مولانا فضل الرحمن مہنگائی پر چپ کیوں ہیں؟ جماعت اسلامی، مظاہروں کا اعلان
امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ صوبے میں سرکاری آٹے کی تقسیم میں بے ضابطگیاں حکومتی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے، آٹے کی تقسیم میں حکومت کے غیر منصفانہ طریقہ کار کے…
عمرانی سیاست اور ریاست دونوں ایک ساتھ نہیں چل سکتیں، حافظ حمد اللہ
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی سیاست ریاست کے خلاف ہے۔ عمران خان کی سیاست اور ریاست اکٹھے نہیں چل سکتیں۔ ایک بیان میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ…
سراج الحق کی عمران خان کو جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ آنے کی دعوت
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے عمران خان کو منصورہ آنے کی دعوت دے دی۔ منصورہ میں نیوز کانفرنس کے دوران سراج الحق نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ملک کو آئینی بحران میں مبتلا کردیا ہے۔ یہ بھی…
رمضان میں سونا اور سانس لینا بھی عبادت ہے، علامہ ریاض نجفی
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر علامہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ہمیں عقل، علم اور ایمان کی دولت سے مالامال کیا ہے۔ ایمان کا تقاضا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فرمان پر…
معاشرے میں کھیلوں کے فروغ سے مثبت ماحول پیدا ہوگا، علامہ سمیع سواتی
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی نے کہا ہے کہ معاشرے میں کھیلوں اور صحت مندانہ سرگرمیوں کا فروغ وقت کی ضرورت ہے، کھیلوں کے مقابلے نوجوانوں کو جرائم سے دور رکھنے میں…
مہنگائی کی وجہ حکمرانوں اور اسٹیبلشمنٹ کی لوٹ مار ہے، مولانا عبد الحق ہاشمی
امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا ہے کہ روپیہ کی بے توقیری، بھاری سودی قرضے، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بدترین اضافہ اور بدترین مہنگائی حکمرانوں اور اسٹبلشمنٹ کی لوٹ مار، شاہ خرچیوں کی وجہ سے ہے۔…
سعودی عرب میں گرفتار پاکستانی شیعہ عالم رہا، وطن واپس پہنچ گئے
سعودی عرب میں گرفتار پاکستانی شیعہ عالم علامہ ناظر عباس تقوی کو سعودی حکومت نے رہا کر دیا، جس کے بعد وہ وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق شیعہ علماء کونسل کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن…
پی ڈی ایم معیشت کو بحران سے نکالنے کی صلاحیت نہیں رکھتی، سعد رضوی
امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی نے کہا کہ ملکی معاشی صورتحال بدستور پریشانیوں سے دوچار ہے۔ حکومت کی ناقص معاشی پالیسیوں کی وجہ سے آج ملکی معیشت وینٹی لیٹر پر ہے۔ پی ڈی ایم قیادت ملک کو…
مہنگائی پر اب مولانا فضل الرحمن بھی چپ ہیں، سراج الحق کا شکوہ
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ کل تک مولانا فضل الرحمٰن مہنگائی کے خلاف احتجاج کرتے تھے، اب ان سمیت پی ڈی ایم کی تمام پارٹیاں مہنگائی پر خاموش ہیں۔ سراج الحق نےخیبر میں جلسے سے…
قبائلیوں کے حقوق پر خاموش نہیں بیٹھیں گے، پروفیسر ابراہیم خان
جماعت اسلامی خیبر پختونخوا کے امیر پروفیسر محمد ابراہیم خان نے کہا ہے کہ قبائلیوں کے حقوق پر خاموش نہیں بیٹھیں گے بلکہ ان کے حقوق کے حصول کیلئے جنگ لڑیں گے، اس جدید دور میں قبائل کو ہر قسم…
