Archive

تقریبات و سرگرمیاں کھیل

قومی ٹیم کی سابق کھلاڑی نین عابدی کی 37ویں سالگرہ، کرکٹ بورڈ کی مبارکباد

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کھلاڑی نین عابدی کو ان کی 37ویں سالگرہ کے موقعے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں پی سی بی نے…

نیوزی لینڈ میں سہ ملکی سیریز، پاکستان شرکت کیلئے رضامند

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ میں ہونے والی سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے رضامندی ظاہر کردی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو رواں سال آسٹریلیا میں شیڈولڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل…

سری لنکا کیخلاف وائٹ بال سیریز،قومی خواتین اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

لاہور: سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے پاکستان کی 15رکنی ٹیم کو منتخب کیا گیا ہے، جب کہ ٹیم میں 3 نئی کھلاڑی…

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سہ ملکی سیریز کھیلنے کی دعوت دیدی

لاہور: نیوزی لینڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کی دعوت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو رواں سال آسٹریلیا میں شیڈولڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل ٹی…

جاوید آفریدی نے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو کیا پیشکش کردی؟

لاہور: پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائزپشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے سری لنکا میں حالیہ معاشی بحران کو دیکھتے ہوئے سری لنکن کرکٹ بورڈ کو اہم پیشکش کردی۔ خیال رہے کہ جاوید آفریدی جو کئی سالوں…

ایشیا کپ کیلئے پاکستانی ہاکی ٹیم کا اعلان کردیا گیا

لاہور: ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ 2022 کے لیے پاکستان کی 20 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ایک روزہ ٹرائلز میں 24 کھلاڑیوں…

بسمہ معروف سیزن 23-2022 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار

 لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بسمہ معروف کو سیزن 23-2022 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتان برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سیزن کے دوران پاکستان کو اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا…

پی سی بی نے پاکستان سری لنکا ویمن سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک سری لنکا ویمن ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا، جو 24 مئی بروز منگل سے ساوتھ اینڈ کلب، کراچی میں کھیلی جائے گی۔…

پاکستان کا دورہ سری لنکا، صرف ٹیسٹ سیریز کھیلی جائیگی

لاہور: پاکستان کے دورہ سری لنکا سے ون ڈے سیریز کا مرحلہ ختم کردیا گیا ہے، جولائی میں اب صرف دو ٹیسٹ میچ کھیلے جائیں گے۔ قومی ٹیم کا دورہ سری لنکا جولائی میں شیڈول ہے، جہاں پاکستان کو دو…

پاکستان سپر لیگ 8کیلئے چار شہروں کو فائنل کرلیا گیا

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 8 ویں سیزن کے لیے کھیلے جانے والے مقامات کا تعین کرلیا گیا، ایونٹ آئندہ برس 15 فروری سے 31 مارچ تک مکمل کیا جائے گا۔ پی سی بی ذرائع کا اس…

انگلش فٹ بال کلب، چیلسی کو خریدنے کیلئے کتنے بلین کی بولی لگ گئی؟

انگلش فٹ بال کلب چیلسی کو خریدنے کے لیے سب سے بڑی بولی سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی تاجر جم ریٹکلف نے گزشتہ روز پریمیئر لیگ کلب چیلسی کو خریدنے کے لیے 5.3 بلین ڈالرز کی پیش کش…

پہلی پاکستان جونیئر لیگ یکم سے 15 اکتوبر تک لاہور میں کھیلی جائے گی

لاہور: پاکستان جونیئر لیگ کے اپکسپریشن آف انٹریسٹ میں اسپانسرز اور پارٹنرز کی جانب سے بھرپور دلچسپی ظاہر کرنے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے پہلی جونیئر لیگ کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ چھ شہروں سے منسوب فرنچائز ٹیموں پر…

شاہین شاہ آفریدی کا نیا اعزاز اُن کیلئے نقصان دہ کیوں؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی سال 2020 میں بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ اوورز کرانے والے بالر بن گئے لیکن اُن کی کارگردگی کو  اس سے نقصان بھی پہنچ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کی تبدیلی سے کوئی فرق نہیں پڑتا، مصباح الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور سابق کوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کی تبدیلی یا نام کی تبدیلی سے فرق نہیں پڑتا۔ ایک انٹرویو کے دوران مصباح الحق کا…

شاہد آفریدی کے متعلق شاہین آفریدی کا حیران کن انکشاف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بولر شاہین شاہ آفریدی نے سابق کھلاڑی شاہد آفریدی کے متعلق حیران کن انکشاف کردیا۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے بھارت کیخلاف 24 اکتوبر 2021ء کو کھیلے جانے والے میچ کے بارے میں…

کپتان بابر اعظم اور فخر زمان عمرے کیلئے سعودیہ پہنچ گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بیٹسمین فخر زمان عمرے  کی  سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودیہ  عرب پہنچ گئے ہیں۔ ملک کے مشہور یوٹیوبر نادر علی کے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے بابراعطم اور فخرزمان کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺ…

