Archive

تازہ ترین

قوم کے محافظوں پرگولیاں برسانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں،مریم نواز

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کے محافظوں پرگولیاں برسانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، انہوں نے کہا کہ…

چاہتا ہوں پاکستان ٹیم کو دنیا فالو کرے اوراس کی تعریف کرے، بابراعظم

لاہور: قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ چاہتا ہوں پاکستان ٹیم کو دنیا فالو کرے اوراس کی تعریف کرے، انہوں نے کہا کہ میں نے کپتان بنتے وقت ایک خواب کو ذہن میں رکھا اور اسے…

ریاست مدینہ کے جھوٹے دعویدار کو شرم آنی چاہیے،حمزہ شہباز

لاہور: وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ ریاست مدینہ کے جھوٹے دعویدار کو شرم آنی چاہیے،عمران نیازی نے اداروں کے خلاف زہراگلا، یہ خونی مارچ کی دھمکیوں سے کس کو ڈرا رہے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا…

کانز فلم فیسٹیول میں نمائش کے بعد ’جوائے لینڈ‘ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

کانز فلم فیسٹیول میں نوجوان پاکستانی فلمساز صائم صادق کی ’جوائے لینڈ‘ نے نمائش کے بعد سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ خیال رہے کہ رواں سال پاکستان کی شوبز انڈسٹری کے لیے بھی خوشگوار ثابت ہوا ہے کیونکہ…

لال حویلی پر پولیس کا چھاپہ،7 افراد کو گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی: لال حویلی میں شیخ رشید اور شیخ راشد شفیق کی گرفتاری کے لیے پولیس نے چھاپہ مارا اور 7 افراد کوگرفتار کرلیا۔ با خبر ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کے چھاپے کے وقت شیخ رشید احمد اور شیخ…

ڈکٹیٹر اور ن لیگ کی حکومت میں کوئی فرق نہیں، عمران خان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ڈکٹیٹر اور ن لیگ کی حکومت میں کوئی فرق نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے آزادی مارچ…

نچ پنجابن کا مالک کون، کیا ابرارالحق کا الزام بے بنیاد ہے؟

پاکستان کے مشہور ومعروف گلوکار ابرارالحق کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ کرن جوہر کی آنے والی فلم’جگ جگ جیو‘میں اُن کے گانے ’نچ پنجابن‘ کو کاپی کیا گیا ہے۔ ’نچ پنجابن‘ کب ریلیز ہوا تھا؟ مشہور…

حکومت کا پی ٹی آئی کو لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا…

پی ٹی آئی کارکنان کیخلاف کریک ڈاؤن ملک کو تباہی کی طرف لے جائے گا، اسد عمر

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اور سابق وزیر اسد عمر نے کہا کہ پارٹی کی قیادت کیخلاف کریک ڈاؤن سے مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو ملک کو چلانے میں کوئی مدد نہیں ملے گی بلکہ اسے اور…

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، جلسے جلوسوں پر پابندی عائد

اسلام آباد : حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کرلیا، حکومت کی جانب سے اسلام آباد، پنجاب اور سندھ میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں…

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

صوبائی دارالحکومت پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے عوام میں خوف و ہراس اور سنسنی پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق آج دن کے وقت خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں…

سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرہ کو 30 مئی کو پیش کرنیکا حکم دے دیا

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ دعا زہرہ کو 30 مئی کے روز عدالت میں پیش کیا جائے۔ حکم کمسن مدعا علیہ دعا زہرہ کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت کے بعد دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق…

ہمایوں سعید نے میگا پرا جیکٹ ’صلاح الدین ایوبی‘ کی جھلکیاں شیئر کردیں

کراچی: شوبز انڈسٹری کے مشہور و معروف اداکار ہمایوں سعید نے ترکی اور پاکستان کے مشترکہ پراجیکٹ ’صلاح الدین ایوبی‘ کے بارے میں تصویری جھلکیاں شیئرکردیں۔ پاکستان کی مشہور فلم پنجاب نہیں جاؤنگی کے اداکار ہمایوں سعید نے فوٹواینڈ ویڈیو…

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

کراچی: وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ کی زیرِ قیادت سندھ حکومت نے صوبے بھر میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ تعطیلات کا اعلان کراچی سمیت صوبے بھر میں بڑھتے ہوئے درجۂ حرارت اور ہیٹ اسٹروک کے خدشات کے…

جانی ڈیپ نے ایک کیس کے دوران اپنی تنخواہ کیوں کٹوائی؟ جانئے

ہالی ووڈ کے مشہور اسٹار جانی ڈیپ اور ان کی سابقہ ​​اہلیہ  واداکارہ ایمبر ہرڈ کے درمیان اس وقت ورجینیا کی ایک عدالت میں ہتک عزت کے مقدمے کی سماعت چل رہی ہے۔ شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے تمام…

حکومت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کا اشارہ دیتے ہوئے کہا کہ ملک کے امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔ وزیراعظم شہباز شریف…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریوں کیخلاف حکم امتناع جاری کرنے سے انکار

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی جانب سے پارٹی کے لانگ مارچ کو روکنے کی حکومتی کوششوں کے خلاف دائر درخواست پر حکم امتناع جاری کرنے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ…

نئے امریکی سفیر ڈونلڈ بلَوم پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان میں امریکہ کے نئے سفیر ڈونلڈ بلَوم نے آج سے امریکی سفارتخانہ اسلام آباد میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ تفصیلات کے مطابق امریکی سفارت خانے کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سفیر…

ڈرامہ سیریل ’سایا 2‘ کے جن کے ہرطرف چرچے

کراچی: مافوق الفطرت مخلوق پر مبنی ڈرامہ سیریل ’سایا 2‘ میں خوبصورت جن کے ہرطرف چرچے ہوگئے۔ ڈرامہ سیریل سایا 2 جیوانٹرٹینمنٹ پر نشر ہورہا ہے، جس کی پروڈکشن بلیو آئی انٹرٹینمنٹ نے دی ہے جبکہ سمیع ثانی نے اس…

بے گناہ پولیس اہلکار کو مارکر عمران خان نے اپنے دہشت گرد ہونے کا ثبوت دیا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ماڈل ٹاؤن میں بے گناہ پولیس اہلکار کو مارکر عمران خان نے اپنے دہشت گرد ہونے کا ثبوت دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا اپنے ایک…

عوام احتیاط سے پانی کا استعمال کرے، 2025 تک ملک میں پانی کی شدید قلت ہوگی، شیری رحمان

اسلام آباد: وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عوام احتیاط سے پانی کا استعمال کرے کیونکہ 2025 تک ملک کو شدید پانی کی قلت کا سامنا ہوگا۔ وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے ملک میں پانی کی…

پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے، رکنِ اسمبلی گرفتار، عمران خان کی مذمت

اسلام آباد: پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے مارنا شروع کردئیے، رکنِ اسمبلی کو گرفتار کر لیا گیا، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے حکومت کی غیر جمہوری پالیسی کی مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے…

حریت رہنما یاسین ملک کیخلاف بھارت کا جھوٹا مقدمہ، سینیٹ میں متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد: سینیٹ میں جموں وکشمیر میں بھارتی مظالم بند کرنے اور حریت رہنما یاسین ملک کیخلاف بھارتی حکومت کے جھوٹے مقدمات اور عدالتی کاروائیوں کے حوالے سے قرارداد متفقہ طورپر منظورکرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس کی صدارت…

پاکستان میں بھی منکی پاکس کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت نے دنیا میں پھیلتی نئی وبا منکی پاکس کے پیش نظر پاکستان میں بھی ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے ’منکی پاکس‘ کے کیسز…

حکومت کا سندھ میں دہشت گردی کے خلاف دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت نے سندھ بھر میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے پیشِ نظر دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمۂ داخلہ سندھ نے کراچی کے ضلع جنوبی میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے حوالے…

حکومت کی لانگ مارچ کو ناکام بنانے کی کوشش، پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر چھاپے

لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد حکومت نے پیر کی رات گئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ خیال رہے کہ…

لاہور میں تحریکِ انصاف کے خلاف کریک ڈاؤن، فائرنگ سے کانسٹیبل شہید

لاہور میں پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے دوران پولیس کانسٹیبل نے جامِ شہادت نوش کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پی ٹی آئی کے خلاف کریک…

عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کیلئے راضی نہیں۔شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: سابق وزیرِ خارجہ اور تحریکِ انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے ملاقات کیلئے راضی نہیں۔ ن لیگ حکومت ختم کرنے کیلئے تیار ہوگئی تھی۔ تفصیلات…

پاکستان میں کورونا کے 62نئے کیسز رپورٹ، 78مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 62 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث کسی شہری کی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی تاہم 78مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔  قومی ادارۂ صحت کے جاری…

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ، دو فوجی جوان شہید

راولپنڈی: کے پی کے کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سیکیورٹی فورسز پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے…