وحشی اسرائیل کی سڑک پر چلتی مسافر بس پر بمباری، اسپتال پر حملے کی وارننگ

غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور مجاہدینِ غزہ کے درمیان آج اتوار کو کشیدگی کا ایک نیا دن دیکھا جا رہا ہے۔ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔ شدید بمباری کے نتیجے میں مزید سیکڑوں فلسطینی شہید اور ہزاروں کی تعداد میں زخمی ہوچکے ہیں۔ تازہ ترین پیش رفت میں حماس … Continue reading وحشی اسرائیل کی سڑک پر چلتی مسافر بس پر بمباری، اسپتال پر حملے کی وارننگ