Archive

سرگوشیاں

کیا شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ پاکستان مخالف موضوع پر بنائی گئی ہے؟

معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی متنازع فلم ’پٹھان‘ آج دنیا بھر میں ریلیز ہورہی ہے۔ فلم کے ٹریلر سے ایسا لگ رہا ہے فلم کی کہانی میں پاکستان کے حوالے سے بھی کچھ دکھایا جائے گا، تو کیا…

فلمی ناقدین نے ’پٹھان‘ کو مشن امپاسیبل کا سستا ورژن قرار دے دیا

معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی متنازع فلم ’پٹھان‘ آج دنیا بھر میں ریلیز ہورہی ہے۔ سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کاسٹ میں شاہ رخ خان، دپیکا پڈوکون اور جان ابراہم مرکزی کردار…

لاہور کے نجی اسکول میں طالبہ پر ساتھی لڑکیوں کا بدترین تشدد، کیا یہ طاقت کا مظاہرہ تھا؟

لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 4 کے نجی اسکول میں نشے سے منع کرنے پر طالبہ پر ساتھی لڑکیوں کی جانب سے بدترین تشدد کیا گیا۔ انہوں نے لڑکی پر تشدد کی ویڈیو بھی بنائی جو کہ بعد میں سوشل…

سوشل میڈیا صارفین نے ’مشن مجنو‘ کو بہترین جاسوسی فلم قرار دیدیا

سدھارتھ ملہوترا اور رشمیکا منڈانا کی فلم مشن مجنو نے سوشل میڈیا صارفین کو حیرانی میں مبتلا کردیا۔ گزشتہ روز ریلیز ہونے والی فلم کو سوشل میڈیا صارفین بہت زیادہ پسند کررہے ہیں ،صارفین کی اکثریت کا کہنا ہے کہ…

فلم ’پٹھان‘ کی ایڈونس بکنگ نے باکس آفس پر دھوم مچادی

معروف اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کی ایڈوانس بکنگ نے باکس آفس پر دھوم مچادی ہے۔ سدھارتھ آنند کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں شاہ رخ خان، دیپیکا پڈوکون اور جان ابراہم مرکزی کردار ادا…

دونوں عجیب برتاؤ کیوں کررہے ہیں، بے بی لیشئیس کی پروموشن پر سوشل میڈیا صارفین کا سوال

دلکش اداکارہ سائرہ یوسف اور اُن کے سابق شوہر شہروز سبزواری اِن دنوں اپنی رومانوی فلم بے بی لیشئیس کی پروموشن میں مصروف ہیں، جس پر سوشل میڈیا صارفین تعجب کا اظہار کررہے ہیں۔ سائرہ یوسف اور شہروز سبزواری کی…

منڈلورین سیریز: ڈزنی+ پر سیزن 3 کب آئیگا؟

’دی مینڈلورین‘ سیزن 3 کا ٹریلر Disney+ پر آ گیا ہے۔ نئے سیزن کے ٹریلر میں، جو 1 مارچ کو ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہے، باونٹی ہنٹر اپنے چھوٹے ساتھی کے ساتھ دوبارہ مل گیا ہے، جو پیش نظارہ…

تنیشا شرما موت کیس میں شیزان خان کی درخواست ضمانت مسترد

ممبئی: بھارتی عدالت نے تنیشا شرما موت کیس میں شیزان خان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ممبئی کی عدالت نے درخواست مسترد کی اور اداکار شیزان خان تنیشا شرما کی موت کے کیس کے سلسلے…

طوبیٰ انور کا دوسری شادی کے بارے میں کیا کہنا ہے؟ جانئے

مرحوم سیاست دان اور میزبان عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ سیدہ طوبیٰ انور نے دوسری شادی کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ طوبیٰ انور نے عامر لیاقت سے پہلی شادی کی تھی لیکن کچھ عرصے کے…

عادل درانی نے راکھی ساونت سے شادی کی تردید کردی، اداکارہ کا کیا مؤقف سامنے آیا؟

دوروز قبل یہ خبر سامنے آئی تھی کہ متنازع بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے مسلمان دوست عادل درانی سے کورٹ میرج کرلی ہے۔ سوشل میڈیا پر اُن کی شادی کی تصاویر تیزی سے وائرل ہوئیں اور ساتھ ہی یہ…

