نئی شامی فورسز اور کردوں میں خونریز تصادم، سینکڑوں ہلاک، ترکیہ کی کارروائی کی دھمکی

شامی ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) اور ترکیہ کے وفادار دھڑوں کے درمیان شمال مشرقی شام میں کئی ہفتوں سے جھڑپیں جاری ہیں۔ العربیہ نے منبج کے جنوبی اور مشرقی دیہی علاقوں میں ایس ڈی ایف اور دھڑوں کے درمیان گزشتہ گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے جھڑپوں کے پھوٹ پڑنے کی اطلاع دی ہے۔ … Continue reading نئی شامی فورسز اور کردوں میں خونریز تصادم، سینکڑوں ہلاک، ترکیہ کی کارروائی کی دھمکی