چینی صدر کی دعوت، نگران وزیر اعظم چین کے دورے کیلئے آج روانہ ہوں گے

اسلام آباد: نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر چین کے دورے کیلئے آج روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون میں شرکت کیلئے چین کا 4 روزہ دورہ کریں گے جو 20 اکتوبر تک … Continue reading چینی صدر کی دعوت، نگران وزیر اعظم چین کے دورے کیلئے آج روانہ ہوں گے