Archive

دنیا

ایران، حجاب کے بغیر گھر سے نکلنے والی خواتین کیلئے نئی سزاؤں کا اعلان

تہران: ایران میں حجاب کے بغیر گھر سے باہر نکلنے والی خواتین کو نئی سزاؤں کے تحت جرمانہ ادا کرنے تک تمام سماجی خدمات سے محروم رکھا جائے گا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران میں حجاب نہ کرنے…

تین سالہ معصوم بچی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی

ممبئی: بھارت میں انسانیت سوز واقعے میں 3سال کی معصوم بچی کو مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپور ٹ کے مطابق یہ انسانیت سوز واقعہ دارالحکومت نئی دہلی کے…

امریکا میں شدید سردی نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

امریکی خطے نیو انگلینڈ میں ریکارڈ توڑ سردی نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیو انگلینڈ میں درجہ حرارت منفی 50 ڈگری تک گرنے اور یخ بستہ…

فالس فلیگ آپریشن، بھارت میں رام جنم بھومی احاطہ تباہ کرنے کی دھمکی کس نے دی؟

ایودھیا: بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت میں زیرِ تعمیر رام جنم بھومی احاطے کو تباہ کرنے کی دھمکی دی گئی ہے، جس سے بھارت کی جانب سے فالس فلیگ آپریشن کے خدشات جنم لے رہے ہیں۔ تفصیلات…

امریکاکی اسرائیل کے ساتھ سب سے بڑی مشترکہ مشقیں

واشنگٹن:امریکا اوراسرائیل کے درمیان گذشتہ ہفتے مشترکہ فوجی مشقوں نے ایران کوایک مضبوط اشارہ دیا تھا کہ دونوں ممالک تہران یا اس کے آلہ کاروں کی طرف سے کسی بھی ضرررساں یاتخریبی سرگرمی کا مقابلہ کرنے کے لیے تیارہیں۔ لیکن…

بھارت میں نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر تنازعہ، بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل

بھارتی دارالحکومت کے رہائشی بد بخت بیٹے نے نشے کیلئے پیسے نہ دینے پر باپ سے جھگڑا اور بد ترین تشدد کیا، جس کے دوران باپ جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیٹے نے باپ سے نشے کیلئے رقم…

بھارت میں 2 کم عمر مسلمان لڑکوں کو درخت سے باندھ کر تشدد، 3شدت پسند گرفتار

بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بارہ بنکی میں 2 مسلمان کم عمر لڑکوں کو درخت سے باندھ کر تشدد کرنے کے الزام میں 3 شدت پسند ہندوؤں کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں ایک باپ اور 2 بیٹے…

چینی سائنسدانوں کی بنائی گئی “سپر گائے” کے دنیا بھر میں چرچے

چینی ماہرین حیاتیات نے پہلی بار بڑی مقدار میں دودھ پیدا کرنے کرنے والی ہولسٹین گائے کی کلوننگ کی ہے جو سالانہ 18 ٹن دودھ پیدا کر سکتی ہے۔ اخبار ’گلوبل ٹائمز‘ کے مطابق چین کی نارتھ ویسٹرن یونیورسٹی آف…

جنسی زیادتی کیس، بھارت میں عمر رسیدہ ہندو مذہبی رہنما کو عمر قید کی سزا

گاندھی نگر میں جنسی زیادتی کیس میں عمر رسیدہ ہندو مذہبی رہنما آسارام باپو کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی، جبکہ ایک اور عصمت دری کیس میں ملزم پہلے ہی عمر قید کی سزا کاٹ رہا ہے۔ تفصیلات…

مشترکہ پارلیمنٹ اجلاس، 2 سیاسی جماعتوں کا بھارتی صدر کے خطاب کا بائیکاٹ

نئی دہلی: بھارتی صدر دروپڈی مرمو نے مشترکہ پارلیمنٹ اجلاس سے خطاب کیا تاہم 2 سیاسی جماعتوں عام آدمی پارٹی اور بی آر ایس نے خاتون صدر کے خطاب کا بائیکاٹ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عام آدمی پارٹی اور…

