فلسطینیوں کے حق میں متفقہ قومی بیانیہ تشکیل دینے کیلئے تمام مکاتب فکر کا اجتماع طلب

پوری امت مسلمہ غزہ کے مظلوموں کے ساتھ کھڑی ہے، اسرائیل کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے آ چکا، مسلم حکمرانوں کو بھی اب خواب غفلت سے بیدار ہو جانا چاہیے۔ ملک بھر میں فلسطینیوں کی حمایت میں ریلیاں، جلسے اور مظاہرے ہوئے مگر پوری قوم کی طرف سے ایک متفقہ بیانیہ اور یکساں آواز … Continue reading فلسطینیوں کے حق میں متفقہ قومی بیانیہ تشکیل دینے کیلئے تمام مکاتب فکر کا اجتماع طلب