آئی او سی کا پاکستان کے 12 ایتھلیٹس کو اسکالر شپ دینے کا اعلان

پاکستان کے 12 ایتھلیٹس کو انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی سالیڈیریٹی نے اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے۔ آئی او سی نے سمر اولمپکس گیمز پیرس کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان کے 12 کھلاڑیوں کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ کیا…

فاسٹ بولر شاہین آفریدی کاؤنٹی چیمپئین شپ میں مڈل سیکس کی جانب سے کھیلنے کے لیے پرجوش

انگلیند میں جاری کاؤنٹی چیمپئن شپ میں اپنی اپنی کاونٹی سائیدز کی نمائندگی کرنے کیلئے بیشتر ملکوں کے کھلاڑی انگلینڈ میں موجود ہیں ٹھیک اسی طرح پاکستانی کھلاڑی بھی انگلینڈ میں موجود ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین…

ایشیا کپ کرکٹ کی میزبانی، سری لنکا کو ڈیڈ لائن دیدی گئی

لاہور: سری لنکا میں بڑھتے ہوئے معاشی بحران کے تناظر میں ایشیا کپ 2022 کی میزبانی کے حوالے سے سری لنکا کرکٹ کو ڈیڈ لائن دے دی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 2022 میں ایشیا کپ کی میزبانی…

سری لنکا ایشیا کپ کی میزبانی کریگا یا نہیں؟ فیصلہ جلد ہوگا

نئی دہلی:ایشین کرکٹ کونسل  اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ کا کہنا ہے کہ سری لنکا میں ایشیاکپ کی میزبانی کا فیصلہ انڈین پریمیر لیگ کے فائنل کے بعد ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی…

اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ پاتھ وے کرکٹ پروگرام کا آفیشل پارٹنر بن گیا

لاہور:اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاتھ وے کرکٹ کا آفیشل پارٹنر بن گیا ہے۔ اس سلسلے میں دونوں فریقین نے ایم او یو پر دستخط کردئیے ہیں۔ معاہدے کے تحت اینگرو کارپوریشن لمیٹڈ پی سی بی کے پاتھ…

پاکستان دنیا کی کسی بھی ٹیم کو شکست دے سکتا ہے۔ثقلین مشتاق

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کی کسی بھی کرکٹ ٹیم کو شکست دے سکتا ہے اور خوشی اس بات کی ہے کہ قومی ٹیم نے یہ سوچ اپنا لی۔ تفصیلات…

دوسرا ون ڈے، پاکستان کا آسٹریلیا کیخلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ

لاہور: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہونیوالے…

ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے شیڈول کا اعلان

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز 8 سے 12 جون تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔…

صاحبزادہ سلطان نے نادر مگسی سے حب ریلی کا ٹائٹل واپس چھین لیا

گڈانی:صاحبزادہ سلطان نے حب ریلی 2022 میں دفاعی چیمپئن نادر مگسی سےٹائٹل واپس چھین لیا۔ دفاعی چمپئن میر نادر مگسی 22سیکنڈ کے فرق سے اپنے اعزاز کا دفاع نہ کرسکے، صاحبزادہ سلطان محمد علی نے فاسٹیسٹ ٹائم آف دی ڈے کا…

بھارتی کرکٹ بورڈ کا خواتین کی آئی پی ایل کرانیکا فیصلہ

نئی دہلی: بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے مردوں کے بعد اب خواتین کی بھی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) ٹی 20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ…

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے وسیم اکرم کا 27 سال پرانا ریکارڈ برابر کر دیا

لاہور: پاکستان کے خلاف سیریز میں آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے ٹیم کی قیادت کے ساتھ وسیم اکرم کا 27 سال پرانا ریکارڈ بھی برابر کر دیا ہے۔ پاکستان کے خلاف تین میچوں کی ٹیسٹ سیریز میں دائیں ہاتھ کے…

ویمن ورلڈ کپ کا چھٹا میچ، پاکستان کو انگلینڈ سے 9وکٹوں سے شکست

کرائسٹ چرچ: ورلڈ کپ میچز کے دوران قومی ویمن ٹیم کا اپنے چھٹے میچ میں مقابلہ انگلینڈ سے ہوا جس نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے ہرادیا ہے جبکہ میچ تاریخی ہیگلی اوول کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ تفصیلات کے…

کرکٹ بورڈ کا یوم پاکستان کرکٹ شائقین کے ہمراہ منانے کا اعلان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے بینو قادر ٹرافی کیلئے تیسرے فیصلہ کن ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کو 23 مارچ کی مناسبت سے یومِ پاکستان کے نام کردیا جو کرکٹ شائقین کے ہمراہ منایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان…

کراچی اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے ٹائٹل مصری کھلاڑیوں نے جیت لئے

کراچی:مصری کھلاڑیوں نے کراچی اوپن اسکواش چیمپئن شپ کے ٹائٹل اپنے نام کرلئے،گورنر سندھ عمران اسماعیل نے انعامات تقسیم کئے۔ کراچی اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں کریم عبدالگواد نے ہم وطن حریف یوسف سلیمان کو تین صفر سے ہرایا۔ ویمنز کیٹیگری…