ایشا گپتا کی بولڈ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ایشا گپتا کی بولڈ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی
ایشا گپتا کی بولڈ تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

ممبئی: بالی ووڈ میں اداکاری کے علاوہ اپنی بولڈ تصاویر کے حوالے سے مشہور اداکارہ ایشا گپتا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

بھارتی اداکارہ ایشا گپتا اپنی بولڈ تصاویر کی وجہ سے اکثراوقات خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں، وہ اداکاری کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ بھی کرتی ہیں، جس کی جھلک وہ اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھی ڈالتی رہتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

یہ بھی پڑھیں: کیا عامر لیاقت، عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان سے شادی کرنے والے ہیں؟

سوشل میڈیا پر ایشا بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں اور اکثراوقات اپنی سرگرمیوں کی تفصیل مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

یہ بھی پڑھیں: ‘ڈونٹ گو عامر بھائی’ کہ ٹرینڈ چلاؤ یا کچھ بھی، میں جارہا ہوں، عامر لیاقت

واضح رہے کہ ایشا نے 2012 میں فلم جنت 2 سے عمران ہاشمی کے ساتھ بالی ووڈ میں انٹری کی تھی۔ اس کے بعد سے وہ کئی فلمیں کرچکی ہیں۔ وہ گزشتہ سال ریلیز ہوئی فلم ٹوٹل دھمال میں نظر آئی تھیں، جس میں اجے دیوگن، مادھوری دیکشت، انیل کپور، رتیش دیش مکھ جیسے اداکار موجود تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

مزید برآں ایشا گپتا 2007 میں مس انڈیا انٹرنیشنل کا خطاب جیت چکی ہیں۔ اسی کے ساتھ ان کے ماڈلنگ کیریئر کی شروعات ہوئی تھی۔

انہوں نے جب عمران ہاشمی کی فلم جنت 2 سے بالی ووڈ میں انٹری کی تھی ، تو انہیں فلم فیئر بیسٹ ڈیبیو ایکٹرس کی نامزدگی بھی ملی تھی۔ایشا نے بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ کئی ساؤتھ کی فلموں میں بھی کام کیا ہے ۔

 

Related Posts