غزہ میں 1ماہ سے خونریزی جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 9ہزار 770ہوگئی

غزہ میں 1 ماہ سے خونریزی جاری ہے جس کے نتیجے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 770 ہوگئی۔ اسرائیل نے 7اکتوبر کو حماس کے خلاف بمباری شروع کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کو 1 ماہ مکمل ہوگیا۔ اسرائیل کی جانب سے فضائی اور زمینی حملوں میں شدت … Continue reading غزہ میں 1ماہ سے خونریزی جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 9ہزار 770ہوگئی