وفاق المدارس کا سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب 82 فیصد سے زائد
وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے سالانہ امتحان 1444 ھ مطابق 2023ء کے نتائج کا اعلان کر دیا، نتائج کا اعلان وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر شیخ الحدیث مولانا مفتی محمد تقی عثمانی اور ناظم اعلیٰ وفاق المدارس شیخ الحدیث…
مدرسہ غفوریہ ملیر کی تقریب میں دینی، سیاسی اور سماجی رہنماؤں کی شرکت
علماء کی بے توقیری اور گستاخی سنگین گناہ ہے ایسے لوگ عبرت ناک انجام کا شکار ہوتے ہیں۔ دین کی خدمت کرنے والوں میں بھی انسانی خامیاں ہو سکتی ہیں ،مساجد اور مدارس کے ذمے داروں کو چاہیے کہ بحیثیت…
ملک و قوم کو جامعہ الرشید جیسے اداروں کی ضرورت ہے، گورنر و وزیر اعلیٰ سندھ
گورنر و وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ جامعہ الرشید جیسے ادارے ملک وقوم کی ضرورت ہیں، ایسے ہی ادارے ملک کو مسائل سے نجات دلانے، معاشرے کو مذہبی اور سیاسی انتشار سے نکالنے اور قومی ترقی کیلئے افراد…
جامعہ الرشید کا کانووکیشن اتوار کو، گورنر و وزیر اعلیٰ سندھ سمیت اہم شخصیات مدعو
ملک کی ممتاز دینی درسگاہ جامعہ الرشید کا کانووکیشن 5 مارچ بروز اتوار منعقد ہوگا، جس میں علمائے کرام، سیاسی، سماجی اور کاروباری شخصیات سمیت ہزاروں افراد شرکت کریں گے۔ تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیر اعلیٰ سندھ مراد…
ڈی جی مذہبی تعلیم کا جامعہ عروۃ الوثقیٰ لاہور کا دورہ، علامہ جواد نقوی سے ملاقات
ڈائریکٹر جنرل مذہبی تعلیم، وفاقی محکمہ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت، جنرل (ر) قمر حبیب کا جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا دورہ، علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مدارس میں دینی و جدید تعلیم سمیت باہمی دلچسپی کے…
ضلع تور غر کی سطح پر حفظ قرآن کمپیٹیشن، سینکڑوں حفاظ کی شرکت
مدرسہ دینیہ الٰہیہ تعلیم القرآن شوائے ارنیل بسی خیل ضلع تورغر کے زیر اہتمام ضلعی سطح پر تیسرا حفظ قرآن کمپیٹیشن بہ عنوان “مسابقہ شیخ عتیق اللہ 1444ھ” کا انعقام ہوا، جس میں ضلع بھر سے مدارس نے شرکت کی۔…
راولپنڈی کا امام مسجد خواجہ سرا بن کر بھیک مانگنے پر مجبور کیوں ہوا؟
راولپنڈی کے علاقے روات میں حالات اور مبینہ طور پر انتہائی قلیل آمدن سے تنگ اور پریشان حال امام مسجد خواجہ سرا بن کر بھیک مانگنے پر مجبور ہوگیا۔ سوشل میڈیا پر بتایا گیا ہے کہ روات کے ایک شہری نے…
وفاق المدارس: 1700 سے زائد علمائے کرام لاکھوں امتحانی پرچے چیک کریں گے
مدارس دینیہ کے سب سے بڑے بورڈ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے تحت ہونے والے سالانہ امتحانات کے کامیاب انعقاد کے بعد لاکھوں پرچوں کی مارکنگ کا عمل ملتان میں شروع ہوگیا ہے۔ وفاق المدارس کے مطابق ملک بھر کے…
دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، علمائے کرام، جامعہ الدراسات میں تقریب ختم بخاری
اسلام امن و سلامتی والا دین ہے۔ دہشت گروں اور شدت پسندوں کا دین سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ مدارس اسلام کے قلعے ہیں، تعلیم کے فروغ میں دینی مدارس کا کردار اہمیت کا حامل ہے۔ علما کی صف میں…
وفاق المدارس کے سالانہ امتحانات جاری، ملک بھر میں پانچ لاکھ طلبہ و طالبات شریک
