سی اے اے کا کراچی ایئرپورٹ پر اسٹیٹ آف دی آرٹ رن ویز کی تعمیر کا فیصلہ

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کراچی ایئرپورٹ پر اسٹیٹ آف دی آرٹ رن ویز کی تعمیر کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی اے اے حکام کا کہنا ہے کہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے دونوں رن ویز کی تعمیر کی جائے گی، ایئرپورٹ کے پرائمری، سیکنڈری رن وے کی تعمیر … Continue reading سی اے اے کا کراچی ایئرپورٹ پر اسٹیٹ آف دی آرٹ رن ویز کی تعمیر کا فیصلہ