مولانا عظیم اللہ عثمان کی ایس ایس پی کیماڑی سے ملاقات، بک سیٹ کا گفٹ پیش کیا
جمعیت علمائے اسلام شیرشاہ کے امیر مولانا عظیم اللہ عثمان نے ایس ایس پی کیماڑی فدا حسین جانوری سے ملاقات کی۔ ضلع کیماڑی بالخصوص شیرشاہ کالونی میں امن و امان کی صورتحال، غیرقانونی سرگرمیوں، چھینا جھپٹی کے بڑھتے واقعات اور…
عمران خان بہادر لیڈر ہیں تو گرفتاری دیدیں، حافظ حمد اللہ
حکمران اتحادی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ واقعی بہادر لیڈر ہیں تو گرفتاری دے دیں۔ ایک بیان میں حافظ حمد اللّٰہ نے سوال…
نئی یو سیز کے نام پر پی پی، ایم کیو ایم عوام کو بے وقوف بنا رہی ہیں، حافظ نعیم
کراچی میں 53 یونین کمیٹیز کے اضافے پر امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو فیس سیونگ دینے کیلئے نوٹیفکیشن نکالا۔ حافظ نعیم نے مزید…
جماعت اسلامی کا متنازع ٹرانس جینڈر بل کا ہر میدان میں مزاحمت کرنے کا اعلان
جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ٹرانسجینڈر سے متعلق قانون کی ہرسطح پر مزاحمت کی جائے گی۔ عالمی سطح پر اللہ کے دین سے باغی اور دجالی نظام موجود ہے، جس میں ٹرانسجینڈرز کے حوالے…
سماجی ذرائع ابلاغ کا مثبت استعمال وقت کی اہم ضرورت ہے، جے یو آئی سوشل میڈیا کنونشن
جمعیت علماء اسلام ضلع غربی کے زیر اہتمام سوشل میڈیا کنونشن کا انعقاد کیا گیا۔ کنونشن میں جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما قاری محمد عثمان، صوبائی نائب امیر مولانا عبد الکریم عابد، مفتی محمد خالد، سید اکبرشاہ ہاشمی، بزنس…
عمران خان کا مقصد ملکی معیشت تباہ کرنا ہے، جے یو آئی رہنما
جمعیت علماء اسلام پی ایس 122 کی مجلس عمومی کا اجلاس گبول گوٹھ گلشن معمار میں صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات اور پی ایس 122 کے امیر علامہ سمیع الحق سواتی کے زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں جمعیت علماء…
علامہ شہنشاہ نقوی کی ایتھنز شہر میں یونان کے پاپائے اعظم سے ملاقات
یونانی شہر ایتھنز میں مسیحیوں کے عالمی مذہبی روحانی پیشوا پاپائے اعظم یونان (ائیرو نیموس) سے ان کے مکتب میں علامہ شہنشاہ نقوی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں معروف صحافی، ادیب، شاعر سیّد اقبال حیدر، میزبان سید عشیر حیدر رضوی،…
وزیر اعظم کے کپڑے سلامت ہیں، مگر قوم بے لباس سے ہوچکی، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے کپڑے سلامت ہیں لیکن قوم بے لباس ہوگئی ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ سابقہ دور حکومت میں پیپلز پارٹی نے…
شیخ الاسلام ڈاکٹر طاہر القادری کا او آئی سی اجلاس سے خطاب، اہم رہنماؤں سے ملاقاتیں
او آئی سی کے دو روزہ اجلاس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سربراہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا کہ تنگ نظری سے انتہاپسندی اور پھر دہشتگردی جنم لیتی ہے۔ یہ انسانی المیہ…
عورت کے حقوق کے نام پر کسی صورت بے حیائی پھیلانے نہیں دیں گے، قاری محمد عثمان
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنما قاری محمد عثمان نے کہا ہے کہ خواتین کو سب سے زیادہ عزت اسلام نے دی ہے۔ اسلام ہی وہ عظیم اور عالمگیر مذہب ہے جو خواتین سمیت تمام طبقات کے حقوق کا محافظ…
جے یو آئی غربی کا سوشل میڈیا کنونشن 11 مارچ کو۔ ممتاز صحافی، دانشور شرکت کرینگے
