بلاول بھٹو کی چیخیں بتارہی ہیں کہ وہ مکمل گھبرائے ہوئے ہیں، حلیم عادل شیخ

کالمز

Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
سندھ میں بچیوں کی عزتیں اور جانیں محفوظ نہیں، حلیم عادل شیخ
سندھ میں بچیوں کی عزتیں اور جانیں محفوظ نہیں، حلیم عادل شیخ

کراچی: سندھ اسمبلی میں قائدحزب اختلاف حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ ڈاکوکا بیٹاملک پر ڈاکے کی مثالیں دیتے اچھا نہیں لگتا، اگر بلاول کہیں تو ہم آصف زرداری کو بھی صحت کارڈ دے سکتے ہیں۔

حلیم عادل شیخ نے بلاول بھٹو کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے کہاکہ بلاول بھٹو کی چیخیں بتارہی ہیں کہ وہ مکمل گھبرائے ہوئے ہیں، بلاول اور ان کے والد نے شہید محترمہ اور بھٹو کی سیاسی نظریے کو دفن کردیا ہے۔

حلیم عادل شیخ نے کہا کہ بلوچستان کی غیور عوام پیپلزپارٹی کے مظالم اور دھوکے نہیں بھولی۔انہوں نے سوال کیا کہ بلاول بتائیں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شفاف تھا تو چیئرپرسن مفرور کیوں ہیں؟۔

مزید پڑھیں: موجودہ حکومت بلوچستان کے حق پر ڈاکہ مارنا چاہتی ہے، بلاول بھٹو

انہوں نے کہاکہ بلاول کے والد اور پھپو کورونا ویکسین میں بھی ٹین پرسنٹ لیتے رہے ہیں؟،لانگ مارچ کریں یا شارٹ مارچ ناکامی زرداری خاندان کا مقدر بن چکا ہے۔

Related Posts