Archive

جرائم

کراچی میں زیر تعمیر پل کی شیٹرنگ گرگئی، متعدد مزدور زخمی

کراچی: صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد کے قریب زیر تعمیر پل کے پلر کی شیٹرنگ گرگئی۔ ذرائع کے مطابق شیٹرنگ گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شیٹرنگ بھرائی کے دوران گری جس کے باعث سیمنٹ سڑک…

کراچی پولیس کی کارروائی، برقع پوش خاتون گرفتار، منشیات برآمد، مقدمہ درج

کراچی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے برقع پوش خاتون کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے منشیات برآمد ہوئیں، واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیپو سلطان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے برقع پوش…

طالبہ پر انسانیت سوز تشدد، نجی اسکول کی رجسٹریشن معطل کردی گئی

پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں اسکول کی کمسن طالبہ پر انسانیت سوز تشدد کا واقعہ پیش آنے کے بعد نجی اسکول کی رجسٹریشن معطل کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے نجی اسکول میں طالبات نے اپنی ہی…

فواد چوہدری کیخلاف مقدمہ آئینی ادارے کی درخواست پردرج ہوا۔اسلام آباد پولیس

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس کا کہنا ہے کہ تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ آئینی ادارے کی درخواست پر درج ہوا، جبکہ ملزم نے آئینی اداروں کے خلاف شر انگیزی…

بنکاک جانیوالے مسافر سے 3 کروڑ روپے کی غیر ملکی کرنسی اور سونا برآمد

کراچی: ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف ) نے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے بنکاک جانے والے مسافر سے 3 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی غیر ملکی کرنسی اور سونا برآمد کرلیا۔ ترجمان اے…

کوئٹہ میں گیس لیکیج کے باعث دھماکا، 4 بچے جاں بحق، 1زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکے سے 4 بچے جاں بحق جبکہ 1 شدید زخمی ہوگیا۔ کوئٹہ کے علاقے خروٹ آباد بادیزئی ٹاؤن میں رہائش پذیر حاجی حنفیا خان کے گھر میں…

کراچی میں ڈمپر نے تین طلباء کوکچل کر ہلاک کردیا

کراچی: شہر قائد میں جمعرات کی صبح ٹریفک حادثے میں 3 نوجوان ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق منگل کو کراچی میں تیز رفتار ڈمپر نے تین طالب علموں کو کچل کر ہلاک کر دیا۔ واقعہ…

پاکستانی پاسپورٹ پر یو اے ای جانے والا افغان شہری ایئر پورٹ پرگرفتار

اسلام آباد:وفاقی تحقیقاتی ادارے نے پاکستانی پاسپورٹ پر یو اے ای جانے والا افغان شہری کو ایئر پورٹ پر دھر لیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق کراچی انٹر نیشل ایئرپورٹ پر یو اے ای جانے والی ایک پرواز کے…

لاہور، نجی اسکول نے ساتھی طالبات کے تشدد کا نشانہ بننے والی طالبہ کو نکال دیا

لاہور: لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 4 کے نجی اسکول نے ساتھی طالبات کے تشدد کا نشانہ بننے والی طالبہ کو نکال دیا۔ لاہور کے علاقے ڈیفنس میں واقع نجی اسکول کی انتظامیہ نے تشدد کا شکار لڑکی سمیت 5…

کراچی، ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی 200 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار

کراچی: سندھ رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر اورنگی ٹاؤن میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی 200 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان کے مطابق سندھ رینجرز اور…

گجرات جیل میں انتظامیہ سے تصادم کے بعد قیدیوں نے بیرک کو آگ لگا دی

گجرات: گجرات کی ڈسٹرکٹ جیل میں پیر کو انتظامیہ اور قیدیوں کے درمیان تصادم کے بعد قیدیوں نے بیرکوں کو آگ لگا دی۔ اس معاملے سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ جیل انتظامیہ کے ناروا سلوک سے قیدی مشتعل ہوگئے…

سٹی کورٹ میں فائرنگ سے لڑکی قتل، دو افراد زخمی

کراچی: سٹی کورٹ کے احاطے میں پیر کو ایک شخص نے اپنی بیٹی کو گولی مار کر ہلاک اور دو افراد کو زخمی کردیا۔ سٹی ایس ایس پی شبیر سیٹھار نے بتایا کہ جب ہیڈ کانسٹیبل عمران زمان ہاجرہ کے…

نقیب اللہ قتل کیس، عدالت نے راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا

کراچی: انسداد دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ محسود قتل کیس میں راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ پراسکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہی…

کراچی، تیزرفتار کار فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی، ڈرائیور جاں بحق، 5افراد زخمی

کراچی کے علاقے کلفٹن میں تیز رفتار کار فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کلفٹن میں تیزرفتار کار سامنے سے ایک اور گاڑی…

کراچی “کرائمستان” بن گیا، 24 گھنٹے میں اسٹریٹ کرائمز کی 84 وارداتیں ریکارڈ

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 84 اسٹریٹ کرائمز کی وارداتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) جاوید عالم اوڈھو کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والے جرائم…

کراچی میں فائرنگ سے رینجرز اہلکار شہید

کراچی: شہر قائد میں بد امنی کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا، گلستان جوہر کے علاقے راشد منہاس روڈ پر فائرنگ کرکے رینجرز اہلکار کو شہید کردیا گیا۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ فائرنگ سے جاں بحق…

کراچی، اورنگی ٹاؤن کی دکان میں دھماکے سے متعدد افراد جھلس کر زخمی

شہرِ قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں دکان میں دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد جھلس کر زخمی ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اورنگی ٹاؤن نمبر 1 میں قائم دکان میں پراسرار دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہوئے۔ ابتدائی…

چارسدہ میں دہشت گردوں کا پولیس چوکی پر حملہ، 2 اہلکار شہید، 1 زخمی

پشاور: خیبر پختونخوا کے شہر چارسدہ میں دہشت گردوں نے پولیس چوکی پرحملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کر لیا جبکہ 1 اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کا یہ…

لاہور کے نجی اسکول میں طالبہ پر ساتھی لڑکیوں کا بدترین تشدد، کیا یہ طاقت کا مظاہرہ تھا؟

لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 4 کے نجی اسکول میں نشے سے منع کرنے پر طالبہ پر ساتھی لڑکیوں کی جانب سے بدترین تشدد کیا گیا۔ انہوں نے لڑکی پر تشدد کی ویڈیو بھی بنائی جو کہ بعد میں سوشل…

لاہور کے نجی اسکول میں طالبہ پر ساتھی لڑکیوں کا بدترین تشدد، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا

لاہور کے علاقے ڈیفنس فیز 4 کے نجی اسکول میں نشے سے منع کرنے پر طالبہ پر ساتھی لڑکیوں کی جانب سے بدترین تشدد کیا گیا۔ اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس کے بعد پولیس نے…

سی ویو سے ملنے والی لڑکی کی لاش کا معاملہ، پوسٹ مارٹم میں اہم انکشافات

کراچی: شہر قائد میں سی ویو کے قریب 8 جنوری کو سمندر سے لڑکی سارہ ملک کی لاش ملنے کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ لڑکی کی پوسٹ مارٹم…

لاہور کے پوش علاقے کے اسکول میں نشے سے روکنے پر طالبات نے ساتھی طالبہ کی پٹائی کردی

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں اسکول طالبات نے مبینہ طور پر نشے سے روکنے پر طالبہ پر تشدد کیا ہے۔ نجی اسکول میں طالبہ پر تشدد کی ویڈیو بھی سامنے آگئی، ویڈیو میں 3لڑکیوں کو تشدد کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔…

مسلح افراد لوٹ مار کیلئے سب رجسٹرار آفس صدر ٹاؤن پہنچ گئے

کراچی: شہر قائد میں ڈاکوؤں کی موجیں،مسلح افراد لوٹ مار کیلئے سب رجسٹرار آفس صدر ٹاؤن پہنچ گئے۔ ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تین سے چار مسلح افراد کی کلفٹن بلاک 2 کے پلازہ میں قائم سب…

سبی، ریلوے لائن پر دھماکا، انجن سمیت 8 بوگیاں پٹری سے اترگئیں

کوئٹہ: بلوچستان کے شہر سبی میں ریلوے لائن پر دھماکے میں ٹرین کی 8 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، جس کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے۔ سبی میں پنیر کے علاقے میں ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے۔ڈی سی…

گزشتہ 4 سال میں 42 پاکستانی صحافی قتل ہوئے، رپورٹ

اسلام آباد: گزشتہ 4 سال میں 42 پاکستانی صحافی قتل ہوئے جبکہ سینیٹ میں پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قتل ہونے والے صحافیوں کے کیسز میں سے صرف ایک میں ملزم کو گرفتار کیا گیا ہے۔…

کراچی، پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 انتہائی مطلوب ملزم گرفتار

کراچی: شہرِ قائد میں پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 2 زخمیوں سمیت 4 انتہائی مطلوب ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا۔ سچل انویسٹی گیشن پولیس نے عبداللّٰہ شاہ غازی گوٹھ میں چھاپہ مار کر 2 انتہائی مطلوب ملزمان کو…

خیبر ایجنسی میں خودکش حملے میں تین پولیس اہلکار شہید ہو گئے

پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر ایجنسی میں جمعرات کو ہونے والے تازہ ترین دہشت گردانہ حملے میں 3 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ مقامی پولیس اہلکاروں نے میڈیا کو بتایا کہ عسکریت پسندوں نے ایک پولیس چوکی کو…

راولپنڈی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی کا جعلی چائے بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

راولپنڈی: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے جعلی چائے بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر مضرصحت ملاوٹی سامان اپنے قبضے میں لے لیا۔ پنجاب فوڈاتھارٹی نے راولپنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے ملاوٹی چائے بنانے والی فیکٹری پکڑلی، جہاں 1500 کلو ملاوٹی…

صوابی میں 1 کروڑ 20 لاکھ کی ڈکیتی، سکیورٹی گارڈ قتل، ملزم 6 گھنٹوں میں گرفتار

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں پولیس نے ایک بینک میں 1 کروڑ 20 لاکھ کی ڈکیتی کے الزام میں مجرم کو 6 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکو نے سکیورٹی گارڈ کو قتل…

بولان میں سوئی گیس کی 12 انچ قطر کی پائپ لائن پر دھماکا، سپلائی معطل

کوئٹہ: بولان میں سوئی گیس کی 12 انچ قطر کی پائپ لائن پر دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں صوبائی دارالحکومت کو گیس کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گزشتہ شب 8 بجے بولان کے…