دنیا میں دینی تعلیم و تربیت کے سب سے بڑے پرائیویٹ نیٹ ورک وفاق المدارس العربیہ کے زیر اہتمام سالانہ امتحانات کا اغاز ہوگیا ہے جن میں ملک بھر کے سوا پانچ لاکھ طلبہ و طالبات شریک ہیں جن میں…
ایران، حجاب کے بغیر گھر سے نکلنے والی خواتین کیلئے نئی سزاؤں کا اعلان
تہران: ایران میں حجاب کے بغیر گھر سے باہر نکلنے والی خواتین کو نئی سزاؤں کے تحت جرمانہ ادا کرنے تک تمام سماجی خدمات سے محروم رکھا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں حجاب نہ کرنے…
مدارس کے بد خواہ رسوا ہوں گے، علمائے کرام، جامعہ عثمانیہ شیرشاہ میں خطاب
مدارس دینیہ کا فیضان تا روزقیامت جاری رہے گا۔ مدارس و اسلام کے بدخواہ دنیا و آخرت میں رسوا ہونگے۔ معاشرے کی تعمیر و ترقی میں دینی مدارس کا نمایاں کردار ہے۔ مذہبی طبقے نے دنیا پر واضح کردیا کہ…
وفاق المدارس کی پشاور دھماکے کی مذمت، واقعہ قومی سانحہ قرار، قوم سے دعاؤں کی اپیل
پشاور حادثہ قومی سانحہ ہے،اس کی جتنی مذمت اور اظہار افسوس کیا جائے کم ہے،واقعہ کی غیر جانبدارانہ اور منصفانہ تحقیقات کروا کر ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔ ان خیالات کا اظہار وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے…
دینی مدارس اسلام کی معاشرتی اقدار کے محافظ ہیں، مفتی محمد زبیر
اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر معروف مذہبی اسکالر مفتی محمد زبیر نے کہا ہے کہ دینی مدارس اسلامی و عصری علوم کی نرسریاں ہیں ، اگر دینی مدارس کا کردار نہ ہوتا تو آج مسلم معاشرہ بھی مغرب کے نقش…
شیخ الحدیث مولانا ادریس کراچی پہنچ گئے، مدارس تقریبات سے خطاب کریں گے
ملک کے نامور عالم دین شیخ الحدیث مولانا شیخ محمد ادریس 3 روزہ تعلیمی دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کے شیخ الحدیث مولانا شیخ محمد ادریس خیبر پختونخوا سے کراچی پہنچے، کراچی ایئرپورٹ پر جمعیت علمائے…
پاکستان پر کسی خاص فرقے کی سوچ مسلط نہیں کرنے دینگے، علامہ ریاض نجفی
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ آئین پاکستان کے دیباچے میں شامل قرار داد مقاصد قرآن و حدیث کے مطابق قانون سازی پر زور دیتی ہے۔ کسی فرقے یا مسلک…
سندھ حکومت نے کراچی میں ایک روڈ عالم دین مفتی مظفر الدین سے منسوب کر دیا
پاکستان پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے جامع مسجد فاطمہ میٹروول سے ملحقہ روڈ کو پختہ کرکے نامور عالم دین مولانا مفتی محمد مظفر الدین کے نام سے موسوم کر دیا۔ جامع مسجد فاطمہ میٹروول کے ساتھ والے روڈ کی…
جامعہ مخزن العلوم کے شعبہ اسکول میں تقریب تقسیم انعامات
جامعہ اسلامیہ مخزن العلوم کے شعبہ تحفیظ مع اسکول القاسم اکیڈمی کے امتحان ششماہی کے نتائج کے اعلان اور امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کے اعزاز اور پذیرائی کیلئے تقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔…
سری نگر میں علامہ سید فضل اللہ موسوی صفوی کی برسی کی تقریبات شروع
آغا سید محمد فضل اللہ الموسوی الصفوی النجفی کی پانچویں برسی کے مناسبت سے انتظامات کو آخری شکل دینے کی غرض سے انجمن شرعی شیعیان کے ضلع سرینگر، ضلع بارہمولہ، ضلع بانڈی پورہ، ضلع گاندربل اور ضلع بڈگام کے تمام…
اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر سے متاثر ہوکر پی ٹی آئی میں شامل ہوا، پیر امین الحسنات
سابق وفاقی وزیر، درگاہ بھیرہ کے سجادہ نشین پیر امین الحسنات شاہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر سے متاثر ہو کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے بات…