اردو زبان کے باکمال شاعر احمد فراز کا یومِ پیدائش آج منایا جارہا ہے

اردو کے باکمال، مشہورومعروف اور رومانوی شاعر احمد فراز کا یومِ پیدائش آج منایا جارہا ہے، فراز کو بے شمار لوگوں نے الگ الگ انداز سے شاعری کے مشورے دئیے، تاہم انہوں نے رومانوی شاعری اور حق گوئی کو ہی…

’یہ 2023 ہے اور بھارتی اب بھی یہی سمجھتے ہیں کہ پاکستان ایسا نظر آتا ہے‘ مشن مجنو کے ٹریلر پر میمز کی بھرمار

معروف بھارتی اداکار سدھارتھ ملہوترا کی فلم ’مشن مجنو‘ کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے۔ مشن مجنوں فلم انڈین ایجنسی کے ایسے مشن کی کی کہانی ہے جس میں وہ اپنے ایجنٹ (سدھارتھ ملہوترا) کے ذریعے پاکستان کو نیوکلیئر بم بنانے…

دی کشمیر فائلز کی آسکر کیلئے نامزدگی، سوشل میڈیا صارفین کا ملاجلا ردعمل

بالی ووڈ کی متنازع فلم دی کشمیر فائلز کو آسکر 2023 کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ اس خبر کے پوسٹ ہونے کے بعد صارفین کا ٹوئٹر پر ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے، کچھ کی جانب سے فلم کی ٹیم…

شاہ رُخ خان اور دیپیکا کی ایکشن سے بھرپور فلم ’پٹھان‘ کا ٹریلر جاری

بالی ووڈ کے معروف اداکار شاہ رخ خان اور خوبرو اداکارہ دپیکا پڈوکون کی ایکشن سے بھرپور فلم پٹھان کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ فلم میں جان ابراہم ولن کا کردار ادا کررہے ہیں جو ایک انڈر کوور روسی ایجنٹ…

کراچی ایٹ فیسٹیول ٹوئٹر پر کیوں ٹرینڈ کررہا ہے؟

آج صبح سے ہی مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر کراچی ایٹ فیسٹیول کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے۔ گزشتہ روز جن لوگوں نے کراچی ایٹ فیسٹیول میں شرکت کی وہ ٹوئٹر پر اسے ہولناک تجربہ کہہ رہے ہیں، صارفین کی…

ٹوئٹر پر بالی ووڈ فلموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیوں کیا جارہا ہے؟

گزشتہ کچھ سالوں سے بالی ووڈ فلموں کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، ٹوئٹر پر صارفین بالی ووڈ فلموں کیخلاف ہیش ٹیگ چلاتے ہیں جو کہ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرنے لگتے ہیں۔…

ڈرامہ سیریل ’تیرے بن‘ کی نئی قسط کے ٹوئٹر پر چرچے، مداحوں نے تعریفوں کے پل باندھ دئیے

آج صبح سے ہی مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر یمنیٰ زیدی اور وہاج علی کے ڈرامے ’تیرے بن‘ کا ہیش ٹیگ ٹرینڈ کررہا ہے۔ ڈرامہ جیوٹی وی پر نشر ہورہا ہے جس میں اُن کے مقابل معروف اداکار وہاج علی…

شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا ٹریلر کب ریلیز ہوگا؟ جانئے

بالی ووڈ کے سینئر و معروف اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کے ٹریلر کو آخرکار ریلیز کی تاریخ مل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم کے ٹریلر کو 10 جنوری 2023 کو تھیٹر میں پیش کیا جائے گا،…

تونیشا اور شیزان کے درمیان ’باہمی رضامندی‘ سے بریک اپ ہوا تھا، فلک ناز

اداکار شیزان خان کی بہن فلک ناز نے اپنے بیان کی وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ تونیشا اور شیزان کے درمیان باہمی رضامندی سے بریک اپ ہوا تھا۔ شیزان خان کی بہن فلک ناز نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ…

بھارت میں ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز مستقل طور پر روک دی گئی

بھارت میں فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کی ریلیز کو ملک میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر مستقل طور پر روک دیا گیا ہے۔ فلم کو بھارت میں دسمبر 2022 میں ریلیز ہونا تھا۔ تاہم سینما مالکان کو…

