کرم میں 4 لاپتہ ڈرائیور ہاتھ پاؤں باندھ کر قتل، لاشیں برآمد

کرم کے علاقے اوروالی سے امدادی قافلے کے چار لاپتہ ڈرائیوروں کی گولیاں لگی اور تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئیں، جس کے بعد جمعے کے روز قافلے پر حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد دس ہوگئی۔ یہ حملہ جمعرات کو 33 گاڑیوں پر مشتمل قافلے پر ہوا تھا، جو مقامی تاجروں کے لیے … Continue reading کرم میں 4 لاپتہ ڈرائیور ہاتھ پاؤں باندھ کر قتل، لاشیں برآمد