برطانوی پارلیمنٹ نے فہد مصطفیٰ کو دو اعزازات سے نواز دیا

لندن: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفیٰ کو برطانوی پارلیمنٹ نے اہم اعزازات سے نوازا۔ فہد مصطفیٰ پہلے پاکستانی اداکار ہیں جنہیں دونوں ایوانوں سے دو نمایاں ایوارڈز دیے گئے۔ یہ تقریب ملٹی کلچرل برٹن کے زیر اہتمام منعقد ہوئی، جس میں فہد کی ثقافتی تبادلے اور عالمی یکجہتی کے لیے خدمات کو سراہا … Continue reading برطانوی پارلیمنٹ نے فہد مصطفیٰ کو دو اعزازات سے نواز دیا