بالی ووڈ کے فٹنس فریک جان ابراہم کانشے سے متعلق اہم انکشاف

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جان ابراہم نے ممبئی میں بھارتی حکومت کی جانب سے منعقدہ ایک ’انسدادِ منشیات مہم‘ میں شرکت کی۔ میں نے اپنی زندگی میں کبھی منشیات کا استعمال نہیں کیا،یہ کہنا ہے بالی ووڈ کے فٹنس فریک اداکار جان ابراہم کا۔ تقریب کے دوران طلبہ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے … Continue reading بالی ووڈ کے فٹنس فریک جان ابراہم کانشے سے متعلق اہم انکشاف