ازبکستان میں ای سی او سربراہی اجلاس میں شرکت، وزیر اعظم آج روانہ ہونگے

ازبکستان میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ آج روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم 2 روزہ سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے ازبکستان آج روانہ ہوں گے، سربراہی کانفرنس 8 سے 9 نومبر تک جاری رہے گی جس میں انوار … Continue reading ازبکستان میں ای سی او سربراہی اجلاس میں شرکت، وزیر اعظم آج روانہ ہونگے