Archive

دسترخوان

کراچی میں دہلی سویٹس کی کچوری ذائقے اور معیار کا حسین امتزاج

روشنیوں کا شہر کراچی نہ صرف مختلف ثقافتوں کا امتزاج پیش کرتا ہے بلکہ ذوق میں بھی اپنی مثال آپ ہے اورایساکوئی کھانا نہیں ہے جو آپ کو کراچی کی مختلف سڑکوں پر نہیں ملے گا۔اگر آپ کے ہاتھ میں ذائقہ…

کراچی، گھر سے لائے ہوئے گوشت سے مزیدار ڈشز تیار کرنے والے 3ریسٹورنٹس

یہ ذکر ہے اس وقت کا جب کراچی میں کہیں باہر جا کر کسی ریسٹورنٹ میں بیٹھ کر کھانا کھانا شہر کی سب سے عمدہ تفریح سمجھی جاتی تھی لیکن کورونا نے سارا مزہ کرکرا کردیا۔ آزادی سے گھومنا پھرنا…

کراچی میں برسات کے موسم میں خستہ اورمزیدار پکوڑوں کا لطف اٹھائیں

کراچی میں ان دنوں مون سون سیزن کی آمد آمد ہے اور ایسے میں شہریوں بارش سے لطف اٹھانے کیلئے گرما گرم پکوڑے کھانے کی بھی تیاریاں کررکھی ہیں، بارش اور پکوڑوں کو لازم و ملزوم سمجھا جاتا ہے۔ ٹھنڈی…

کراچی میں لانڈھی نمبر 3 کی انڈے والی فرنچ فرائز ذائقے میں اپنی مثال آپ

ہلکی پھلکی بھوک میں لوگ ہلکا پھلکا کھانا پسند کرتے ہیں اور جہاں بات فرنچ فرائز کی ہو تو کراچی کے شہریوں نے بہت سی جگہوں پر فرنچ فرائز کھائے ہوں گے مگر لانڈھی نمبر 3 کے فرائز جیسا مزہ…

کراچی کے شہریوں کیلئے ایک اور من پسند سوغات، لذیذ اور مزیدار حیدر آبادی پلاؤ

کراچی کے شہریوں کیلئے بریانی سب سے پسندیدہ سوغات سمجھی جاتی ہے لیکن حیدر آبادی پلاؤ بھی لذیذ اور مزیدار ہے جس کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔ حیدر آباد کا مشہور پلاؤ کراچی کے شہریوں کیلئے بطورِ خاص…

کراچی میں گرمی کے دوران ربڑی والی مزیدار لسی سے تازگی پائیں

کراچی کے کھانے تو پورے ملک میں مشہور ہیں ہی لیکن شہر قائد کے مشروبات بھی اپنی مثال آپ ہیں، کراچی کی چلچلاتی گرمی میں ٹھنڈے مشروبات جسم کو راحت بخشتے ہیں اور جب بات لسی کی ہو تو ٹھنڈی فرحت بخش لسی گرمی…

عزم و ہمت سے معذوری کو شکست دینے والے شربت فروش سے ملیں

کراچی کی چلچلاتی دھوپ اور شدید گرمی میں اگر آپ کو ٹھنڈا مشروب میسر آجائے تو یہ کسی نعمت سے کم نہیں ہوسکتا اور اگر آپ کوٹھنڈے ٹھار شربت کیساتھ میٹھا تربوز بھی کھانے کو مل جائے تو مزہ دوبالا ہوجاتا…

کراچی کے شہریوں کی من پسند سوغات، مرچ مصالحوں سے بھرپور بریانی

ملک کا سب سے بڑا شہر کراچی کھانے کے اعتبار سے بھی متنوع اوصاف کا مالک ہے جہاں لوگ بے شمار ڈشز کو اپنے دسترخوان پر سجانا پسند کرتے ہیں تاہم سب ڈشز کے مقابلے میں یہاں کے شہری بریانی…

کراچی کے ہر شہری کو باآسانی آن لائن دستیاب مزے دار ربڑی دودھ

یوں تو متعدد فلیورز میں دستیاب دودھ کراچی کے تقریباً ہر علاقے سے باآسانی دستیاب ہے تاہم ربڑی دودھ کی جو قسم اورنگی ٹاؤن اور ناگن چورنگی سے ملتی ہے، اپنی مثال آپ ہے۔ یہ ربڑی دودھ کراچی کے علاقے …

کراچی کے شہریوں کیلئے نئی سوغات، عوام کی توجہ کا مرکز سرخ اور پیلے سینڈوچ

آج کل سرخ اور پیلے رنگ کے سینڈوچ کھانے کا نیا شوق سامنے آیا ہے جنہیں تیار کرنے کا سہرا روشنیوں کے شہر سے تعلق رکھنے والے دو نوجوانوں کے سر ہے۔ کراچی کے علاقے بہادر آباد میں چار مینار…

میٹھے کے بغیر کیسی عید، اس میٹھی عید پر ان مٹھائیوں سے اپنی عید کو اور بھی میٹھا بنائیں

عید الفطر کومیٹھی عید بھی کہا جاتا ہے ،یہ ایک خوبصورت تہوار ہے جو ہر سال رمضان کے مقدس مہینے کے بعد منایا جاتا ہے،یہ عید الفطر کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے بہت سے لوگ گھروں میں منارہے ہیں تاہم عید…

 مسیحی اور ہندوبرادری کی جانب سے افطار کا اہتمام بین المذاہب ہم آہنگی کی روشن مثال

رمضان المبارک مسلمانوں کیلئے ایک مقدس مہینہ ہے جس میں مسلمان روزہ رکھنے کے علاوہ نیکی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں جبکہ پاکستان میں غیر مسلم برادری بھی بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے اور…

کراچی میں صرف 80 روپے میں دستیاب چٹخارے دار اور لذیذ زنگر برگر

کراچی میں زنگر برگر اگر 150روپے کا بھی مل جائے تو عوام خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں، تاہم سولجر بازار کے علاقے میں موبائل ہوٹل کا زنگر برگر عوام کیلئے صرف 80 روپے میں دستیاب ہے جس کا ذائقہ…

کراچی میں رمضان میں مزیدار چکی مکی کا لطف اٹھائیں

رمضان المبارک میں افطار میں بھانت بھانت کے پکوان دستر خوان کی شان بڑھاتے ہیں لیکن اگر تلی ہوئی اشیاء نہ ہوں تو دستر خوان کا پھیکا پھیکا سا لگتا ہے اور اگر بات کی جائے نئی نئی چیزوں کی…

ماہِ رمضان کی مبارک ساعتوں میں دستر خوان کی شان بڑھانے والی مزیدار لقمی

رمضان المبارک میں پکوڑے، سموسے، رول اوردیگر تلی ہوئی اشیاء کے بغیر دسترخوان ادھورا سمجھا جاتا ہے اور کراچی میں جہاں دیگر بھانت بھانت کی اشیاء شہریوں کا دل لبھاتی ہیں وہیں حیدر آباد دکن کی ایک مشہور روایتی ڈش…

کراچی میں دستیاب بنوں کا مزے دار بیف پلاؤ

بنوں کا مزے دار بیف پلاؤ حال ہی میں کراچی میں مشہور ہوا ہے جسے نلی پائے والے چاول بھی کہا جاتا ہے۔ آئیے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ مزیدار بیف پلاؤ آپ کو کہاں سے اور کتنے…

کراچی کے شہریوں کو دیوانہ بنانے والے چٹ پٹے، کرارے، مزیدار گول گپے

کراچی میں یوں تو مختلف انواع و اقسام کے کھانے باآسانی دستیاب ہیں لیکن اگر آپ ہلکا پھلکا کھانا پسند کرتے ہیں تو گول گپے آپ کا پہلا انتخاب ٹھہرتے ہیں۔ آج ہم آپ کو ایک ایسے مقام کے متعلق…

کراچی کے شہریوں کو اپنی لذت سے دیوانہ بنانے والی ربڑی کھیر

کراچی میں میٹھے میں بیشمار ڈشز بنائی جاتی ہیں اور نہایت رغبت سے کھائی جاتی ہیں ،کوئی شیر خورمہ کا شوق رکھتا ہے تو کوئی گرما گرم گلاب جامن کا دیوانہ ہے، کوئی گجریلا کھاتا ہے تو کوئی برفی کا شوقین ہے،کسی کوشیرنی میں بھیگا…

دودھ دلاری کے تخلیق کاروں سے ملیے

اگر آپ کراچی میں رہتے ہیں اور روایتی مٹھائیوں سے ناواقف ہیں تو آپ سچے پاکستانی نہیں ہوسکتے کیونکہ روشنیوں کا شہر کراچی اپنی دیگر خصوصیات کے ساتھ ساتھ میٹھے کی درجنون اقسام کیلئے بھی بہت مشہور ہیں جہاں لوگ گرما گرم گلاب جامن، ٹھنڈی ٹھار ربڑی اور…

کراچی میں لذیر، معیاری اور سستا “پیزا 4یو”

