Archive

دین – قرآن و حدیث

قرآن و سنت میں رمضان المبارک کا امتیازی مقام اور ارفع شان

رَمضانُ المبارَک اسلامی تقویم کا نواں مہینہ ہے۔مسلمانوں کے لیے اس پورے مہینے میں روزے رکھنے فرض ہیں۔شب قدر،بھی اسی مہینے میں ہے۔ قرآن کے مطابق ”اس رات کی عبادت ہزار مہینوں کی عبادت سے بہتر ہے۔” اس مہینے کی…

اسلام خواتین کو کیا کیا حقوق دیتا ہے، عورتوں کو شریعت کس نگاہ سے دیکھتی ہے

ماں کا حق باپ پر مقدم                 بچے کی پرورش میں محنت ومشقت زیادہ ماں اٹھاتی ہے؛ اس لیے شریعت میں ماں کا حق باپ سے زیادہ اور مقدم رکھا گیا ہے۔ اس سلسلے کی  دو حدیثیں پڑھیے:                 (۱)…

قرآن و سنت میں صبر و تحمل کا مقام اور اس کی اہمیت اور معاشرتی افادیت

اللہ رب العزت نے ارشاد فرمایا: وَاصْبِرْ لِحُکْمِ رَبِّک. (الطور، 52: 48) اے حبیب ﷺ اپنے رب کے حکم کی خاطر صبر کیا کیجیے۔ صبر ایک ڈھال بھی ہے۔ بے صبر ہونے سے سفر کٹتا اور نہ منزل ملتی ہے۔…

آج کے گلوبل ورلڈ میں اسلامی اسکالرز اور علماء کیلئے کرنے کے اصل کام کیا ہیں؟

گلوبلائزیشن کیا ہے؟ گلوبلائزیشن، عولمہ، بین الاقوامیت، عالمگیریت اور انٹرنیشنل ازم کی اصطلاحات کم وبیش ایک ہی معنی میں استعمال کی جا رہی ہیں۔ وہ یہ کہ سائنسی ترقی اور مواصلات کے جدید ترین ذرائع نے انسانی آبادی کو طویل…

عہد حاضر میں مذہبی اقدار زوال کا شکار کیوں ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔؟ فکر انگیز تحریر

اسلام امن و امان، انسانیت کے احترام اور معاشرتی عدل و انصاف کا دین ہے۔ اس کے ماننے والے حیوانات اور نباتات کی فلاح و بہبود کا بھی خیال رکھتے ہیں۔ اسلام کی تعلیمات کا ہر ہر حرف اور لفظ…

دعوت دین کا سنت طریقہ۔۔۔۔۔ پیشکش میں عملی اور اخلاقی کشش ضروری ہے

دعوت دین میں عملی اور اخلاقی کشش کے بغیر کام موثر ثابت نہیں ہوتا۔ خوش بیانی کی نسبت خوش اخلاقی اور خوش عملی زیادہ کارگر ثابت ہوتی ہے داعی کی شیریں بیانی خوش اخلاقی اور تحمل مزاجی شدید ترین مخالف…

مردوں اور عورتوں کے اختلاط کا جواز۔۔۔۔ عورت غیر محرموں کے درمیان کھانا کھا سکتی ہے

عورتوں اور مردوں کے اختلاط، دائرہ کار اور سماجی سرگرمیوں میں شرکت، خاص طور پر پردے وغیرہ سے متعلق اساطین اہل علم کی یہ چند عبارات ملاحظہ ہوں۔ پہلی عبارت امام مالک کی موطا سے ہے جس میں وہ بتا…

نکاح و طلاق: غیر مسلم ممالک میں رہنے والے مسلمانوں کیلئے اہم شرعی رہنمائی

اس وقت دنیا کے بیشتر ملکوں میں جمہوری نظام رائج ہے اورخاص طور سے وہ ممالک جن کی بنیاد کسی خاص مذھب پر نہیں رکھی گئی ہے بلکہ وہاں کے عوام نے جد و جہد کرکے ملک کا سیاسی نظام…

سفر معراج کا عظیم تحفہ!