شاہ رخ خان کی فلم ’پٹھان‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی مقبول، ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

معروف اداکار شاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون کی آنے والی فلم پٹھان کا ٹریلرریلیز ہوگیا۔ فلم کے ٹریلر کو ٹوئٹر صارفین کافی پسند کررہے ہیں اور اُن میں سے اکثریت کا یہی کہنا ہے کہ حالیہ برسوں میں یہ…

ارمینا خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش، سوشل میڈیا صارفین کی مبارکباد

معروف پاکستانی اداکارہ ارمینا خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ گزشتہ روز اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مداحوں کو بیٹی کی آمد کی اطلاع دی ، انہوں نے نومولود کو گود میں اٹھائے تصویر شیئر کی…

2022 میں ایم ایم نیوز نے کونسے لذیذ کھانے متعارف کروائے

رواں سال ایم ایم نیوز کے پلیٹ فارم سے کراچی کے کئی ایسے لذیذ کھانے متعارف کروائے گئے جنہوں نے کھانوں کے دلدادہ لوگوں کے دل جیت لیے۔ ایم ایم نیوز پر شہرِ قائد میں دستیاب کئی ایسے کھانے متعارف…

روہت شیٹھی کی فلم سرکس کو ٹوئٹر صارفین نے بدترین فلم قرار دیدیا

بالی ووڈ کے معروف ہدایتکار روہت شیٹھی کی فلم سرکس کو ٹوئٹر صارفین نے اُن کی اب تک کی سب سے بدترین فلم قرار دے دیا۔ فلم میں 1960 کا وہ دور فلمایا گیا ہے جب نہ موبائل تھے اور…

عدالت کا فیروز خان کو بچوں کے اخراجات کیلئے ماہانہ 80 ہزار دینے کا حکم

کراچی کی فیملی کورٹ شرقی نے اداکار فیروز خان کو بچوں کے اخراجات کیلئے ماہانہ 80 ہزار دینے کا حکم جاری کردیا۔ فیملی کورٹ شرقی نے فیروز خان کے بچوں کی حوالگی اور عبوری اخراجات کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔…

شاہ رخ خان کا فلم پٹھان سے متعلق حیران کن اہم انکشاف

بالی ووڈ کے معروف و سینئر اداکار شاہ رخ خان نے فلم پٹھان سے متعلق حیران کن اہم انکشاف کیا ہے۔ شاہ رخ خان نے اپنی نئی آنیوالی فلم پٹھان کی پروموشن کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلم…

نصیرالدین شاہ اور تبو کی نئی فلم ’کتے‘ کا ٹیزر ریلیز ہوگیا

معروف بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ، ارجن کپور اور تبو کی نئی فلم ’کتے‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے۔ آسمان بھردواج کی ہدایت کاری میں بننے والی ایکشن سے بھرپور فلم ’کتے‘ میں لیجنڈی اداکار نصیر الدین شاہ، ارجن کپور،…

سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرتے ’لاہور دا پاوا اختر لاوا‘ کون ہیں اور یہ کیسے مشہور ہوئے؟

آج کا دور سوشل میڈیا کا ہے، سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس نے بہت سے لوگوں کی زندگیاں بدل دیں۔ سوشل میڈیا پر بعض لوگ راتوں رات مشہور ہوجاتے ہیں جس کی کئی مثالیں بھی ہیں اگر…

مسلم ملک مراکش کے بارے میں دلچسپ حقائق

قطر میں جاری فٹبال کے میگا ایونٹ میں مسلم ملک مراکش نے اپنی شاندار کارگردگی سے ساری دنیا کو حیرت میں مبتلا کردیا۔ میگا ایونٹ کے دوسرے سیمی فائنل میں مراکش نے دفاعی چیمپئن فرانس کا سامنا کیا جس میں…

فلم ’پٹھان‘ کا گانا ’بے شرم رنگ‘ مشہور فرانسیسی گانے کی نقالی نکلا

شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کا گانا بے شرم رنگ ریلیز ہوتے ہی سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ فلم پٹھان کے گانے کو ریلیز ہوئے صرف دو دن ہوئے ہیں جبکہ یوٹیوب پر اس  گانے کو اب…