کیا آپ اس تصویر میں موجود اداکارہ کو پہچان سکتے ہیں؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ہم نام اور شکل سے ہر اداکار کو جانتے ہیں اور اُن کی اداکاری اور شہرت کی وجہ سے انھیں پہچانتے بھی ہیں لیکن اُن کا بچپن کیسا ہوتا ہے اور وہ اپنے بچپن میں کیسے دکھتے تھے اس حوالے سے ہمیں کچھ علم نہیں ہوتا۔

اکثراوقات اداکار اپنے بچپن کی کچھ یادیں اور تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے نظر آتے ہیں ویسے ہی آج ہم ایک اداکارہ کا بچن آپ کے ساتھ شیئر کریں گے۔

حال ہی میں پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی کچھ پرانی اور اَن دیکھی تصاویر شیئر کی ہیں۔

انہوں نے پرانی فوٹو البم میں محفوظ کی گئی اپنی تصاویر شیئر کیں جن میں وہ اپنی دوستوں اور رشتے داروں کے ساتھ موجود ہیں۔ آئیے اداکارہ کی جانب سے شیئر کی گئی تصاویر پر ایک نظر ڈالیں:

Mahira Khan Shares Her Old Unseen Pictures

Related Posts