رجب کے مہینہ کو کئی پہلوؤں سے امتیازی حیثیت حاصل ہے ، جب رجب کا مہینہ شروع ہو جاتا تو رسول اللہ ﷺ دُعاء فرماتے: اللّٰھم بارک لنا في رجب وشعبان وبلغنا رمضان (المعجم الاوسط:۴؍۱۸۹) اسلام سے پہلے رجب میں…

نبوت کی حقیقت کیا ہے؟

’’نبوت‘‘ کی اصلی حقیقت تو اسی رب العزت قدوس وسبوح جل ذکرہٗ کو معلوم ہے جس نے نظامِ عالم کی ظاہری وباطنی اصلاح کے لیے اس ربانی عطیہ کی سنت عالم میں جاری کردی تھی، یا پھر اس کو جو…

قرآن و حدیث میں قیاس کا مقام

قیاس کا لغوی معنی ہے اندازہ کرنا، کسی شے کو اِس کی مثل کی طرف لوٹانا۔ جب کسی ایک شے کے اچھے اور برے دونوں پہلو سامنے رکھ کر ان کا موازنہ کتاب و سنت میں موجود کسی امرِ شرعی…

سیرت نبویﷺ اور اصلاح معاشرہ

  رسول عربی محمدﷺ کو خالق کائنات نے نسل انسانی کے لئے کامل و مکمل نمونہ اور اسوۂ حسنہ بنا کر مبعوث کیا، اور آپ ﷺ کے طریقوں کو فطری طریقہ قرار دیا ہے، محسن انسانیت نبیﷺ کے معاملات زندگی ہی…

قرآن و سنت کے درمیان کیا ربط ہے؟

بعد الحمد والصلوٰۃ۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ حدیث اور سنت کیا ہے? اس کے حجت اور دلیل ہونے کا کیا درجہ ہے؟ شریعت کے دلائل میں اور شرعی احکام میں اس کی کیا حیثیت ہے؟ حدیث گفتگو کوکہتے…

نکاح مِسیار کیا ہے اور کیسے ہوتا ہے؟ (مولانا خالد سیف اللہ رحمانی)

 نکاح مسیار حقوق و فرائض کے اعتبار سے ایک نئی صورت ہے، جس کو موجودہ دور میں زیادہ تر عرب ملکوں میں اختیار کیا جاتا ہے، ہندوستان میں اس کا رواج نہیں ہے؛ لیکن آج کل اسلام کو بدنام کرنے…

جمعہ کے دن کی فضیلت (ڈاکٹر نجیب قاسمی)

   اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت سے ساری کائنات پیدا فرمائی اور ان میں سے بعض کو بعض پر فوقیت دی، سات دن بنائے ، اور جمعہ کے دن کو دیگر ایام پر فوقیت دی۔ جمعہ کے فضائل میں یہ بات…

تفسیرِ قرآن میں حدیث سے استفادہ (رضی الاسلام ندوی)

تفسیرِ قرآن کا صحیح طریقہ یہ ہے کہ قرآن کی کسی آیت کی تفسیر میں دوسری آیات کو  پیش نظر رکھا جائے اور یہ بھی تلاش کیا جائے کہ اس کے متعلق احادیث و آثار ہیں یا نہیں ؟ اگر…

سود کیخلاف قانونی جدو جہد کا مختصر جائزہ (مولانا ڈاکٹر قاسم محمود)

گزشتہ دنوں وفاقی حکومت نے اعلان کیا کہ وہ سود کے خلاف شرعی عدالت کے فیصلے کے خلاف سرکاری اپیلیں واپس لے رہی ہے۔۔۔ بلاشبہ یہ ایک ایسا اقدام ہے جس کی جس قدر بھی تحسین کی جائے کم ہے۔…

حدیث کو سمجھنے میں قرآن کی اہمیت (مولانا ولی اللہ مجید قاسمی)

 اللہ تبارک و تعالیٰ کی حکمت و رحمت کا تقاضا ہوا ہے کہ آخری دین کی بنیادی اور کلی احکام کو الفاظ کے ساتھ نازل کیاجائے تاکہ اسے سینوں میں محفوظ رکھنا آسان ہو اور اس کی جزئیات و تفصیلات…