فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے۔ نگران وزیر اعظم کی فلسطینی صدر کو یقین دہانی

فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات کے دوران یقین دہانی کرادی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات کی، جس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان … Continue reading فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے۔ نگران وزیر اعظم کی فلسطینی صدر کو یقین دہانی