پشاور خودکش دھماکہ، اقوام متحدہ اور سعودی عرب کی شدید مذمت

نیویارک /جدہ: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے پشاور کی مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے کہا ہے…

بی جے پی کا تلنگانہ میں انتخابی مہم چلانے کی ذمہ داری مودی کو دینے کا فیصلہ

حیدر آباد: بھارتی ریاست تلنگانہ میں مرکزی حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے انتخابی مہم چلانے کی ذمہ داری ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی کو دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیرِ داخلہ امیت شاہ انتخابی مہم…

امریکا روس سے پاکستان کو تیل کی فراہمی میں رکاوٹیں کھڑی کرے گا۔سرگئی لاوروف

ماسکو: روس کے وزیرِ خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکا روس سے پاکستان کو تیل کی فراہمی میں رکاوٹیں کھڑی کرے گا، اس کی کوشش ہوگی کہ پاک روس توانائی ڈیل رک جائے۔ تفصیلات کے مطابق روسی وزیر…

‘میری بہن سردی سے مر گئی’ معصوم شامی بچی کی ویڈیو نے دنیا کو ہلا کر رکھ دیا

شام کے جھنم زار میں بچوں کی زبوں حالی کے لرزہ خیز واقعات میں ایک تازہ واقعہ ایک ننھی بچی کا ہے جس کے ٹھنڈے رخساروں پر گرنے والے آنسوؤں نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ سوشل…

وسطی ایشیا کے دو پڑوسی مسلم ممالک کے درمیان دیرینہ سرحدی تنازع حل

وسطی ایشیا کے ممالک ازبکستان اور کرغزستان نے سرحدی جھڑپوں کے خاتمے کیلئے نئی حدبندی کا اعلان کر دیا۔ سوویت یونین ٹوٹنے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان 870 میل کا علاقہ وجہ تنازع تھا۔ اس متنازع سرحدی علاقے کے…

مفتی اعظم عُمان نے اسرائیلیوں پر فلسطینیوں کے مسلح حملوں کی حمایت کردی

سلطنت عُمان کے مفتی اعظم احمد بن حمد الخلیلی نے مقبوضہ بیت المقدس میں نوجوان خیری علقم کی جانب سے کیے گئے کمانڈو آپریشن کی تعریف کی جس کے دوران سات اسرائیلی اس کی موت سے پہلے ہی مارے گئے۔…

بھارت: گائے کا گوشت لے جانے کے الزام میں نوجوان کو کھمبے سے باندھ کر وحشیانہ تشدد

 بھارتی ریاست کرناٹک میں گائے کا گوشت لے جانے کے الزام میں موٹر سائیکل سوار نوجوان کو سڑک کنارے کھمبے سے باندھ کر انتہا پسند ہندو جماعت کے کارندوں نے تشدد کا نشانہ بنایا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ مائیکرو…

افغان طالبان نے مساجد پر خودکش حملوں کو اسلام کے منافی قرار دیدیا، پشاور دھماکے کی مذمت

طالبان حکومت نے پشاور دھماکے کے متعلق اہم بیان جاری کردیا۔ افغان وزارت خارجہ کے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ انتہائی افسوسناک خبر ملی ہے کہ آج خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں ایک مسجد میں ہونے والے…

‘ایک منٹ میں تمہیں موت کے گھاٹ اتار دونگا’ روسی صدر کی سابق برطانوی وزیر اعظم کو دھمکی کا انکشاف

یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے تقریباً ایک سال بعد سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے ایک دستاویزی فلم میں انکشاف کیا ہے کہ ان کی گذشتہ سال روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ہونے والی بہت طویل اور…

بابا آدم کا پیروکار صابی مذہب اور اس کے رسوم کیا ہیں؟ دلچسپ رپورٹ

 عراق میں کئی دہائیوں سے جاری جنگوں اور فرقہ وارانہ تنازعات کی وجہ سے کچھ اقلیتیں معدوم ہونے کے دہانے پر پہنچ گئی ہیں۔ صابی مندائی فرقہ بھی انہیں اقلیتیوں میں سے ایک ہے جس کے ارکان کو عراق میں…

