے کا تحفہ دیا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ حرامانی نے انسٹاگرام پر اپنا نیا گانا شیئر کیا جس کے…
کیفی خلیل کو میری آواز میں ’کہانی سنو‘ بہت پسند آیا تھا، آئمہ بیگ
بلوچی گلوکار اور نغمہ نگار کیفی خلیل کے مشہور گانے ’کہانی سنو‘ کو کور کرنے کے بعد سرخیوں میں آنے والی معروف پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے انکشاف کیا ہے کہ کیفی خلیل کے ساتھ اُن کا ٹیلفونک رابطہ ہوا…
خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایچ ایس وائے اپنی والدہ کو کس انداز میں خراجِ تحسین پیش کرینگے؟
معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین عرف ایچ ایس وائے نےخواتین کے عالمی دن کے موقع پر اپنی والدہ کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔ فیشن ڈیزائنر نے اپنی نئی کلیکشن کا اعلان کیا ہے جو اُن…
وہاج علی کے اپنے ساتھی اداکاروں کیلئے دلچسپ مشورے
پاکستان شوبز انڈسٹری کے خوبرو اداکار وہاج علی نے اپنے ساتھی اداکاروں کو دلچسپ مشورے دے دیئے۔ حال ہی میں وہاج علی نے نجی چینل کے ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں ان سے کہا گیا کہ وہ مشہور…
شہناز گل نے اذان کے احترام میں پرفارمنس روک دی
بگ باس 13 سے شہرت پانے والی شہناز گل نے ایک ایوارڈز تقریب میں اپنے چاہنے والوں کے دل جیت لئے، شہناز گل نے اذان کا احترام کرتے ہوئے گانے کی پرفارمنس روک دی اور اذان ختم ہونے کے بعد…
عفت عمر اور علی ظفر کے درمیان ٹوئٹر پر جنگ چھڑگئی
پاکستان کی معروف اداکارہ عفت عمر اور گلوکار علی ظفر کے درمیان مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر بحث چھڑگئی۔ ٹوئٹر پر اداکارہ عفت عمر پر الزام عائد کرتے ہوئے علی ظفر نے کہا کہ عفت عمر خبر رساں اداروں کو…
میڈیا اور عوام کا ردعمل دیکھ کر حیران ہوں، متنازعہ تبصرے پر جاوید اختر کا ردعمل
بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر نے لاہور فیض فیسٹیول میں پاکستان کے حوالے سے متنازع تبصرہ دیا تھا، جس پر انھیں عوام کی جانب سے سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا تھا۔ حال ہی میں جاوید اختر نے ایک انٹرویو…
پُرسکون ہوں، فی الحال دوسری شادی کا سوچ بھی نہیں سکتا، محسن عباس
اداکار وگلوکار محسن عباس نے دوسری شادی کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی پُرسکون زندگی گزررہی ہے، فی الحال دوسری شادی کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ گزشتہ دنوں محسن عباس حیدر نے ایک…
’پاکستان کیخلاف بیان کو برداشت نہیں کرسکتا‘، جاوید اختر کے متنازع بیان پر علی ظفر ناراض
پاکستان کے نامور گلوکار و اداکار علی ظفر نے بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر کے پاکستان سے متعلق متنازع بیان پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز علی ظفر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اسٹوری میں لکھا کہ کوئی شخص…
شہزاد رائے کیساتھ پرفارم کرنیوالے بلوچی لوک گلوکار واسو خان انتقال کرگئے
نصیرآباد: بلوچستان سے تعلق رکھنے والے معروف لوک گلوکار واسو خان انتقال کرگئے۔ اہلِ خانہ کے مطابق واسو خان کئی دنوں سے سانس کی بیماری میں مبتلا تھے وہ سکھر کے اسپتال میں زیرِ علاج تھے تاہم گزشتہ رات وہ…
عدیل ہاشمی نے جاوید اختر کے ہاتھوں کا بوسہ کیوں لیا؟ سوشل میڈیا صارفین کی کڑی تنقید
