اونچی پرواز جاری، آج بٹ کوائن کی قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟

آج 17 دسمبر 2024 کے تجارتی سیشن کے دوران بٹ کوائن کی قیمت ایک لاکھ 6ہزار پانچ سو نو ڈالر یعنی پاکستانی کرنسی میں قیمت 29 لاکھ 55 ہزار 924 روپے 45 پیسے ریکارڈ کی گئی۔ بٹ کوائن نے اس وقت بڑی قیمت میں اضافہ دیکھا ہے جب امریکہ نے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر منتخب … Continue reading اونچی پرواز جاری، آج بٹ کوائن کی قیمت کہاں تک پہنچ گئی؟