قیمت میں ہوشربا اضافہ، جوڑے نے شادی میں پھولوں کی جگہ پیازوں کا دستہ اٹھالیا

پاکستان میں آج کل دوسری اشیائے خورونوش کے ساتھ پیاز کی قیمت بھی عام آدمی کی دسترس سے باہر ہوگئی ہے، پاکستان کی طرح فلپائن میں بھی پیاز بہت مہنگی فروخت ہو رہی ہے، جس کے باعث فلپائن میں ایک…

تاریخی مقامات کے نام تبدیل، بی جے پی اصل مسائل سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔اکھلیش یادو

نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیر اعلیٰ اتر پردیش اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ بھارت کی مرکزی بی جے پی حکومت تاریخی مقامات کے نام تبدیل کرکے اصل مسائل سے توجہ ہٹانا چاہتی ہے۔ تفصیلات…

2025 میں امریکا چین جنگ کی پیش گوئی

ایک امریکی جنرل نے سنہ2025ء میں چین کے ساتھ جنگ کے بڑھتے خطرات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ امریکی فوجی افسر کا کہنا ہے کہ ممکنہ طور پر تائیوان کی وجہ سے چین کے ساتھ جنگ ہو سکتی ہے۔…

افغانستان میں سردی خطرناک ہوگئی، 166 افراد ٹھہٹھر کر جاں بحق

 افغانستان میں رواں ماہ سخت سردی نے 166 قیمتی جانیں لے لیں جب کہ 80 ہزار سے زائد مویشی بھی ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنگ سے بے حال افغانستان میں 10 جنوری سے سردی نے ڈیرے…

ناگالینڈ میں علیحدگی پسندوں کے ہاتھوں 31 بھارتی سورما اغوا

ناگالینڈ میں آزادی پسندوں نے 31 بھارتی فوجیوں کو حراست میں لے لیا۔ بھارتی شہر گوالیار میں دو طیاروں کی تباہی کے بعد بھارتی فوج کو ایک اور جھٹکا اس وقت لگا جب ناگالینڈ میں آزادی پسندوں نے 31 بھارتی…

مساجد کے کمرے غیر قانونی طور پر کرایہ پر دینے کا انکشاف

سعودی وزارت اسلامی امور نے انکشاف کیا ہےجدہ میں واقع متعدد مساجد کے ائمہ اور موذنین نے مسجد کے ملحقہ کمروں کو غیر قانونی طور پر کرائے دے رکھا ہے۔ مزید پڑھیں: حکومت نے ڈالر کو 262روپے پر پہنچا کر…

مسجد نبوی سے گستاخانہ گفتگو کرنے والا شخص گرفتار

مسجد نبویﷺ کی حفاظت پر مامور خصوصی دستوں نے مسجد نبوی کے احاطے سے ایک ایسے شخص کو گرفتار کیا ہے جسے ایک ویڈیو کلپ میں مذہبی اقدار کے منافی گفتگو کرتے اور بات چیت کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔…

بھارتی حکومت کا آزادئ اظہارِ رائے پر حملہ، سوشل میڈیا کیخلاف 3کمیٹیاں تشکیل

نئی دہلی: بھارت کی نریندر مودی حکومت نے آزادئ اظہارِ رائے پر سنگین حملہ کرتے ہوئے سوشل میڈیا کے خلاف 3 کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں جن کا کام آن لائن مواد کی جانچ پڑتال اور کاٹ چھانٹ ہوگا۔ تفصیلات…

ایران کا اصفہان میں دفاعی تنصیبات پر ڈرون حملے ناکام بنانے کا دعویٰ

ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی فضائیہ نے اصفہان میں دفاعی تنصیبات پر ڈرون حملے ناکام بنا دیا ہے۔ حملہ کرنے والے 3 ڈرونز مار گرائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی شب کو ایران کے وسطی صوبے اصفہان…

نیوزی لینڈ میں بارشوں نے تباہی مچادی، 3افراد ہلاک

نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں شدید بارشوں سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک اور ایک لاپتہ ہو گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ محکمہ موسمیات کے…