وفاق المدارس رہنماؤں کا سرکاری اہلکاروں کو مدارس کوائف نہ دینے کا فیصلہ
دینی مدارس قوم میں شرح خواندگی بڑھانے میں مثالی کردار ادا کر رہے ہیں، مفت تعلیم کی فراہمی کا اتنا بڑا نیٹ ورک دنیا بھر میں کہیں نہیں، مدارس کی ان خدمات کا اعتراف کرنے کے بجائے کوائف طلبی اور…
جامعہ بنوریہ میں بین الاقوامی مقابلہ حفظ و قرات، 74 ممالک، مختلف مکاتب فکر کے طلبہ کی شرکت
جامعہ بنوریہ عالمیہ میں اپنی نوعیت کا منفرد اور عالمی مسابقہ حفظ و قرات کا انعقادکیا گیا، جس کے پہلے اور دوسرے مرحلے کی سیلکشن میں 74ممالک سے مختلف مکاتب فکر کے تقریبا 300 قرا ء اور حفاظ نے حصہ…
وفاق المدارس کے تحت مرکزی مقابلہ حفظ قرآن تیس جنوری کو فیصل مسجد میں ہوگا
وفاق المدارس العربیہ کے تحت قومی سطح کا مسابقہ حفظ قرآن تیس جنوری بروز پیر صبح نوبجے سے نماز عصر تک فیصل مسجد اسلام آباد میں ہوگا، دعوت ناموں کا اجراء کردیا گیا ہے،دیگر انتظامات حتمی طور پر مکمل کرلئے…
علمائے کرام عصر حاضر کے چیلنجوں سے خود کو ہم آہنگ کریں، علامہ راغب نعیمی
جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کہا ہے کہ علماء کرام عالمی چیلنجز پر گہری نظر رکھیں۔ اسلام کو درپیش مسائل کا حل دلائل سے پیش کر لوگوں کو گمراہ ہی سے بچایا جائے۔ دینی…
ناموس صحابہ قانون یکسر مسترد کرتے ہیں، علامہ شہنشاہ نقوی
معروف عالم دین اور خطیب نشتر پارک علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی نے کہا ہے کہ توہین صحابہ ترمیمی بل 2021ء کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ توہین رسالتؐ، اہل بیتؑ، صحابہؓ اور اولیائے الہیؒ ایک مذہبی مسئلہ ہے، جس پر…
جامعہ بنوریہ کے تحت اندرون سندھ سینکڑوں سیلاب متاثرین میں گرم ملبوسات تقسیم
بنوریہ ویلفیئر ٹرسٹ اور برطانیہ کے معروف فلاحی ادارے نعیم فاونڈیشن کے تحت سندھ میر پور خاص کے سیلاب متاثرین اور نومسلم900 خاندانوں میں گرم ملبوسات تقسیم کیے گئے، جن میں گرم کپڑے، جیکٹس، رضائیاں، کمبل اور دیگر ضروری اشیاء…
دختر رسول دنیا بھر کی خواتین کیلئے نمونہ عمل ہیں، علامہ تطہیر زیدی
جامع مسجد علی جامعة المنتظر ماڈل ٹاون لاہور میں خطاب کرتے ہوئے مولانا سید تطہیر حسین زیدی نے کہا ہے کہ دختر رسول حضرت فاطمہ زہرا خواتین عالم کیلئے نمونہ عمل ہیں۔ سیرت فاطمہ پر عمل کرکے خواتین گھر کو…
جامعہ بنوریہ کے تحت منفرد عالمی مقابلہ حفظ قرآن 22 جنوری کو ہوگا
بین الااقوامی شہرت یافتہ دینی درسگاہ جامعہ بنوریہ عالمیہ کے شعبہ دارالقرآن کے تحت مسابقہ حفظِ قرآن وقرأت سبعہ کی تیاری مکمل ہوگئی، مقابلہ 22 جنوری کو ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: خشک سالی کا سبب خواتین کی بے حجابی ہے،…
تحریک منہاج القرآن کے وفد کا جامعہ بنوریہ کا دورہ
تحریک منہاج القرآن انٹر نیشنل کے تعلیمی بورڈ نظام المدارس کے وفد نے جامعہ بنوریہ عالمیہ کا دورہ کیا اور مہتمم جامعہ بنوریہ عالمیہ مولانا نعمان نعیم و نائب مہتمم مولانا فرحان نعیم سے ملاقات کی۔ وفد میں نظام المدارس…
وفاق المدارس الشیعہ نے سالانہ امتحانات کا اعلان کر دیا
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے سالانہ امتحانات کے انعقاد کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق سالانہ امتحانات 13 مارچ سے شروع ہوں گے اور 16 مارچ تک جاری رہیں گے۔ یہ بھی پڑھیں: علمائے کرام منبر و محراب…