معروف شاعر فیض احمد فیض کے پوتے عدیل ہاشمی کو بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر کے ہاتھوں کا بوسہ لینے پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ جاوید اختر نے فیض فیسٹیول 2023…
جنت مرزا اور عمر بٹ کی منگنی کیسے ٹوٹی، ٹک ٹاکر نے راز سے پردہ اٹھادیا
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اسٹار جنت مرزا نے سابقہ منگیتر عمر بٹ کے ساتھ منگنی ٹوٹنے کی وجہ بتائی ہے۔ رواں ماہ کے شروع میں ٹک ٹاکر کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ اُن کی عمر بٹ…
علی ظفر نے جاوید اختر کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کیوں کیا؟ سوشل میڈیا صارفین برہم
معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر کو بھارتی نغمہ نگار جاوید اختر کے اعزاز میں تقریب کا اہتمام کرنے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ جاوید اختر نے فیض فیسٹیول 2023 میں شرکت کی تھی، فیسٹیول کے دوران جاوید…
سونونگم پر کنسرٹ کے دوران کس نے حملہ کیا؟
ممبئی: بھارت کے نامور گلوکار سونونگم پر چیمبور میں کنسرٹ کے دوران حملہ ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے علاقے چیمبور میں کنسرٹ کے دوران شیوسینا کے ریاستی اسمبلی کے رکن پرکاش پھاترپیکر کے بیٹے نے ساتھیوں کے ساتھ…
ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر میں گیس سلینڈر دھماکہ، بڑی تباہی مچ گئی
پاکستان کی معروف اداکار جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے گھر میں گیس سلینڈر دھماکہ ہوا، جس کے بعد گھر میں تباہی مچ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاکستان کی معروف اداکار جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے…
گلوکار بیڈ بنی اور ماڈل کینڈل جینر کے درمیان تعلقات کی خبریں
امریکی گلوکار اور ماڈل کینڈل جینر کے درمیان تعلقات کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔ ایک گپ شپ اکاؤنٹ ڈیئز مائی کے مطابق کینڈل جینر اور بیڈبنی لاس اینجلس کے ایک کلب میں ایک دوسرے کے انتہائی قریب تھے اور کلب…
اجے دیوگن کی فلم ’بھولا‘ کے گانے ’نظر لگ جائے گی‘ کا ٹیزر ریلیز
بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے اپنی آنے والی فلم ’بھولا‘ کے گانے ’نظر لگ جائے گی‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا۔ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اجے دیوگن کی فلم بھولا کے گانے نظر لگ جائے گی کا خصوصی ٹیزر ریلیز ہوا…
نادر علی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کرنے کیلئے نادیہ خان کیسے راضی ہوئیں؟
پاکستان کی مشہور مارننگ شو ہوسٹ اور اداکارہ نادیہ خان نے نادر علی کے پوڈکاسٹ میں شرکت کرکے مداحوں کو حیرانی میں مبتلا کردیا۔ قبل ازیں ایک انٹرویو میں نادیہ خان نے کہاتھا کہ وہ نادر علی کو انٹرویو دینا…
پاکستان کی مشہور شخصیات کا ضیا محی الدین کے انتقال پر اظہارِ افسوس
عالمی شہرت یافتہ ٹی وی میزبان، اداکار و ہدایتکار ضیا محی الدین آج 91 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے۔ پاکستان کی مشہور شخصیات نے ضیا محی الدین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا…
صنم ماروی کا صوفیانہ کلام ”اے خدا“ ریلیز ہوگیا
کراچی: پاکستان کی معروف لوک اور صوفی گلوکارہ صنم ماروی کی آوازمیں صوفیانہ کلام ”اے خدا“ ریلیز کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اس کلام کو گلوکارہ صنم ماروی نے پیش کیا ہے۔ تحریر وقار فیض نے جبکہ موسیقی کی…