جمعیت علمائے اسلام ضلع غربی کے زیر اہتمام سوشل میڈیا کنونشن 11 مارچ کو ہوگا۔ سوشل میڈیا کنونشن کی تیاریاں حتمی مراحل میں ہیں۔ جےیوآئی غربی کے سوشل میڈیا کنونشن میں مرکزی اور صوبائی قیادت سمیت ممتاز صحافی، دانشور اور…
خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی، علامہ راشد سومرو نے ڈاکوؤں کے سامنے ہاتھ جوڑ دیے
جمعیت علمائے اسلام سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے روہڑی کے قریب جامعہ اسلامیہ اشاعت القرآن حمادیہ میں بیدار امت کانفرنس سے خطاب اور کراچی میں جماعتی ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہیکہ سندھ ہائی…
عمران نیازی کے قانون سے بالاتر ہونے کا تاثر عدالتی نظام پر سوالیہ نشان ہے، علامہ راشد سومرو
جمعیت علماءاسلام سندھ کے جنرل سیکریٹری علامہ راشد محمود سومرو نے کہا ہے کہ قومی مجرم عمران نیازی کے قانون سے بالاتر ہونے کا تاثر عدالتی نظام پر سوالیہ نشان ہے۔ وفاقی حکومت جے یو آئی کی نہیں بلکہ جے…
منہاج القرآن اس صدی کی تجدیدی تحریک ہے، ڈاکٹر حسن محی الدین قادری
منہاج القرآن انٹرنیشنل کی سپریم کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر حسن محی الدین قادری نے منہاج القرآن انٹرنیشنل اسٹاک ہوم سویڈن کے زیراہتمام ورکر کنونشن میں خصوصی شرکت کی اور خطاب کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سپریم کونسل…
علامہ راشد سومرو کی پنجاب یونین آف جرنلسٹس کے نو منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو، مولانا تاج محمد ناہیوں، علامہ سمیع الحق سواتی نے فرخ شہباز وڑائچ کو پنجاب یونین آف جرنلسٹس کا بلامقابلہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے بیان…
عمران خان کو کسی اور نہیں، پی ڈی ایم نے نکالا، عبد الغفور حیدری
عمران خان کو کسی اور نے نہیں پی ڈی ایم نے نکالا ہے، اگر دوبارہ اقتدار میں آئینگے تو ہمیں اپنے مدمقابل پائیں گے، اسلامی نظام ہی اس ملک کے مسائل کا حل ہے ،فرسودہ نظام نے ملک کو مشکلات…
امت کا عروج تعلیم کے حصول میں ہے، ڈاکٹر حسین محی الدین
چیئرمین منہاج ایجوکیشن سوسائٹی پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا ہے کہ دین اسلام نے حصول علم کو بہترین عمل قرار دیا ہے۔ قرآن کریم نے پڑھنے اور علم حاصل کرنے سے اپنے کلام کا آغاز کیا ہے۔…
جب وفاقی وزیر کالعدم جماعتوں کا ساتھ دیں تو اپیکس کمیٹی بے معنی ہے، مجلس وحدت
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ جب وفاقی وزیر مذہبی امور اسلام آباد کے قلب جناح کنونشن سنٹر میں کالعدم جماعتوں کو گود میں بٹھا کر تکفیری ایجنڈے پر…
ہماری سابقہ جماعت میں مفادات کی بندر بانٹ تھی، مولانا شیرانی
جمعیت علماء اسلام (شیرانی) کے مرکزی امیر مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ ہماری سابق جماعت (جے یو آئی ایف) مفادات کی بندر بانٹ میں مصروف تھی اور قیادت بیرون ملک سے ملنے والی مالی اعانت ذاتی اخراجات…
مجلس وحدت المسلمین نے ملی یکجہتی کونسل کا بائیکاٹ کر دیا
مجلس وحدت مسلمین پنجاب کے صدر علامہ سید علی اکبر کاظمی اور سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم پنجاب و نائب صدر ملی یکجہتی کونسل سید حسن رضا کاظمی نے کہا ہے کہ آج منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کی زیرصدارت…