بلاول بھٹو نے کراچی کے تاجروں کی شکایات نوٹ کرلیں، ویڈیو

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے تاجروں سے ملاقات کی، اس دوران پی پی چیئرمین خود تاجروں کی شکایات نوٹ کرتے رہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کی ناراض تاجر برادری سے ان کی شکایات دور کرنے کے لیے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ بلاول بھٹو کی جانب … Continue reading بلاول بھٹو نے کراچی کے تاجروں کی شکایات نوٹ کرلیں، ویڈیو