معروف گلوکار مرحوم مہدی حسن کے صاحبزادے آصف مہدی انتقال کرگئے
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار اور شہنشاہ غزل مرحوم مہدی حسن کے صاحبزادے انتقال کرگئے۔ ان کے بیٹے کا کہنا ہے کہ ان کے والد طویل عرصے سے شوگر کے مرض میں مبتلا تھے۔ آصف مہدی کے بیٹے…
نیس کیفے بیسمنٹ کے پروڈیوسر زلفی جبار پر جنسی ہراسانی کا الزام
گلوکار ذوالفقار جبار خان جو کہ ’زلفی‘ کے نام سے مشہور ہیں۔ زلفی نیس کیفے بیسمنٹ سیریز کے پروڈیوسر اور سرپرست اعلیٰ کے طور پر کام کرتے ہیں، ان پر جنسی ہراسانی کا الزام لگایا گیا ہے۔ پاکستانی نژاد کینیڈین…
لیڈی گاگا اور ایڈم ڈرائیور کی فلم ہاؤس آف گوچی کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا
لاس اینجلس: لیڈی گاگا اور ایڈم ڈرائیور سمیت دیگر اکیڈمی ایوارڈ جیتنے والے فنکاروں پر مشتمل فلم ہاؤس آف گوچی کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈم ڈرائیور اور لیڈی گاگا سمیت دیگر اکیڈمی ایوارڈ یافتہ فنکاروں…
دنیا کی مقبول ترین موسیقی پیش کرنے والی فنکارہ کی رچ پال کے ہمراہ رنگ رلیاں
دُنیا کی مقبول ترین موسیقی پیش کرنے والی فنکارہ اڈیل نے سپورٹس ایجنٹ رچ پال کے ہمراہ رنگ رلیاں منانا شروع کردیں تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کے مابین جذباتی تعلق سنجیدہ نوعیت کا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق…
میں نے ہر طرح کے حالات میں اپنی ذات کی درست تصویر پیش کی۔ملی سائرس
مشہورومعروف امریکی گلوکارہ ملی سائرس نے کہا ہے کہ میں نے ہر طرح کے حالات میں مداحوں کیلئے اپنی ذات کی درست تصویر پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے حالیہ انٹرویو کے دوران ملی سائرس نے پرفیوم کی ایک…
لاہور کی دلہن کا میرے سیاں سپر اسٹار پر رقص، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگئی
رواں برس دلہنوں کا ڈانس آہستہ آہستہ روایات کا حصہ بنتا نظر آیا، لاہور کی ایک دلہن نے میرے سیاں سپر اسٹار پر رقص کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ فیشن فوٹو گرافر عثمان پرویز مغل…
نورا فتحی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے لیے نئی ڈانس ویڈیو اور بےباک تصویر شیئر کردی
بالی ووڈ کی ڈینسنگ کوئین نورا فتحی ہمیشہ اپنی قتل کرنے والی اداؤں اور خوبصورت رقص سے اپنے لاکھوں مداحوں کے دلوں کو گرماتی اور بھڑکاتی رہتی ہیں۔ مراکش میں پیدا ہونے والی ڈیوا سوشل میڈیا پر اپنے صارفین کے…
آئمہ بیگ اور فرحان سعید پر ٹیلر سوئفٹ کا گانا کاپی کرنے کا الزام لگ گیا
کراچی:معروف گلوکارہ آئمہ بیگ اور فرحان سعید نے حال ہی میں جب اپنے آنے والے نئے گانے ’نہ چھیڑ ملنگاں نو‘ کی جھلکیاں شیئر کی توں لوگوں نے ان پر معروف امریکی پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ کو کاپی کرنے کا…
والد کی سرپرستی: گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کا پرفارم کرنے سے انکار
لاس اینجلس: معروف امریکی گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے کہا کہ وہ دوبارہ کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کریں گی جب کہ ان کے والد ان کی سرپرستی سے دستبردار نہیں ہو جاتے۔ برٹنی اسپیئرز کا کہنا ہے کہ وہ 13 سال…
وکی پیڈیا کی سنگین غلطی، نادیہ خان ہانیہ عامر کو اپنا جیون ساتھی قرار دینے پر برہم
مشہورومعروف ٹی وی میزبان نادیہ خان نے اداکارہ ہانیہ عامر کو اپنی جیون ساتھی قرار دئیے جانے پر وکی پیڈیا پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وکی پیڈیا نے غلطی سے نادیہ خان کے شریکِ حیات کی…
