Archive

سیاست

عمران خان جیل بھرو کے بجائے ڈوب مرو تحریک شروع کریں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو جیل بھرو تحریک کے بجائے ڈوب مرو تحریک شروع کرنے کا مشورہ دے دیا۔  مریم اورنگزیب نے کہا کہ جیل بھرو تحریک کیلیے سنجیدہ ہیں تو…

کارکن جیل بھرو تحریک کی تیاری کریں، جلد کال دونگا، عمران خان

 لاہور: سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کردیا۔ اپنے خطاب میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ ہمارے پاس دو راستے ہیں ، ایک ملک گیر پہیہ…

ملک میں مزید مہنگائی ہونے والی ہے، عمران خان کی پیشگوئی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ملک میں مزید مہنگائی کی پیشگوئی کردی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ ریاست مدینہ کی بنیاد عدل و انصاف پر رکھی گئی، عدل وانصاف کے…

پی ٹی آئی مفاہمت اور ٹکراؤ دونوں کیلئے تیار، حکومت بتائے کیا چاہتی ہے: شاہ محمود قریشی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ان کی جماعت مفاہمت کے ساتھ ساتھ ٹکراؤ کے لیے بھی تیار ہے، پوچھنا چاہتے ہیں کہ حکمران اتحاد کیا چاہتا ہے۔ ہفتہ…

کراچی ضمنی انتخابات: متحدہ نے دو امیدواروں کو فائنل کر لیا

کراچی: صوبائی دارالحکومت میں قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے اپنے دو امیدواروں کو فائنل کر لیا۔ قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر کراچی میں ہونے والے…

شیخ رشید کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل، آج دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے گا

اسلام آباد: پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر آج دوبارہ عدالت پیش کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں…

شیخ رشید کیخلاف کراچی میں بھی مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی: سندھ پولیس نے جمعہ کو سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے خلاف کراچی میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مقدمہ موچکو…

مریم نواز کی وجہ سے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیا،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے جمعہ کے روز اعتراف کیا کہ وہ پارٹی کے نائب صدر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ مریم بی بی…

پی ٹی آئی کا یو ٹرن، عمران خان کا ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی و سابق وزیر اعظم عمران خان نے مستعفی اراکینِ اسمبلی کی جگہ 33 حلقوں سے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کر لیا، جسے تحریکِ انصاف کا یو ٹرن قرار دیا جارہا ہے۔…

شہباز شریف نے قانون کی حکمرانی ختم کرکے جمہوریت اور معیشت کو تباہ کردیا، عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف پر معیشت اور جمہوریت تباہ کرنے کا الزام عائد کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان…

پی ٹی آئی ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکت نہیں کریگی، اسد قیصر

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایپکس کمیٹی اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی۔ وزیراعظم کی جانب سے تمام سیاسی جماعتوں کو شرکت کی دعوت کے…

مریم نواز کسی نفسیاتی ڈاکٹر سے اپنا علاج کروائیں۔فواد چوہدری کا مشورہ

لاہور: سابق وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری نے مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز کو کسی نفسیاتی ڈاکٹر سے اپنا علاج کرانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کا کوئی مستقبل نہیں۔…

ہم لاشیں اٹھا رہے ہیں، پی ٹی آئی الیکشن کیلئے ہائیکورٹ پہنچ گئی۔ غلام علی

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا حاجی غلام علی نے کہا ہے کہ ہم لاشیں اٹھا رہے ہیں، اس دوران پی ٹی آئی الیکشن کیلئے ہائیکورٹ جا پہنچی۔ پہلے غصہ ٹھنڈا کریں، پھر الیکشن 90 روز میں نہیں، 60 روز میں ہوجائیں…

ن لیگ آئندہ انتخابات میں کلین سویپ کرے گی، مریم نواز کا دعویٰ

بہاولپور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ ان کی پارٹی سیاسی مخالفین کو شکست دے کر آئندہ انتخابات میں کلین سویپ کرے گی۔ مریم نواز میڈیا سے گفتگو کررہی…

شیخ رشید اور عمران ریاض کی گرفتاری، مبین جتوئی اور نثار شر کی شدید مذمت

کراچی: پاکستان تحریک کے رہنماء مبین جتوئی اور ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری سندھ نثار شر نے شیخ رشید اور عمران ریاض کی گرفتاریوں پر مشترکہ بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب اسمبلیوں کی تحلیل کا فیصلہ کیا اس وقت ان…

ممنوعہ فنڈنگ کیس:الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف پی ٹی آئی کی اپیل خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے جمعرات کو ممنوعہ فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ECP) کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست خارج کردی۔ اگست 2022 میں، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی…

شیخ رشید کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا

اسلام آباد کی ایک عدالت نے جمعرات کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا، شیخ رشید احمد کو سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف ریمارکس کے الزام میں گرفتار…

پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں، عمران خان نے صدر مملکت کو خط لکھ دیا

لاہور: پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریاں اور مقدمات کے خلاف پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو خط لکھ دیا۔ تحریک انصاف کے سربراہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں…

ہمارے قانونی مشیر کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔پرویز الٰہی کا الزام

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما و سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے قانونی مشیر کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان…

پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری، سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد گرفتار، مقدمہ درج

اسلام آباد: حکومت مخالف رہنماؤں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس نے عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو گرفتار کر لیا جبکہ سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات…

بیان پر قائم ہوں، فواد چودھری نے رہا ہوتے ہی الیکشن کمیشن کو پھر آڑے ہاتھوں لے لیا

الیکشن کمیشن کے ارکان اور  ان کے خاندانوں کو دھمکیاں دینے کے کیس میں اڈیالہ جیل سے  ضمانت  پر  رہا ہونے  والے فواد چوہدری نے رہا ہوتے ہی  پھر  الیکشن کمیشن کو نشانے  پر  لے لیا۔ اڈیالہ جیل کے باہرکارکنوں…

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما اور  سابق ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) شاندانہ گلزار کے خلاف اداروں کے خلاف اکسانے پر بغاوت کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ شاندانہ گلزار کے خلاف نجی ٹی وی کے پروگرام…

مریم نواز کا شاہد خاقان عباسی کو منانے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی ہماری پارٹی کا اثاثہ ہیں اور ان سے جلد ملاقات کروں گی۔ مریم نواز کی زیر صدارت پارٹی سیکرٹریٹ لاہور میں…

الیکشن کمیشن کی توہین کا کیس، فواد چوہدری کی ضمانت منظور

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی ضمانت 20 ہزار کے مچلکوں کے عوض منظور کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی سیشن عدالت نے سابق وزیرِ اطلاعات…

میں نے آئی ایم ایف سے جو معاہدہ کیا، اسحاق ڈار نے توڑ دیا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ میں نے آئی ایم ایف سے جو معاہدہ کیا تھا، موجودہ وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار نے توڑ دیا ہے، آئی ایم ایف ہماری کریڈیبلٹی دیکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق…

عظمیٰ کاردار تحریکِ انصاف سے خارج، ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور: پاکستان تحریکِ انصاف سے خارج سابق رکنِ پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار نے حکمراں سیاسی جماعت مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریکِ انصاف کا دورِ حکومت 2022 کے اوائل میں ختم ہونے کے…

سابق وزیر اعظم کا بڑا فیصلہ، شاہد خاقان عباسی پارٹی عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دیتے ہوئے ملک کی فلاح و بہبود کیلئے کام کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے…

گجرات، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ

پنجاب پولیس نے گجرات میں سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے گھر پر چھاپہ مارا ہے۔ اس دوران پولیس کی درجنوں گاڑیوں نے رہائش گاہ کا محاصرہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ چوہدری پرویز الٰہی کے…

آصف زرداری کا مزدور کی تنخواہ 35 ہزار روپے مقرر کرنے کا مطالبہ

کراچی: سابق صدر آصف علی زرداری نے پٹرول کی قیمت بڑھنے کے بعد مزدور کی تنخواہ 35 ہزار روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے کو چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری…

ایم کیو ایم رہنما، سابق وفاقی وزیر بابر غوری وطن واپس پہنچ گئے

کراچی: سابق وفاقی وزیر اور ایم کیو ایم (پاکستان) کے رہنما بابر غوری حفاظتی ضمانت ملنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سلیمان شہباز کی پاکستان آمد کے بعد بابر غوری کو بھی کلین چٹ ملنے…