کراچی میں اس وقت پیزا بہت عام ہوچکا ہے، شہر بیشتر مقامات پر پیزا باآسانی دستیاب ہے لیکن کراچی میں ایسی پیزا شاپس بھی موجود ہیں جہاں کھانے کے ساتھ ساتھ ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع بھی ملتا ہے،…

نان اسٹاپ۔کراچی میں مزیدار پیزا کیلئے سب سے بہترین مقام

پاکستان میں کچھ سال پہلے پیزا کو محض ایک اٹالین ڈش کے طور پر صرف چند جگہوں پر پیش صارفین کو پیش کیا جاتا تھا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ پیزا پورے پاکستان میں نہایت عام ہوچکا ہے اور خاص طور…

کراچی میں خصوصی لوازمات کے ساتھ چٹخارے دار دال چاول کا لطف اٹھائیے

کراچی میں دال چاول کو ایک خاص ڈش کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے اور دکاندار دال، چاول اور اچار ایک پلیٹ میں ایک ساتھ ڈال کر پیش کردیتے ہیں، تاہم کراچی میں ایک خاص مقام ایسا بھی ہے…

کراچی کے شہریوں کو دیوانہ بنانے والی کرنچ چیری

پاکستان میں میٹھا ہر گھر میں دسترخوان کی زینت بنتا ہے لیکن آج کل ایک نئی سوئٹ ڈش کرنچ چیری نے لوگوں کو اپنادیوانہ بنارکھا ہے اور آج کوئی بھی تقریب کرنچ چیری کے بغیر پھیکی سمجھی جاتی ہے، دودھ…

شہر میں موجود دو ایسے مقامات،جہاں کی ”افغانی بوٹی“ کا کوئی جواب نہیں!

کیاآپ نے کبھی ”چربی“میں تیار کی گئی افغانی بوٹی کھائی ہے جو انتہائی لذیر اور نرم ہوتی ہے، جو منہ میں رکھتے ہیں پگھل جائے؟ شہر قائد میں کچھ مقامات ایسے ہیں جہاں کی بہترین ”افغانی بوٹی“ جو تیز مصالحوں…

کراچی میں چٹخارے دار بن کباب کیلئے 2 مشہور مقامات

کراچی میں بن کباب ہر خاص و عام کو پسند ہے جو ہر شخص بے حد شوق سے کھاتا ہے اور لوگ اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کیلئے بھی شوق سے بن کباب خرید کر لے جاتے ہیں۔ آج ہم…

”چکی“سردیوں کی خاص مٹھاس

کراچی:سردیوں کا موسم ہو تو جسم کو گرم رکھنا بھی ضروری ہوتا ہے، آپ نے دیکھا ہوگا کہ اس سرد موسم میں جب ہم بازار میں جاتے ہیں تو شہری چکی سے بنے گڑھ والے لڈو، مونگ پھلی کے لڈو…

شہر کے لذید اور مزید ار چپلی کباب

کراچی: جو شخص بھی کبھی پشاور گیا ہو وہ واپس آکر وہاں کے چپلی کباب کا ضرور ذکر کرے گا، ہمارے ملک میں ویسے تو کھانے کے پینے کے شوقین افراد بریانی، قورمہ، پائے اور پاکستانی ثقافتی کھانے بہت شوق…

کراچی میں گرما گرم حلوہ پوری کے 3 مشہورمقامات

کراچی میں سردی ہو یا گرمی ہر موسم میں شہری حلوہ پوری کا ناشتہ کرنا پسند کرتے ہیں، گرما گرم خستہ اور کراری پوری کے ساتھ میٹھا میٹھا حلوہ ناشتے کی شان بڑھادیتا ہے اور آلو کی ترکاری سے حلوہ…

کراچی کے علاقے کیماڑی میں شوق سے کھائی جانے والی 3 منفرد سمندری غذائیں

کراچی کے علاقے کیماڑی میں انواع و اقسام کی سمندری غذائیں یا سی فوڈز دستیاب ہیں لیکن ہم نے اپنے قارئین و ناظرین کیلئے 3 منفرد سمندری غذاؤں کا انتخاب کیا ہے جنہیں پشاور، لاہور اور کراچی سمیت پاکستان کے…

کراچی میں سردی کے دوران بٹیر، کیکڑے اور جھینگے کے سوپ کا لطف اٹھائیں

کراچی میں سردی کا موسم آج کل عروج پر ہے، کل سے سردی کی نئی لہر شروع ہونے والی ہے، اس لیے ہم نے رواں موسم کے دوران سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے بٹیر، کیکڑے اور جھینگے کے…