برٹنی اسپیئرز کو 13 سال سے جاری قانونی جنگ کیلئے وکیل کی خدمات مل گئیں
لاس اینجلس: ہالی ووڈ کی معروف گلوکارہ برٹنی اسپیئرز نے 13سالہ قانونی جنگ کیلئے وکیل کی خدمات حاصل کر لی ہیں تاکہ بنیادی انسانی حقوق حاصل کیے جاسکیں۔ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز کے والد جمی اسپیئرز قبل ازیں بیٹی کے کاروباری…
جب تک تنقیدنہ ہو، کچھ نہیں کہتی، وطن واپس آ کر شوہر کے نام کا اعلان کروں گی۔حریم شاہ
پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ میں اس وقت تک کسی کو کچھ نہیں کہتی جب تک مجھ پر تنقید نہ کی جائے، وطن واپس آ کر شوہر کے نام کا اعلان کروں گی۔ تفصیلات کے مطابق…
موسیقی کا نیا سفر شروع، عاطف اسلم نے نئے گانے رفتہ رفتہ کا پوسٹر ریلیز کردیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے موسیقی کا نیا سفر شروع کرتے ہوئے اپنے نئے گانے رفتہ رفتہ کا پوسٹر شیئر کردیا ہے۔ فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنے پیغام میں گلوکار عاطف اسلم نے…
ایوارڈ تقریب میں علیزے شاہ ،امر خان،مشعل خان ،فہمین انصاری اورعائشہ عمرکی بولڈ لباس میں تصاویر وائرل
کراچی : پاکستانی اداکارائیں اپنے منفرد لباس کے انتخاب کے باعث خبروں کی زینت بنتی رہتی ہیں لیکن گزشتہ روز ہم اسٹائل ایوارڈ میں پاکستانی اداکاراؤں کے لباس پر مداحوں اور فنکاروں نے شدید تنقید کی ہے۔ مداحوں اور دیگر…
جگنی سے مقبولیت کی بلندیاں چھونے والے گلوکار عالم لوہار کی 42ویں برسی
لوہار خاندان موسیقی و گائیکی کی دنیا میں الگ مقام رکھتا ہے، جگنی سے مقبولیت کی بلندیاں چھونے والے مشہورومعروف گلوکار عالم لوہار کی 42ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالم لوہار موسیقی کے آلات میں چمٹے…
معروف پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز شادی کے بندھن میں بندھنے کیلئے تیار
مشہورومعروف پاپ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز اپنے بوائے فرینڈ سیم اصغری سے اپنے باہمی رشتے کیلئے سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شادی کیلئے تیار ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی جانب سے یہ دعوے سامنے آرہے ہیں کہ امریکا کی معروف اداکارہ،…
عاطف اسلم کا گیت دل جلانے کی بات ریلیز، یو ٹیوب پر لاکھوں افراد نے ویڈیو دیکھ لی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار عاطف اسلم کا گیت دل جلانے کی بات ریلیز ہوگیا جس کی ویڈیو مختصر وقت میں لاکھوں افراد نے دیکھ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف گلوکار عاطف اسلم نے اپنے نئے گیت دل…
ہم نے حریم شاہ سے شادی نہیں کی، وزراء اور ایم پی ایز کی پارٹی اور بیگمات کو یقین دہانی
کراچی: مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کے دعویٰ کے بعد ہر وزیر کی بیگم اپنے شوہر پر شک کرنے لگی، متعدد وزراء کی حلف اٹھا کر بیگمات کو یقین دہانیاں کروانا پڑگئیں۔ مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی سندھ کے…
ٹک ٹاک اسٹار نے نکاح کا بھانڈا پھوڑ دیا، پیپلز پارٹی رہنماکی حریم شاہ سے شادی کی تردید
پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ایک رہنما سے نکاح کر لیا، تاہم پیپلز پارٹی رہنما نے شادی کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق…
ڈرامہ سیریل خدا اور محبت 3 کا ساؤنڈ ٹریک 10 کروڑ سے زائد افراد نے دیکھ لیا
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کا گایا ہوا ڈرمہ سیریل خدا اور محبت 3 کا اوریجنل ساؤنڈ ٹریک (او ایس ٹی) یو ٹیوب پر 10 کروڑ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔ قبل ازیں خدا…
راک بینڈ اسٹرنگز کے احد نیانی نے پروڈکشن ڈیزائنر سے شادی کرلی
پاکستان کے راک بینڈ اسٹرنگز اور کوک اسٹوڈیو میں بطور ڈرمر فرائض سرانجام دینے والے احد نیانی نے شادی کرلی،احد نیانی اورنیسا رواں برس مارچ میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ احد نیانی نے نیسا نامی فری لانس پروڈکشن ڈیزائنر…
گلاب دینے کا سلسلہ نہیں رکے گا، فلک شبیر کا سارہ خان کیلئے خوبصورت پیغام
کراچی:نوجوانوں کے ہر دلعزیز معروف گلوکار فلک شبیر کی جانب سے اپنی اہلیہ، معروف اداکارہ سارہ خان کو سوشل میڈیا پر ایک اہم پیغام دیا گیا ہے۔ انسٹا گرام اکاؤنٹ پر فلک شبیر کی جانب سے ایک ویڈیو اور اسٹوری…
معروف قوال امجد صابری کو مداحوں سے بچھڑے 5 برس گزر گئے
موسیقی اور خصوصی طور پر قوالی کی دنیا میں اپنی آواز کا جادو جگانے والے پاکستان کی پہچان معروف قوال امجد صابری کو آج دنیائے فانی سے گزرے ہوئے 5 برس بیت گئے۔ امجد صابری تو گزر گئے مگر ان…
ہماری نئی پیشکش میں گیتوں کی موسیقی ماضی سے زیادہ خوبصورت ہے۔کورین بینڈ
کورین پاپ بینڈ سیونٹین کا کہنا ہے کہ ان کی تازہ ترین پیشکشYour Choiceاور اہم گانے Ready to Love کا تصور ماضی کے مقابلے میں زیادہ خوبصورت اور جاندار ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورین بینڈ سیونٹین نے حال ہی میں…
گلوکار راحت فتح علی نے اہلیہ کے ہمراہ کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگوالی
لاہور: دنیا بھر میں پاکستانی گائیکی کی پہچان گلوکار راحت فتح علی خان نے اپنی اہلیہ سمیت کورونا کی وباء سے بچاؤ کے لیے ویکسینیشن کر والی ہے۔ معروف گلوکار راحت فتح علی خان نے پاکستان کے تمام شہریوں سے…
دل کو مسحور کردینے والی موسیقی کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟ 10 اہم حقائق
مشہورومعروف قول ہے کہ موسیقی ایک کائناتی زبان کا نام ہے جس کے متعلق اِس سے زیادہ درست بات کہنا شاید ممکن نہ ہو۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ متعدد محققین نے تحقیق سے یہ بات ثابت کی ہے کہ…
بلی آئلش ایمزون کے پرائم ڈے شو میں پرفارم کریں گی
بالی ووڈ اسٹار بلی آئلش 17 جون کو “کامرس جائنٹ” کی سالگرہ اور ایمزون کے پرائم ڈے شو پر اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ 19 سالہ میوزک سپر اسٹار گلوکارہ ، ایچ ای آر اور کڈ کڈی کے ساتھ…
مونالیزا کی پینٹنگ نیلامی کےلیے پیش کردی گئی
لاس اینجلس (رائٹرز): ریمنڈ ہیکنگ کئی دہائیوں سے دنیا کو یہ باور کرانے کی کوشش کررہے ہیں کہ انہوں نے مونا لیزا کی پینٹنگ 1953 میں ایک فرانسیسی نوادرات کی دکان سے خریدی تھی جو بالکل اصلی ہے، تاہم لوور…
گلوکارہ میشاء شفیع نے یوگا میں گریجوایشن کی ڈگری حاصل کرلی
لاہور: گلوکارہ میشاء شفیع نے بطور ٹیچر یوگا میں گریجوایشن مکمل کرلی ہے۔ اتوار کے اعلان کرتے ہوئے میشاء شفیع نے کہا ہے کہ انہوں نے 200 گھنٹوں کی یوگا کی تربیت مکمل کرلی ہے اور اب وہ سرٹیفائیڈ یوگا…
ریئیلٹی سیریز کے اختتام کا کوئی افسوس نہیں، کم کارڈیشن
14 سال تک لوگوں میں خوشیاں بانٹنے والی ڈرامہ سیریز ” کیپنگ اپ ود کارڈیشن” اختتام پذیر ہوگیا۔ اختتام پذیر ہونے والی سیریز مستی اور مذاح سے بھرپور تھی۔ جو خاندان کے ہر فرد کو پسند تھی۔ کم کارڈیشن اور…