متحدہ اور نواز لیگ کے اتحادکا نقصان کم اور فائدہ زیادہ ہوگا۔بلاول بھٹو زرداری

متحدہ اور نواز لیگ کی سیاسی حکمتِ عملی پر پیپلز پارٹی کا ردِ عمل سامنے آگیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دونوں کے اتحاد کا ہمیں نقصان کم اور فائدہ زیادہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم کنگز پارٹی کا … Continue reading متحدہ اور نواز لیگ کے اتحادکا نقصان کم اور فائدہ زیادہ ہوگا۔بلاول بھٹو زرداری