پاکستان میں شرح پیدائش گر رہی ہے، اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اقوام متحدہ کی ورلڈ فرٹیلیٹی رپورٹ 2024 کے مطابق پاکستان میں شرح پیدائش میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے۔ 1994 میں، ایک خاتون اوسطاً 6 بچوں کو جنم دیتی تھی، جبکہ 2024 میں یہ تعداد 3.6 تک محدود ہو چکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگر نوجوانوں میں شرح پیدائش کو مزید کم کرنے کے لیے … Continue reading پاکستان میں شرح پیدائش گر رہی ہے، اقوام متحدہ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی