نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں سے مطمئن نہیں ہوں، بلاول نے نئی بحث چھیڑ دی

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وطن واپسی پر نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے استقبال کی مفید تجاویز دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے نئی بحث … Continue reading نواز شریف کے استقبال کی تیاریوں سے مطمئن نہیں ہوں، بلاول نے نئی بحث چھیڑ دی