ماہرہ خان نے کپڑوں کا برانڈ متعارف کرادیا
معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے کپڑوں کا برانڈ متعارف کرادیا۔ اداکارہ ماہرہ خان نے ڈیجیٹل میگزین میشن کے بعد کپڑوں کا برانڈ متعارف کرادیا، لیبل کا نام ایم بائے ماہرہ رکھا ہے۔ ماہرہ خان کے برانڈ کی پہلی کلیکشن…
معروف شاعر اور ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد انتقال کرگئے
لاہور: اردو ادب کا ایک درخشاں ستارہ معروف شاعر اور ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد انتقال 78 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی عظیم ادبی شخصیت معروف شاعر امجد اسلام امجد لاہور میں انتقال کرگئے…
نادیہ حسین نے جوان نظر آنے کا ٹوٹکہ بتادیا
شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ وماڈل نادیہ حسین نے جوان نظر آنے کا ٹوٹکہ بتادیا۔ گزشتہ دنوں نادیہ حسین ایک مارننگ شومیں نظر آئیں جہاں پر انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی، انہوں نے کہا کہ جو لوگ بہت…
شازیہ منظور کے 20 سال پرانے گانے پرودیا بالن کا ڈانس
بالی وڈ کی مشہور و معروف اداکارہ ودیا بالن نے پاکستان کی مشہور گلوکارہ شازیہ منظور کے گانے بتیاں بجھائے رکھ دی پر ڈانس کی ویڈیوشیئر کی، جس پر شازیہ منظور نے بھی ان کا شکریہ ادا کیا۔ ودیا بالن…
گریمی ایوارڈز 2023 میں شرکت کرنے والے فنکاروں کے لباس توجہ کا مرکز بن گئے
اتوار کو لاس اینجلس میں میوزک کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں 2022 کے دوران بہترین میوزک پیش کرنے والے گلوکاروں کو ایوارڈ دیا گیا۔ اس پُروقار تقریب میں جن فنکاروں نے بہترین لباس پہنا،…
عروج آفتاب نے گریمی ایوارڈز میں پہلی بار ’اردو گانا‘ پیش کیا
پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے میوزک کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز میں پہلی بار اردو گانا پیش کیا۔ سال 2022 میں اپنے مشہور گانے ’محبت‘ سے گریمی میں بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیتنے والی گلوکارہ عروج آفتاب دوسرا…
گریمی ایوارڈز 2023 کے فاتحین کی مکمل فہرست
اتوار کو لاس اینجلس میں میوزک کے اعلیٰ ترین ایوارڈز گریمی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں 2022 کے دوران بہترین میوزک پیش کرنے والے گلوکاروں کو ایوارڈ دیا گیا۔ گریمی ایوارڈ جیتنے والے فاتحین کی مکمل فہرست سامنے آگئی…
کیا آپ اس تصویر میں موجود اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں؟
ہم نام اور شکل سے ہر اداکار کو جانتے ہیں اور اُن کی اداکاری اور شہرت کی وجہ سے انھیں پہچانتے بھی ہیں لیکن اُن کا بچپن کیسا ہوتا ہے اور وہ اپنے بچپن میں کیسے دکھتے تھے اس حوالے…
منیب بٹ نے ٹرانسجینڈر کا کردار ادا کرنے کیلئے خود میں کیا تبدیلیاں کیں؟ جانئے
معروف اداکار منیب بٹ اپنے نئے ڈرامے ’سرِ راہ‘ میں ٹرانسجینڈر اسسٹنٹ کمشنر کا کردار ادا کریں گے۔ گزشتہ دنوں اداکار منیب بٹ ڈرامے کی تشہیر کے سلسلے میں ایک ٹاک شو میں نظر آئے جہاں پر انہوں نے ڈرامے…
ٹوئٹر پر نارتھ ناظم آباد کے نئے اسسٹنٹ کمشنر ہازم بنگوار کے چرچے، ماڈلنگ کی تصاویر وائرل
کراچی: ہازم بنگوار نے حال ہی میں اسسٹنٹ کمشنر نارتھ ناظم آباد کے عہدے کا چارج سنبھالا ہے۔ اُن کے عہدے سنبھالنے کے بعد سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر نارتھ ناظم آباد کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے، سوشل…